ہیلو

فرح دیبا — جون 4، 2006 9:52 شام
شمشاد نے کہا:
آپ ریڈیو پاکستان مظفر آباد میں ہیں یا کہ آزاد کشمیر ریڈیو سے؟
ریڈیو پاکستان مظفر آباد
فرح دیبا — جون 4، 2006 9:53 شام
تیلے شاہ نے کہا:
ہان تیلے بھائی میں ۔ چونک کیوں گئے ؟
شمشاد — جون 4، 2006 9:54 شام
فرح پر آتے ہی سوالوں کی وہ بوچھاڑ ہوئی ہے کہ وہ گھبرا کے دو دن غائب رہی ہیں۔ میرا مطلب ہے کہ ہتھ ذرا ہولا رکھیں۔
فرح دیبا — جون 4، 2006 9:55 شام
ظفری نے کہا:
میں آپ کو یہاں بھی خوش آمدید کہتا ہوں فرح جی ۔۔۔۔ :wink:
کسی کو آپ جانتی ہوں یا نہیں مگر مجھے تو ضرور جانتی ہوں گی آپ ۔۔۔ کیوں فرح جی ۔۔۔۔ میں نے ٹھیک کہا نا ۔۔۔۔ 8)
ہاں ہاں آپ کو کون نہیں جانتا۔ آپ بھی تو نکلے ہوئے ہیں نہ ۔ ایک ہی کشتی کے سوار ہیں ہم۔
فرح دیبا — جون 4، 2006 9:56 شام
بوچھی نے کہا:
:lol: یہ جتنا مجھے اور ظفری کو جانتی ہیں ، کسی اور کو کم ہی جانتی ھہوں گی ، اس لئے میری اک نصیحت ہے فرح ، یہاں صرف سب سے ہنستی کھیلتی ہی نظر آنا ،
:)
آپ بھی ہیں ادھر ۔ :)
فرح دیبا — جون 4، 2006 9:58 شام
شمشاد نے کہا:
فرح پر آتے ہی سوالوں کی وہ بوچھاڑ ہوئی ہے کہ وہ گھبرا کے دو دن غائب رہی ہیں۔ میرا مطلب ہے کہ ہتھ ذرا ہولا رکھیں۔
کوئی بات نہیں شمشاد۔ کافی دن بعد ملے ہیں نہ اسلیے شاید بےچین ہیں سب ۔
قیصرانی — جون 4، 2006 10:03 شام
فرح دیبا نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
السلام و علیکم۔ خوش آمدید فرح دیبا صاحبہ۔ ویسے ایک فرح دیبا صاحبہ کو میں بھی جانتا ہوں (کسی ملک کی رانی تھیں)۔کہیں‌آپ وہ والی تو نہیں؟ (مذاق)۔ ویسے اس دھاگے پر آپ کو ہم سب کے تعارف مل جائیں گے۔ باقی باتیں ساتھ ساتھ ہو تی رہیں گی۔ لیکن یہاں آپ کی حاضری کا بندوبست ہو چکا ہے۔ لاگ ان ہوتے ہی کوشش کیا کریں‌کہ یہاں چکر لگا لیا کریں۔ یہاں آپ کو آپ کی غیر موجودگی میں ہونے والی اکثر اہم باتوں‌کا پتہ چل جائے گا۔ :)اتنی دیر برداشت کرنے کا بہت شکریہ۔ ویسے اس محفل پر آپ دوسری شخصیت ہیں‌جو کہ ریڈیو سے وابستہ ہیں۔ فرزانہ بیچاری کو یہی کام کرنے کے لئے برطانیہ جانا پڑا(مذاق):)
بےبی ہاتھی

جی میں وہاں ہو آئی ہوں۔ پر کچھ تھا ہی نہیں۔ ویسے بی ایس بی والے سمجھتے ہیں کہ میری ان پہ نظر نہیں۔ کہیں تو آپ کو وہاں ولیکم کروں؟؟؟
آپ کا شکریہ کہ ویلکم کر دیں۔
بےبی ہاتھی
فرح دیبا — جون 4، 2006 10:06 شام

پہلے آپ سٹار ممبر تو بن جائیں۔ پھر کر بھی دونگی۔
محب علوی — جون 4، 2006 10:15 شام
لگتا ہے پرانے آشناؤں سے تازہ آشنائی ہو رہی ہے۔
ایک اور سوال
چاند ہرجائی ہی کیوں ہوتا ہے ، وفا پرست کیوں نہیں؟
فرح دیبا — جون 4، 2006 10:18 شام
محب علوی نے کہا:
لگتا ہے پرانے آشناؤں سے تازہ آشنائی ہو رہی ہے۔
ایک اور سوال
چاند ہرجائی ہی کیوں ہوتا ہے ، وفا پرست کیوں نہیں؟
میرے پاس ایسے سوالات کے لئے بلکل ٹائم نہیں ۔
فرح دیبا — جون 4، 2006 10:26 شام
مجھ سے بات کرنے کہ لئے سب کتنے بےچین تھے اور جب میں ادھر آئی ہیں تو کوئی نہیں ہے۔
ماورا تم سناؤ کدھر ہیں تمھارے ساتھی۔ اس دن تو بہت بول رہے تھے۔ کیا وہ سب بھی ادھر آتے ہیں ؟؟؟
قیصرانی — جون 4، 2006 10:40 شام
فرح دیبا نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
فرح دیبا نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
السلام و علیکم۔ خوش آمدید فرح دیبا صاحبہ۔ ویسے ایک فرح دیبا صاحبہ کو میں بھی جانتا ہوں (کسی ملک کی رانی تھیں)۔کہیں‌آپ وہ والی تو نہیں؟ (مذاق)۔ ویسے اس دھاگے پر آپ کو ہم سب کے تعارف مل جائیں گے۔ باقی باتیں ساتھ ساتھ ہو تی رہیں گی۔ لیکن یہاں آپ کی حاضری کا بندوبست ہو چکا ہے۔ لاگ ان ہوتے ہی کوشش کیا کریں‌کہ یہاں چکر لگا لیا کریں۔ یہاں آپ کو آپ کی غیر موجودگی میں ہونے والی اکثر اہم باتوں‌کا پتہ چل جائے گا۔ :)اتنی دیر برداشت کرنے کا بہت شکریہ۔ ویسے اس محفل پر آپ دوسری شخصیت ہیں‌جو کہ ریڈیو سے وابستہ ہیں۔ فرزانہ بیچاری کو یہی کام کرنے کے لئے برطانیہ جانا پڑا(مذاق):)
بےبی ہاتھی

