ہیلو

محمد شمیل قریشی — جون 8، 2006 6:28 شام
ظفری بھائی : فلم کا ٹائٹل سونگ ہو گا ۔
زندگی سے موت کی ملاقات ہے
آج کی رات ، قیامت کی رات ہے ۔
:p
شمشاد — جون 8، 2006 6:35 شام
ظفری نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ہیں تو یہ ٹائٹل ہے، جب ٹائٹل کا یہ حال ہے تو فلم تو واقعی دلچسپ ہو گی۔
گانے شانے ہیں ناں اس میں :wink:

ارے آپ گانوں کی بات کر رہے ہیں ۔۔۔ اس میں تو زبردست قسم کے دھمال بھی ہیں ۔ اور وہ بھی ایسے کہ اگر یہاں سب کو حال نہ آگیا تو پھر مجھے کہنا ۔۔۔ :lol:

پھر تو مجھے سکرین پر پھنکنے کے لیے سکے بھی لے کر جانے پڑیں گے :wink:
شمشاد — جون 8، 2006 6:37 شام
محمد شمیل قریشی نے کہا:
ظفری بھائی : فلم کا ٹائٹل سونگ ہو گا ۔
زندگی سے موت کی ملاقات ہے
آج کی رات ، قیامت کی رات ہے ۔
:p

صرف آج کی رات ہو گی یا ہر رات ہوا کرے گی؟
مجھے آج رات مینا بازار جانا ہے اور واپسی میں دیر ہو جائے گی۔ آج موت سے ملاقات نہیں ہو پائے گی۔ :wink:
قیصرانی — جون 8، 2006 6:42 شام
محمد شمیل قریشی نے کہا:
جی شمشاد بھائی ۔ جو بھی سوچا تھا ۔ پر میرے لیے حیران کن تھا ۔ مجھے آج بھی یہ بات سمجھ نہیں آئی کہ ان کے ناراض ہونے کی کیا وجہ تھی ۔ اور وہ بھی ہمارے ایک انتہائی بے ضرر " بے بی ہاتھی " سے ۔ :p
شمیل بھیا، اگر آپ نے ہماری “اُن“ سے باتیں‌پڑھی ہوتیں تو پتہ ہوتا کہ میرے اس سادہ سے پیغام میں‌کیا کیا معنی چھپے ہوئے تھے :)
بےبی ہاتھی
قیصرانی — جون 8، 2006 6:44 شام
شمشاد نے کہا:
محمد شمیل قریشی نے کہا:
جی شمشاد بھائی ۔ جو بھی سوچا تھا ۔ پر میرے لیے حیران کن تھا ۔ مجھے آج بھی یہ بات سمجھ نہیں آئی کہ ان کے ناراض ہونے کی کیا وجہ تھی ۔ اور وہ بھی ہمارے ایک انتہائی بے ضرر " بے بی ہاتھی " سے ۔ :p

کوئی بات نہیں، بےبی ہاتھی دو چار گدگدیاں کرئے گا اپنی سونڈ سے تو خود ہی مان جائیں گی :wink:
اور ایک بات آپ کو بتاؤں، اس جنس کے ناراض ہونے یا مان جانے کی کوئی خاص وجہ نہیں ہوتی۔
شمشاد بھائی، یہیں غلطی کر گئے اس جنس کو پہچاننے میں‌ :D
بےبی ہاتھی
شمشاد — جون 8، 2006 7:12 شام
قیصرانی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
محمد شمیل قریشی نے کہا:
جی شمشاد بھائی ۔ جو بھی سوچا تھا ۔ پر میرے لیے حیران کن تھا ۔ مجھے آج بھی یہ بات سمجھ نہیں آئی کہ ان کے ناراض ہونے کی کیا وجہ تھی ۔ اور وہ بھی ہمارے ایک انتہائی بے ضرر " بے بی ہاتھی " سے ۔ :p

کوئی بات نہیں، بےبی ہاتھی دو چار گدگدیاں کرئے گا اپنی سونڈ سے تو خود ہی مان جائیں گی :wink:
اور ایک بات آپ کو بتاؤں، اس جنس کے ناراض ہونے یا مان جانے کی کوئی خاص وجہ نہیں ہوتی۔
شمشاد بھائی، یہیں غلطی کر گئے اس جنس کو پہچاننے میں‌ :D
بےبی ہاتھی

