بالکل لیتا آؤں گا اپنا بیگ اپنے ساتھ۔ آخر کو کھانا ساتھ بھی تو لیکر آنا ہے ناں۔
بالکل لیتا آؤں گا اپنا بیگ اپنے ساتھ۔ آخر کو کھانا ساتھ بھی تو لیکر آنا ہے ناں۔
لیے کر آنا ہے یا لیے کر جانا ہے۔
خوش آمدید کہنے کا بہت شکریہ
یار یہ نہ بھول جایا کرو کہ ہم چھوٹے ہیں
میری طرف سے بھی
میں نے تو وہ گانا نہیں سنا اگر ممکن ہو تو سنا دیں میری عزت کو کوئی فرق نہیں پڑتا اور اگر ایک گانا میری عزت پر حرف ہے تو میں ایسی عزت سے باز آیا

وارث بھائی کبھی کبھی یہ بھی کہہ دیتی ہیں کہ سولہ سال اور کچھ مہینے اور یہ "کچھ" کبھی کبھی دو ڈھائی سو مہینے بھی ہوتے ہیں۔
مجھے تو لگتا ہے کہ آپ کے ایک وقت کا کھانا بھی چار وقت کے برابر ہو گا
بہت شکریہ مدیحہ گیلانی بہن
آپ کا بھی بہت بہت شکریہ آپ نے مجھے خوش آمدید کہا اور انشاءاللہ مسکراہٹیں تو بکھیرتی رہوں گی۔
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DB%81%D9%85-%DB%81%DB%8C%DA%BA-%D8%A8%D9%86%D8%AA%D9%90-%D8%B4%D8%A8%DB%8C%D8%B1.52786/page-4