بنت شبیر — اگست 8، 2012 5:39 شام
ہاہاہاہاہا سمجھ تو گی ہوں ۔لیکن پھر بھی خالی جگہ پُر کریں

شمشاد — اگست 8، 2012 5:52 شام
خالی جگہ اسکول کے زمانے میں پُر کیا کرتے تھے۔ اب تو نوکری کرتے ہیں۔
عائشہ عزیز — اگست 8، 2012 5:54 شام
خوش آمدید بہنا
بنت شبیر — اگست 8، 2012 6:05 شام
بہت شکریہ

شمشاد — اگست 8، 2012 6:08 شام
خالی شکریے سے کام نہیں چلے گا۔ کوئی چائے وائے پلواؤ اور مٹھائی وغیرہ کھلاؤ۔
بنت شبیر — اگست 8، 2012 6:15 شام
خالی شکریے سے کام نہیں چلے گا۔ کوئی چائے وائے پلواؤ اور مٹھائی وغیرہ کھلاؤ۔
آپ ہمارے گھر تو آوجی

شمشاد — اگست 8، 2012 6:38 شام
نہ جی ناں۔ پھر تم کہو گی کہ کیا لیکر آئے ہیں اور جاتےہوئے کیا دے کر جاؤ گے۔
فرحت کیانی — اگست 9، 2012 6:39 صبح
السلام علیکم
محفل پر خوش آمدید بنتِ شبیر۔

ظفری — اگست 9، 2012 7:03 صبح
محفل پر خوش آمدید ۔۔۔۔
پسندیدگی کا بٹن دبا کر ثواب بھی حاصل کرچکا ہوں ۔

علی چوہدری — اگست 21، 2012 4:15 شام
خوش آمدید۔
الف عین — اگست 22، 2012 4:09 صبح
ارے میں نے ابھی دیکھا کہ میں نے ہی خوش آمدید نہیں کہا!!
عاطف بٹ — اگست 22، 2012 4:46 صبح
خوش آمدید!
عبدالروف اعوان — اگست 22، 2012 6:22 شام
خوش آمدید ، چلیں آپکا مقدس تعارف پڑھ کہ ثواب تو مل گیا

بنت شبیر — ستمبر 15، 2012 4:09 شام
نہ جی ناں۔ پھر تم کہو گی کہ کیا لیکر آئے ہیں اور جاتےہوئے کیا دے کر جاؤ گے۔
بھتیجی بھی تو آپ کی ہوں نا
بنت شبیر — ستمبر 15، 2012 4:09 شام
السلام علیکم
محفل پر خوش آمدید بنتِ شبیر۔
وعلیکم السلام فرحت آپی بہت شکریہ
بنت شبیر — ستمبر 15، 2012 4:13 شام
محفل پر خوش آمدید ۔۔۔ ۔
پسندیدگی کا بٹن دبا کر ثواب بھی حاصل کرچکا ہوں ۔
شکریہ ظفری بھائی اور یہ بٹن دبانا صدقے جاریہ ہے ایسے ہی بٹن دبا کر ثواب حاصل کرتے رہا کریں۔
بنت شبیر — ستمبر 15، 2012 4:13 شام
بنت شبیر — ستمبر 15، 2012 4:14 شام
ارے میں نے ابھی دیکھا کہ میں نے ہی خوش آمدید نہیں کہا!!
بابا جانی آپ کا بھی بہت بہت شکریہ
بنت شبیر — ستمبر 15، 2012 4:14 شام
بنت شبیر — ستمبر 15، 2012 4:16 شام
خوش آمدید ، چلیں آپکا مقدس تعارف پڑھ کہ ثواب تو مل گیا

اور اس ثواب کو حاصل کرتے رہیں گے تو کامیابی آپ کے قدم چومے گی