ہم ہیں بنتِ شبیر

شمشاد — جولائی 23، 2012 1:17 شام
لگتا ہے مجھے آپ کا دستور ہی تبدیل کرنا پڑے گا :eek:
دستور اتنی جلدی تبدیل نہیں ہوتے۔ اس کو تبدیل کرنے کے لیے پہلے تو پارلیمنٹ سے بل پاس کروانا پڑتا ہے، پھر کہیں بات ہوتی ہے۔
بنت شبیر — جولائی 23، 2012 4:44 شام
یعنی کہ آپ بھی دوسرے "ذہنی یتیم" لوگوں والا ذوق رکھتی ہیں
کیا مسلمانوں میں فنکار سارے مر گئے جو ان موئے چھچھورے بنیوں ، اور سکھوں کو سننا شروع کر دیا
جی دو مسلمان بھی ہیں۔ میں ذرا ذہن کو فرش کرنے کے لیے سنتی ہوں
بنت شبیر — جولائی 23، 2012 4:46 شام
میرا رواج تو بدلا جا رہا ہے تو یہ کونسا رواج اپنایا جا رہا ہے؟ ہیں جی؟
آئے ہائے ہر وقت پیچھے ہی نظر رکھے گا :D
بنت شبیر — جولائی 23، 2012 4:46 شام
دستور اتنی جلدی تبدیل نہیں ہوتے۔ اس کو تبدیل کرنے کے لیے پہلے تو پارلیمنٹ سے بل پاس کروانا پڑتا ہے، پھر کہیں بات ہوتی ہے۔
ہم نے اپنی پارلیمنٹ بنائی ہوئی ہے جہاں ہم خود بل بناتے ہیں اور خود ہی پاس کرتے ہیں
شمشاد — جولائی 23، 2012 6:43 شام
اور وہ بل ہوں گے دودھ کتنے کا آیا، بیسن کتنے کا آیا، آٹا چینی چاول وغیرہ کے بل بھی اسی پار لی منٹ سے پاس ہوتے ہوں۔
میں اس پارلیمنٹ کی بات نہیں کر رہا تھا۔
بنت شبیر — جولائی 23، 2012 6:53 شام
اور وہ بل ہوں گے دودھ کتنے کا آیا، بیسن کتنے کا آیا، آٹا چینی چاول وغیرہ کے بل بھی اسی پار لی منٹ سے پاس ہوتے ہوں۔
میں اس پارلیمنٹ کی بات نہیں کر رہا تھا۔
یہ بل تو آپ کے ہونے چاہیں میں اصل والی پارلیمنٹ کو نہیں مانتی آج کل تو سب نے اپنی اپنی پارلیمنٹ بنائی ہوئی ہے اس لیے میں نے بھی بنا لی
شمشاد — جولائی 24، 2012 8:58 صبح
اچھا تو تمہاری پار لی منٹ کے اراکین کون کون ہیں؟
تین تو تمہارے اوتار میں نظر آ رہے ہیں، ان کے علاوہ کون کون ہے؟
محب علوی — جولائی 24، 2012 9:40 صبح
خوش آمدید بنت شبیر اور آپ کی آمد تو خاصی دلچسپ ہے باوجود اس کہ آتے ہی وارث جیسے "اچے" برج سے "متھا" لگا لیا ہے۔
شمشاد — جولائی 24، 2012 11:04 صبح
محب بھائی یہ بھی تو دیکھیں کہ بہن کس کی ہے۔
بنت شبیر — جولائی 27، 2012 7:18 شام
خوش آمدید بنت شبیر اور آپ کی آمد تو خاصی دلچسپ ہے باوجود اس کہ آتے ہی وارث جیسے "اچے" برج سے "متھا" لگا لیا ہے۔
محب بھائی یہ بھی تو دیکھیں کہ بہن کس کی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔محب انکل بہت بہت شکریہ :sneaky:اور شمشاد انکل اگے اگے دیکھے ہوتا ہے کیا÷
شمشاد — جولائی 28، 2012 1:17 صبح
اگے کیا ہونا ہے؟ اگر ادھر کو جاؤ گی تو گولڑہ موڑ اور اِدھر کو آؤ گی تو پیر ودہائی بسوں کا اڈا۔
محب علوی — جولائی 28، 2012 7:46 صبح
محب بھائی یہ بھی تو دیکھیں کہ بہن کس کی ہے۔
جی یہی تو دیکھ رہا ہوں۔
محب علوی — جولائی 28، 2012 7:47 صبح
۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔محب انکل بہت بہت شکریہ :sneaky:اور شمشاد انکل اگے اگے دیکھے ہوتا ہے کیا÷

سب سے پہلے تو اصلاح کر لو اپنی کہ یہاں (محفل ) انکل وغیرہ کا وجود نہیں پایا جاتا اور دوسرا شمشاد نے منع بھی کیا تھا پر باز نہیں آئی ، کچھ خبر بھی ہے کہ شمشاد منتظم اعلی بھی ہیں۔ :)
اتنی دیر سے جواب۔
شمشاد — جولائی 28، 2012 10:05 صبح
کوئی بات نہیں محب بھائی۔ ابھی نئی نئی ہے ناں۔ سمجھ جائے گی آہستہ آہستہ۔
اس کی سہلیاں اس کو ویسے بھی "شیبہ" کہتی ہیں۔ اور "شیبہ" کا مطلب تو آپ کو معلوم ہی ہو گا۔
بنت شبیر — جولائی 29، 2012 7:30 شام
اگے کیا ہونا ہے؟ اگر ادھر کو جاؤ گی تو گولڑہ موڑ اور اِدھر کو آؤ گی تو پیر ودہائی بسوں کا اڈا۔
سب سے آگے تو میں نے ہی ہونا ہے آپ جہاں مرضی چلے جائیں آپ سب کو میرے پیچھے ہی چلنا ہوگا بس کچھ دیر انتظار کریں :D
بنت شبیر — جولائی 29، 2012 7:31 شام
سب سے پہلے تو اصلاح کر لو اپنی کہ یہاں (محفل ) انکل وغیرہ کا وجود نہیں پایا جاتا اور دوسرا شمشاد نے منع بھی کیا تھا پر باز نہیں آئی ، کچھ خبر بھی ہے کہ شمشاد منتظم اعلی بھی ہیں۔ :)
اتنی دیر سے جواب۔
اس کا مطلب ہے کہ آپ مجھے جھوٹ بولنے پر اکسا رہے ہیں یعنی آپ عورتوں کی طرح اپنی عمر چھپا رہے ہیں۔:D:-P:bee:
مزمل شیخ بسمل — جولائی 29، 2012 7:33 شام
یہ کہاں آگئے ہیں ہم :thinking2:
بنت شبیر — جولائی 29، 2012 7:43 شام
یہ کہاں آگئے ہیں ہم :thinking2:
بوجھو تو جانے :grin:
مزمل شیخ بسمل — جولائی 29، 2012 7:51 شام

نئیں بھئی۔ میں نہیں بوجھتا۔ امی نے منع کیا تھا:roll:
شمشاد — جولائی 29، 2012 7:56 شام
سب سے آگے تو میں نے ہی ہونا ہے آپ جہاں مرضی چلے جائیں آپ سب کو میرے پیچھے ہی چلنا ہوگا بس کچھ دیر انتظار کریں :D
کیا الیکشن لڑنے کا پروگرام ہے؟

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DB%81%D9%85-%DB%81%DB%8C%DA%BA-%D8%A8%D9%86%D8%AA%D9%90-%D8%B4%D8%A8%DB%8C%D8%B1.52786/page-7