میں نے غلطی نہیں کی، غلطی آپ کو ہو رہی ہے۔ آپ کو اس کا عملی تجربہ نہیں ہے۔
قیصرانی — جون 8، 2006 7:26 شام
خیر۔ ابھی کیا کہوں‌:)
بےبی ہاتھی
ماوراء — جون 8، 2006 8:48 شام
محمد شمیل قریشی نے کہا:
ظفری بھائی : خدا کے لیے ! فرح کے سلسلے میں اپنا پیغام واپس لیجیئے ۔ ورنہ ہم پر قیامت ٹوٹ پڑے گی ۔ اگر ثبوت چاہیے تو " آنے والا کون ہے 3 " کے صفحہ 15 یا 16 سے پڑھ کر خود ہی دیکھ لیجیئے ۔ شکریہ :p

~~
لگتا ہے شمیل کو بھی قیامت دیکھنے کا بہت شوق ہے۔ پورا ہو جائے گا۔ :) :p
~~
الف نظامی — جون 8، 2006 8:56 شام
:!:
محب علوی — جون 8، 2006 9:52 شام
دو بجنے کو ہیں مگر کسی کا ایک نہیں بجا اب تک :cry:
ادھر ہم ہیں کہ دن بھر کے انتظار کے بعد اب تو شکایت کی ہمت بھی نہیں باقی۔
قیصرانی — جون 8، 2006 10:06 شام
کسی کا آج ایک نہیں‌بجنا :)
بےبی ہاتھی
شمشاد — جون 8، 2006 11:08 شام
آج میں جو غیر حاضر تھا تو وہ بھی کیسے آتیں؟ :wink:
اب پھر وہی 24 گھنٹے انتظار، نہیں 2 گھنٹے تو گزر بھی گئے، باقی 22 رہ گئے ہیں۔
شمشاد — جون 9، 2006 9:11 شام
یہ کیا آج بھی نہیں آئیں، ایک تو کب کا بج چکا :(
محب علوی — جون 9، 2006 9:18 شام
کیا؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ابھی تک فرح نہیں آئیں
یہ تو سراسر زیادتی ہے ، پرسوں سے انتظار کی سولی پر لٹک رہے ہیں اور کسی کو احساس بھی نہیں۔
شمشاد اب آپ ہی کچھ کریں ورنہ میں تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قیصرانی — جون 9، 2006 9:21 شام
میرا خیال ہے کہ محکمہ خفیہ والوں‌کی مدد لی جائے اس سلسلے میں۔ :wink:
بےبی ہاتھی
شمشاد — جون 9، 2006 9:32 شام
میں خود اسی انتظار میں ہوں، بلکہ میں نے تو اپنے دوست بشارت عباسی کو پیغام بھجوانا تھا فرح کے ذریعے،
کچھ اور انتظار کر لیتے ہیں، ہو سکتا ہے گاڑی واڑی پنکچر ہو گئی ہو۔
قیصرانی — جون 9، 2006 9:58 شام
بشارت عباسی :D ۔ بہت خوب۔ میرے بھی ایک دوست وہاں‌کام کرتے تھے، نام یاد نہیں رہا۔ کل فون بُک سے دیکھ کر پوچھ لوں گا۔ :lol:
بےبی ہاتھی
ماوراء — جون 9، 2006 10:01 شام
~~
لگتا ہے فرح سسٹر نہیں آئیں آج۔۔ :lol:
~~
شمشاد — جون 9، 2006 10:07 شام
تھے کیا مطلب، اب نہیں ہیں کیا؟
قیصرانی — جون 9، 2006 10:09 شام
تھے اس لئے لکھا کہ کافی عرصے سے ان سے بات نہیں‌ہوئی، شاید وہ چھوڑ کر کہیں اور چلے گئے ہوں۔ جب ان سے رابطہ تھا، تب بھی وہ جیو میں‌جانے کا سوچ رہے تھے۔
بےبی ہاتھی

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DB%81%DB%8C%D9%84%D9%88.2444/page-12