کہیں بھی ہے، آجکل کون سے مشکل ہے جواب لکھنا یا فون کرنا۔
انٹرنیٹ کی وجہ سے پوری دنیا ایک گلوبل ولیج بن گئی ہے۔

کبھی کبھی سچ بولا کریں اور اپنے مریضوں کا حال احوال ہم تک پہنچایا کریں۔۔۔۔۔
وہ میں نے زیادہ پڑھا نہیں نا اس لیے مجھے نہیں پتا۔ آپ تو۔۔۔۔۔۔

لیکن اس کا تسلی بخش جواب ڈاکٹر صاحب ہی دینگے 