(تھے اس لئے لکھا کہ کافی عرصے سے ان سے بات نہیںہوئی، شاید وہ چھوڑ کر کہیں اور چلے گئے ہوں۔ جب ان سے رابطہ تھا، تب بھی وہ جیو میںجانے کا سوچ رہے تھے۔
بےبی ہاتھی ) لیکن اب مسئلہ کیسے حل ہو وہ تو آج بھی نہیں آئیں؟
قیصرانی — جون 10، 2006 8:40 صبح
میرا خیال ہے کہ میں اپنی شناخت ظاہر کر ہی دوں۔ ورنہ تو ان کا آنا مشکوک ہوتا جائے گا۔
بےبی ہاتھی
رضوان — جون 10، 2006 11:18 صبح
ذرا قیصرانی کھسک کر جگہ دینا میں بھی لائن میں بیٹھ جاؤں۔
بالکل ایسی ہی لائن کسی زمانے میں حاجی گھسیٹا خان حلیم والے اور صابری نہاری والے کے ریسٹورنٹ کے باہر لگتی تھی۔ چہ چہ چہ
چلو مجھے بھی بیٹھنے تو دو ملے گا تو اپنے اپنے نصیب سے
قیصرانی — جون 10، 2006 11:36 صبح
اب خوش؟
بےبی ہاتھی
شمشاد — جون 10، 2006 12:53 شام
لو جی ہم اتنے دنوں سے بیٹھے ہیں اور ابھی ہمارا نمبر نہیں آیا، آپ تک بات پہنچے گی تو تب ناں، ابھی تو محب بھی میرے ساتھ لائن میں کھڑے ہیں۔
رضوان — جون 10، 2006 1:07 شام
یہاں نہاری والوں اور حلیم والوں کی طرح اسوقت تک سب لائن میں بیٹھے ہوتے ہیں جب تک دکان نہیں کھلتی۔ جیسے ہی کھلی بس ایک ساتھ ہی ہلہ بول دو۔ نصیب اپنا اپنا
شمشاد — جون 10، 2006 1:49 شام
وہاں امید تو ہوتی ہے ناں کہ دکان کھلے گی، یہاں تو ۔۔۔۔۔
قیصرانی — جون 10، 2006 1:50 شام
بہت خوب شمشاد بھائی۔
بےبی ہاتھی
محب علوی — جون 10، 2006 2:02 شام
شمشاد نے کہا:
لو جی ہم اتنے دنوں سے بیٹھے ہیں اور ابھی ہمارا نمبر نہیں آیا، آپ تک بات پہنچے گی تو تب ناں، ابھی تو محب بھی میرے ساتھ لائن میں کھڑے ہیں۔
خبرادار جو کسی نے ہلہ بولنے کا سوچا بھی ،میں نے اور شمشاد نے تو راتوں کو پہرے داریاں کی ہیں کوئی انگلی کٹوا کر ہم سا شہید نہیں بن سکتا آج بھی پتہ نہیں ایک بجنا ہے کہ نہیں۔
تیلے شاہ — جون 10، 2006 2:16 شام
ہاں تو جناب کیا نئی تاذہ ہے اس دھاگے ذرا کوئی ہمت کر کے بتائے تو
پچھلی بدھ کو یہاں پر 10 صفحے تھے اب لاٹا ہوں تو ڈبل ہیں کیا کچھ ہوا میری عدم موجودگی میں
قیصرانی — جون 10، 2006 2:18 شام
محب علوی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
لو جی ہم اتنے دنوں سے بیٹھے ہیں اور ابھی ہمارا نمبر نہیں آیا، آپ تک بات پہنچے گی تو تب ناں، ابھی تو محب بھی میرے ساتھ لائن میں کھڑے ہیں۔
خبرادار جو کسی نے ہلہ بولنے کا سوچا بھی ،میں نے اور شمشاد نے تو راتوں کو پہرے داریاں کی ہیں کوئی انگلی کٹوا کر ہم سا شہید نہیں بن سکتا
بےبی ہاتھی آج بھی پتہ نہیں ایک بجنا ہے کہ نہیں۔