ہوئےیوںکچھ اس واردطرح

یونس رضا — فروری 28، 2008 10:08 شام
لیں اب ڈاکٹر صاحب کے اتنا وقت فالتو تھوڑا ہی ہے کہ ان کو یہاں روک کر تیسرے دن سوال لے کر آؤ۔
اور یہ بھی پتہ چل گیا کہ تمہاری شامت آتی رہتی ہے۔ ویسے یہ کوئی نئی بات تو نہ ہو گی، ہے ناں۔

ویسے یہ لڑکی کچھ نہ کچھ بن ضرور جائے گی ۔۔۔۔ بڑی ہوکر۔۔۔۔:)
شمشاد — فروری 29، 2008 3:22 صبح
بڑی ہو کر :confused: ابھی بھی پوری نانی اماں تو ہے اب اور کیا بڑی ہو گی؟
ویسے زینب بڑے ہو کر کیا بننے کا ارادہ ہے؟
زینب — فروری 29، 2008 8:53 صبح
ویسے یہ لڑکی کچھ نہ کچھ بن ضرور جائے گی ۔۔۔۔ بڑی ہوکر۔۔۔۔:)

دیکھ لیں شمشاد بھائی۔۔ہیرے کی پہچان تو جوہری کو ہی ہوتی ہے نا۔۔۔ہی ہی ہی ہی ہی:grin:
شمشاد — فروری 29، 2008 8:59 صبح
ابھی اوپر ان سے لڑائی کے موڈ میں تھی اور اب کیسے ان کی بات پر دانت نکل رہے ہیں۔ ویسے وہ ڈاکٹر ہیں جوہری نہیں۔
یونس رضا — فروری 29، 2008 12:22 شام
ابھی اوپر ان سے لڑائی کے موڈ میں تھی اور اب کیسے ان کی بات پر دانت نکل رہے ہیں۔ ویسے وہ ڈاکٹر ہیں جوہری نہیں۔

شمشاد بھائی زینب سے کافی ڈر لگتا ہے اس لئے مسکا لگا رہا تھا۔۔۔۔۔ ویسے کیسی خوش ہو رہی ہے نا۔۔۔۔ بس اس میسیج کا اسے پتہ نہ چلے آپس کی بات ہے ;)
شمشاد — فروری 29، 2008 3:42 شام
آپ نے بھی تو ایسے ہی لکھ دیا، آگے بریکٹ میں (سرگوشی) بھی لکھ دینا تھا ناں۔
خیر میرے خیال میں اسے پتہ نہیں چلے گا۔
زینب — مارچ 2، 2008 4:23 صبح
ابھی اوپر ان سے لڑائی کے موڈ میں تھی اور اب کیسے ان کی بات پر دانت نکل رہے ہیں۔ ویسے وہ ڈاکٹر ہیں جوہری نہیں۔

میں نے کب لڑائی ختم کی۔۔۔۔۔جنگ میری اب بھی جاری ہے
زینب — مارچ 2، 2008 4:24 صبح
شمشاد بھائی زینب سے کافی ڈر لگتا ہے اس لئے مسکا لگا رہا تھا۔۔۔۔۔ ویسے کیسی خوش ہو رہی ہے نا۔۔۔۔ بس اس میسیج کا اسے پتہ نہ چلے آپس کی بات ہے ;)

آپ نے بھی تو ایسے ہی لکھ دیا، آگے بریکٹ میں (سرگوشی) بھی لکھ دینا تھا ناں۔
خیر میرے خیال میں اسے پتہ نہیں چلے گا۔

یہ محفل کی دو بزرگ ہستیاں جو بھی غیبت کر رہی ہیں میں نے ہر گز نہیں سنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد — مارچ 2، 2008 4:37 صبح
میں نے کب لڑائی ختم کی۔۔۔۔۔جنگ میری اب بھی جاری ہے

