مجھے بھی یہ نیا سلسلہ بہت اچھا لگا ہے وہ کہتے ہیں نہ دل سے دل کو راہ ہوتی ہے وہاں ہمارے ساتھ یہ حادثہ ہوا اور یہاں آپ نے نیا فارم دعائیہ کلمات کھول لیا اچھا اتفاق ہے
جی، میںنے دیر سے دیکھا تھا۔ عام زمرہ تو تہنیتی پیغامات کا ہے، لیکن اس میں پھر دعائیہ کلمات بھی ہیں۔ اللہ پاک آپ کو اجر دیں۔شمشاد نے کہا:
بےبی ہاتھی