جی میں وہاں ہو آئی ہوں۔ پر کچھ تھا ہی نہیں۔ ویسے بی ایس بی والے سمجھتے ہیں کہ میری ان پہ نظر نہیں۔ کہیں تو آپ کو وہاں ولیکم کروں؟؟؟
آپ کا شکریہ کہ ویلکم کر دیں۔
بےبی ہاتھی
پہلے آپ سٹار ممبر تو بن جائیں۔ پھر کر بھی دونگی۔
لگے ہاتھوں یہ بھی بتا دیں کہ سٹار ممبر کیسے بنوں؟
بےبی ہاتھی
قیصرانی — جون 4، 2006 10:41 شام
محب علوی نے کہا:
لگتا ہے پرانے آشناؤں سے تازہ آشنائی ہو رہی ہے۔
ایک اور سوال
چاند ہرجائی ہی کیوں ہوتا ہے ، وفا پرست کیوں نہیں؟
محب بھائی، الفاظ قابلٍ گرفت ہیں۔تو کیا خیال ہے؟
بےبی ہاتھی
قیصرانی — جون 4، 2006 10:41 شام
فرح دیبا نے کہا:
محب علوی نے کہا:
لگتا ہے پرانے آشناؤں سے تازہ آشنائی ہو رہی ہے۔
ایک اور سوال
چاند ہرجائی ہی کیوں ہوتا ہے ، وفا پرست کیوں نہیں؟
میرے پاس ایسے سوالات کے لئے بلکل ٹائم نہیں ۔
چھکا
بےبی ہاتھی
قیصرانی — جون 4، 2006 10:42 شام
فرح دیبا نے کہا:
مجھ سے بات کرنے کہ لئے سب کتنے بےچین تھے اور جب میں ادھر آئی ہیں تو کوئی نہیں ہے۔
ماورا تم سناؤ کدھر ہیں تمھارے ساتھی۔ اس دن تو بہت بول رہے تھے۔ کیا وہ سب بھی ادھر آتے ہیں ؟؟؟
میں تو ہوں۔ اگر برداشت کر سکیں تو۔
بےبی ہاتھی
قیصرانی — جون 4، 2006 10:42 شام
ویسے آپ کے پرانے دوست کافی عجیب طرح سے ویلکم کر رہے ہیں‌:(
بےبی ہاتھی
محب علوی — جون 4، 2006 10:45 شام
فرح دیبا نے کہا:
محب علوی نے کہا:
لگتا ہے پرانے آشناؤں سے تازہ آشنائی ہو رہی ہے۔
ایک اور سوال
چاند ہرجائی ہی کیوں ہوتا ہے ، وفا پرست کیوں نہیں؟
میرے پاس ایسے سوالات کے لئے بلکل ٹائم نہیں ۔

بلکل کا کیا مطلب ہوتا ہے ؟
محب علوی — جون 4، 2006 10:46 شام
قیصرانی نے کہا:
محب علوی نے کہا:
لگتا ہے پرانے آشناؤں سے تازہ آشنائی ہو رہی ہے۔
ایک اور سوال
چاند ہرجائی ہی کیوں ہوتا ہے ، وفا پرست کیوں نہیں؟
محب بھائی، الفاظ قابلٍ گرفت ہیں۔تو کیا خیال ہے؟
بےبی ہاتھی

ایسا نہیں ہے قیصرانی ، کچھ لوگ تنک مزاج ہوتے ہیں ، بس دیکھتے جاؤ :wink:
قیصرانی — جون 4، 2006 10:47 شام
لو جی، اور میرا کام ہی کیا ہے؟
بےبی ہاتھی
ماوراء — جون 4، 2006 10:57 شام
فرح دیبا نے کہا:
مجھ سے بات کرنے کہ لئے سب کتنے بےچین تھے اور جب میں ادھر آئی ہیں تو کوئی نہیں ہے۔
ماورا تم سناؤ کدھر ہیں تمھارے ساتھی۔ اس دن تو بہت بول رہے تھے۔ کیا وہ سب بھی ادھر آتے ہیں ؟؟؟
~~
جی سسٹر۔ میں یہیں ہوں۔ باقی میرے ساتھیوں کو اللہ جانے بولنے کی بیماری ہے۔ وہ یہاں دن کو ہی آتے ہیں۔ :?
~~

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DB%81%DB%8C%D9%84%D9%88.2444/page-4