لیکن یہ جنگ ہو کس بات پر رہی ہے، پتہ تو چلے؟ ہو سکتا ہے اقوام متحدہ کو سفارش کرنی پڑے جنگ بندی کے لیے۔
زینب — مارچ 2، 2008 4:41 صبح
نا اب مین اتنی بھی نکمی نہیں کہ زرہ سی بات کے لیے بڑے نکموں کی مدد لوں میں اپے نمٹ لوں گی شمشاد بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد — مارچ 2، 2008 4:44 صبح
یہ محفل کی دو بزرگ ہستیاں جو بھی غیبت کر رہی ہیں میں نے ہر گز نہیں سنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کون غیبت کر رہا ہے؟ ہم تو سرعام باتیں کر رہے ہیں، غیبت تو تب ہوتی اگر سرگوشی میں کرتے۔
یونس رضا — مارچ 2، 2008 10:04 صبح
نا اب مین اتنی بھی نکمی نہیں کہ زرہ سی بات کے لیے بڑے نکموں کی مدد لوں میں اپے نمٹ لوں گی شمشاد بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

واہ خوب جواب لکھا ہے واللہ:)
زینب — مارچ 3، 2008 7:02 صبح
آپ یو این او میں کام کرتے ہیں یونس صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:p:p:p
یونس رضا — مارچ 3، 2008 10:08 صبح
آپ یو این او میں کام کرتے ہیں یونس صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:p:p:p

ویسے بڑی حد تک صحیح اندازہ لگایا ہے۔۔۔۔ ڈبلیو ایچ او :)
شمشاد — مارچ 3، 2008 10:21 صبح
لیکن یو این او میں مسئلہ لے جانے کا تو میں نے کہا تھا، یونس صاحب سے ہی تو لڑائی ہے تمہاری۔
زینب — مارچ 9، 2008 9:58 صبح
شمشاد بھائی یونس صاحب سے لڑائی تو اب بھی ہے۔۔۔۔۔۔۔لیکن اس کے لیے یو این او میں جانے کی کیا ضرورت ہے میں نے کہا نا اپے نبٹ لوں گی
زینب — مارچ 9، 2008 9:59 صبح
ویسے بڑی حد تک صحیح اندازہ لگایا ہے۔۔۔۔ ڈبلیو ایچ او :)

یعنی ڈاکٹر صاحب۔یو اور ڈبلیو میں کوئی فرق ہی نہیں:grin:
شمشاد — مارچ 9، 2008 10:32 صبح
شمشاد بھائی یونس صاحب سے لڑائی تو اب بھی ہے۔۔۔۔۔۔۔لیکن اس کے لیے یو این او میں جانے کی کیا ضرورت ہے میں نے کہا نا اپے نبٹ لوں گی

میں نہیں مان سکتا کہ ان سے ابھی بھی لڑائی ہے کیونکہ تم نے ان کو " یونس صاحب " لکھا ہے۔ اگر " یونس بھائی " لکھا ہوتا تو میں مان بھی لیتا۔
یونس رضا — مارچ 9، 2008 12:44 شام
میں نہیں مان سکتا کہ ان سے ابھی بھی لڑائی ہے کیونکہ تم نے ان کو " یونس صاحب " لکھا ہے۔ اگر " یونس بھائی " لکھا ہوتا تو میں مان بھی لیتا۔

واہ صاحب کیا بات ہے اپکی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لڑائی کا بڑا صحیح حل لکھا ہے ۔۔ ہا ہا ہا
شمشاد — مارچ 9، 2008 3:43 شام
آداب عرض ہے۔ ویسے ابھی زینب کے جواب کا بھی انتظار ہے اور اس کے فون کا بھی انتظار ہے۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DB%81%D9%88%D8%A6%DB%92%DB%8C%D9%88%DA%BA%DA%A9%DA%86%DA%BE-%D8%A7%D8%B3-%D9%88%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D8%B7%D8%B1%D8%AD.10399/page-2