ایسی کون سی چیز ہو سکتی ہے؟ سمجھ گیا۔ شناختی کارڈ
بےبی ہاتھی
شمشاد — جون 11، 2006 5:59 شام
شناختی کارڈ ؟ ایک وقت میں دو کیسے مل سکتے ہیں ؟
قیصرانی — جون 11، 2006 6:24 شام
پرانا پہلے سے پاس ہوتاہے، نیا بعد میںملتا ہے۔
بےبی ہاتھی
شمشاد — جون 11، 2006 6:53 شام
نیا لیتے وقت پرانا واپس کرنا پڑتا ہے۔
قیصرانی — جون 11، 2006 7:19 شام
اچھا، مجھ سے لینا بھول گئے ہوں گے
بےبی ہاتھی
شمشاد — جون 11، 2006 8:35 شام
بھول تو مجھ سے بھی گئے تھے لیکن میں نے خود ہی دے دیا۔
قیصرانی — جون 11، 2006 8:40 شام
پھرایسی کیا چیز ہوگی جو ایک پہلے سے آپ کے پاس ہے اور دوسری چاہئے؟
بےبی ہاتھی
شمشاد — جون 12، 2006 12:32 صبح
سوچیں سوچیں اور خوب سوچیں۔
F@rzana — جون 12، 2006 1:53 صبح
خوش آمدید ‘فرح دیبا‘ آپ کو اس محفل پر اپنی غیر حاضری کی وجہ سے آج ہی دیکھا ہے، بہت اچھا لگا
فرذوق احمد — جون 12، 2006 7:20 صبح
السلام علیکم فرخ صاحبہ آپ کو اردو محفل میں خوش آمدید
شمشاد — جون 12، 2006 7:48 صبح
فرح تو اپنا ویلکم لے کر ایسی گئی ہیں کہ دوبارہ لوٹی ہی نہیں لیکن فرذوق تم کہاں ہو بھئی؟ آج بڑے دنوں کے بعد آئے۔
فرذوق احمد — جون 12، 2006 8:21 صبح
شمشاد بھائی وجہ نے میں نے بیان کر دی ہے آنے والا کون ہے دھاگے پر آپ نے پڑھ لی ہوگی
شمشاد — جون 12، 2006 8:42 صبح
ہاں میں نے پڑھ لیا ہے اور تمہارے کہنے پر نیا دھاگہ بھی کھول دیا ہے۔
قیصرانی — جون 12، 2006 5:07 شام
شمشاد بھائی، یہ بات توکہے بغیر کرنی چاہیے تھی۔ دوسرا تہنیتی پیغامات میں کچھ اچھا نہیں لگ رہا۔ کیا زکریا تعزیتی پیغامات کا نیا زمرہ نہیں شروع کر سکتے
بےبی ہاتھی
شمشاد — جون 12، 2006 5:16 شام
قیصرانی نے کہا:
شمشاد بھائی، یہ بات توکہے بغیر کرنی چاہیے تھی۔ دوسرا تہنیتی پیغامات میں کچھ اچھا نہیں لگ رہا۔ کیا زکریا تعزیتی پیغامات کا نیا زمرہ نہیں شروع کر سکتے
بےبی ہاتھی
مجھے جیسے ہی پتہ چلا تھا میں نے تعزیت کے لیے دھاگہ کھول دیا تھا اور دوسری بات کہ : دنیا میں خوشیوں کے ساتھ غم بھی ہوتے ہیں
جہاں بجتی ہے شہنائی وہاں ماتم بھی ہوتے ہیں میرے خیال میں دعائیہ کلمات ہی صحیح ہے۔