آپ نے تو صرف مہندی حسن اور نور جہاں کا نام لکھا ہے میرے پاپا اور بھائی، تو پھٹانے خاں، الن فقیر، عنایت حسین بھٹی، نصرت فتح علی خاں، فتح علی خان اور پتہ نہیں کیا کیا سنتے رہتے ہیں
آپ نے تو صرف مہندی حسن اور نور جہاں کا نام لکھا ہے میرے پاپا اور بھائی، تو پھٹانے خاں، الن فقیر، عنایت حسین بھٹی، نصرت فتح علی خاں، فتح علی خان اور پتہ نہیں کیا کیا سنتے رہتے ہیں
یہ تو رمضان سے پہلے بھی سلسلے چل رہا ہے کہ جو بھی اٹھتا ہے وہ نورِ سحر کو بوسہ دیتا ہے اور پھر دوسرا کام کرتا ہے
چلیں ٹھیک ہے دو چار سال کا انتظار کرتی ہوں ویسے اس عید پر بھی آپ کے گھر چکر لگا لوں گی کہیں آپ آ ہی نا گے ہو
جی ابھی تک نہیں جا سکیں بڑی آپی نے آنا تھا ان کے انتظار میں نہیں گے اب عید پر ہی جائیں گے
آپ یہ پوچھ رہے ہیں کہ آتے ہوئے کیا لیے کر آؤ گی
جی ہاں ابھی پنڈی ہی ہے اصل میں جانا تھا لیکن کچھ مجبوریوں کی وجہ سے نہیں جا سکے اور بڑی آپی نے بھی آنا تھا ان کے سسر فوت ہوگے تھے جس کی وجہ سے وہ نہیں آ سکیں تھی وہ پورے ایک ماہ بعد آئیں تھیں۔ اور اب رمضان آ گیا ہے اس لیے عید پر ہی جائیں گے انشاءاللہ
واہ واہ واہ واہوا واہوا وہوا
لگتا ہے مجھے آپ کا دستور ہی تبدیل کرنا پڑے گا
جواد احمد کو کون جانتا ہے میں تو یو یو ہنی سنگھ ، دل جیت ، فلک، ڈی جے مانی وغیرہ وغیرہ کو سنتی ہوں۔ وہ جو لسٹ بنائی ہے وہ تو بھائی اور ابو جی سنتے ہیں یعنی یہ بھی قدیم بھٹکی ہوئی روحیں ہیں
السلام علیکم راجا بھائی خوش آمدید کابہت شکریہ۔ اس بارجوآپنےمٹھائی لائی تھی۔ وہ پہلے والی مٹھائی جتنی مزےکی نہیں تھی لیکن پھر بھی بہت مزے کی تھی۔ یعنی پہلے والی بہہہت زیادہ مزے کی تھی۔ اب کب آئیں گےہمارے گھر مجھے مٹھائی کا انتظار رہے گا
خوش آمدید کہنے اور دعاؤں دینے کا بہت بہت شکریہ
خوش آمدید کہنے کا بہت بہت شکریہ
یعنی کہ آپ بھی دوسرے "ذہنی یتیم" لوگوں والا ذوق رکھتی ہیں
میرا رواج تو بدلا جا رہا ہے تو یہ کونسا رواج اپنایا جا رہا ہے؟ ہیں جی؟
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DB%81%D9%85-%DB%81%DB%8C%DA%BA-%D8%A8%D9%86%D8%AA%D9%90-%D8%B4%D8%A8%DB%8C%D8%B1.52786/page-6