شمشاد — جولائی 29، 2012 8:01 شام
نئیں بھئی۔ میں نہیں بوجھتا۔ امی نے منع کیا تھا
بالکل اور اچھے بچے امی کا کہنا ضرور مانتے ہیں۔
مزمل شیخ بسمل — جولائی 29، 2012 8:08 شام
بالکل اور اچھے بچے امی کا کہنا ضرور مانتے ہیں۔
میں تو اچھا بچہ ہوں۔
اللہ کا پکا وعدہ۔

شہزاد وحید — جولائی 29، 2012 8:26 شام
ہمم۔ اس دھاگے کا آخری خوش آمدید؟
قرۃالعین اعوان — جولائی 29، 2012 11:32 شام
اھلا و سھلا مرحبا بہنا!
محب علوی — جولائی 30، 2012 10:00 صبح
جھوٹ نہیں القاب بدلنے پر اکسا رہا ہوں ، انکلز سے کافی انکساری اور تہذیب سے بات کرنی پڑتی ہے نہ۔

ناعمہ عزیز — اگست 4، 2012 4:01 شام
خوش آمدید بہنا
شمشاد — اگست 5، 2012 10:17 صبح
رمضان میں یہ پلٹ کر ہی نہیں آئی۔ اللہ خیر کرے۔
(کہیں بند ہی نہ کر دی گئی ہو)
مزمل شیخ بسمل — اگست 5، 2012 10:20 صبح
رمضان میں یہ پلٹ کر ہی نہیں آئی۔ اللہ خیر کرے۔
(کہیں بند ہی نہ کر دی گئی ہو)
ویسے رمضان میں چولیّاں برداشت کرنا بہت مشکل ہوجاتا۔
(گھی شکر آپ کی زبان میں)

شمشاد — اگست 5، 2012 11:09 صبح
آپ کا کیا خیال ہے میرے کہے ہوئے فقرے پر وہ مجھے بخش دے گی کیا؟
بنت شبیر — اگست 7، 2012 6:40 شام
رمضان میں یہ پلٹ کر ہی نہیں آئی۔ اللہ خیر کرے۔
(کہیں بند ہی نہ کر دی گئی ہو)
جس کی آپ بات کر رہے ہیں نا وہ تو خود میرے سائے سے ڈرتا ہے


جیسے کہ مزمل انکل



کیوں جی ؟

بنت شبیر — اگست 7، 2012 6:42 شام
بنت شبیر — اگست 7، 2012 6:59 شام
ویسے رمضان میں چولیّاں برداشت کرنا بہت مشکل ہوجاتا۔
(گھی شکر آپ کی زبان میں)
جی انکل جی آپ نے بجا فرمایا ۔تو آپ خود عمل کیوں نہیں کرتے

تو آپ اپنی برداشت سے بڑھ کر کام نا کیا کرے نااااااااااااااااااا نکل جی



بنت شبیر — اگست 7، 2012 7:00 شام
خرم شہزاد خرم — اگست 7، 2012 9:35 شام
آپ کا کیا خیال ہے میرے کہے ہوئے فقرے پر وہ مجھے بخش دے گی کیا؟
آپ اپنی خیر منا لیں وہ واقعی نہیں بخشے گی

شمشاد — اگست 7، 2012 9:39 شام
میں نے لکھنے سے پہلے ہی لاحول ولا قوۃ پڑھ کر اپنے آپ پر پھونک مار لی تھی۔
شمشاد — اگست 7، 2012 9:50 شام
اور پھر بھلا مجھے ڈرنے کی ضرورت ہی کیا ہے۔
یہ تو رمضان میں آ گئی ہے، جبکہ "وہ" پورا رمضان قید میں ہے۔ تو یہ "وہ" تھوڑا ہی ہے۔
خرم شہزاد خرم — اگست 7، 2012 10:13 شام
اس کا مطلب ہے آپ نے اپنی جان چھڑا لی

شمشاد — اگست 8، 2012 12:55 صبح
اتنے سالوں میں یہی تو سیکھا ہے کہ جان کیسے چھڑانی ہے۔
بنت شبیر — اگست 8، 2012 5:13 شام
شمشاد — اگست 8، 2012 5:32 شام
ڈرتا ورتا نہیں ہوں میں کسی سے، ہاں جی۔ سوائے۔۔۔۔۔ ہاں جی۔