جی میںنے بھی یہی کہا کہ میںہوں۔ جواب میںآف لائن ہو گئیں۔
بےبی ہاتھی
ماوراء — جون 4، 2006 11:04 شام
~~
بھئی، فرح سسٹر بہت اچھی ہیں۔ ان سے آپ کس طرح کے سوالات پوچھ رہے ہیں۔ ہر ایک سے ایک جیسا رویہ رکھنا ضروری نہیں ہوتا۔
~~
محب علوی — جون 4، 2006 11:14 شام
ارے ہاں نہ ، ہم بھی تو وہی سوال پوچھ رہے ہیں جو سب سے پوچھے جاتے ہیں مگر پہلی دفعہ ہوا کہ اتنی مصروف ممبر آگئی ہیں جن کے پاس بلکل ٹائم نہیں ہے ۔
شمشاد — جون 5، 2006 12:26 صبح
ابھی میری باری تو آئی ہی نہیں اور آپ کہاں گئیں؟ ایسا کریں اپنا جدول بتا دیں پھر میں بھی اسی وقت آیا کروں گا آپ سے بات کرنے
شمشاد — جون 5، 2006 12:29 صبح
فرح دیبا نے کہا:
مجھ سے بات کرنے کہ لئے سب کتنے بےچین تھے اور جب میں ادھر آئی ہیں تو کوئی نہیں ہے۔ ماورا تم سناؤ کدھر ہیں تمھارے ساتھی۔ اس دن تو بہت بول رہے تھے۔ کیا وہ سب بھی ادھر آتے ہیں ؟؟؟
تو یہ بات ہے، چلیں اچھا ہے ان سے پہلے مل لیں پھر بات کرتے ہیں۔ امید ہے اچھی گزرے گی
تیلے شاہ — جون 5، 2006 12:45 شام
پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ فرح کیا حال احوال ہیں بہت مدت ہوئی آپ سے بات نہ ہوسکی
میں جب پاکستان سے لوٹا تو پتہ چلا کہ آپ کا بسترا بوریا گول کر دیا گیا ہے وجہ کا مجھے آج تک پتہ نہیں ہے ذرا ز پ میں تفصیل بتائیں
شمشاد — جون 5، 2006 1:03 شام
تو کیا ہوا اگر گول ہو گیا تھا تو پھر سے چپٹا کر لیں اور یہ ذپ میں کیوں تفصیلات پوچھی جا رہی ہیں؟
تیلے شاہ — جون 5، 2006 1:05 شام
شمشاد نے کہا:
تو کیا ہوا اگر گول ہو گیا تھا تو پھر سے چپٹا کر لیں اور یہ ذپ میں کیوں تفصیلات پوچھی جا رہی ہیں؟
ابھی فرح سے ٹھیک سے ملاقات نہیں ہو پائی اب یہ روبی کہاں سے آ گئی؟
ماوراء — جون 5، 2006 3:34 شام
تیلے شاہ نے کہا:
پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ فرح کیا حال احوال ہیں بہت مدت ہوئی آپ سے بات نہ ہوسکی
میں جب پاکستان سے لوٹا تو پتہ چلا کہ آپ کا بسترا بوریا گول کر دیا گیا ہے وجہ کا مجھے آج تک پتہ نہیں ہے ذرا ز پ میں تفصیل بتائیں
~~
تیلے بھائی، خدا کے واسطے۔۔کبھی تو کچھ سیدھا کہہ دیا کریں۔ ذپ کر کے تفصیل۔۔۔
~~
شمشاد — جون 5، 2006 3:42 شام
اس میں کیا اُلٹا لکھ دیا ہے انہوں نے؟ مجھے تو کچھ سمجھ نہیں آ رہی ان پہلیوں کی، فرح آپ ہی کچھ بتا دیں۔
ماوراء — جون 5، 2006 4:27 شام
~~
شمشاد بھائی ، آپ نہیں سمجھیں گے کہ یہ “آپس کا معاملہ ہے۔“
~~
شمشاد — جون 5، 2006 4:34 شام
تو سمجھا دو ناں، کچھ میرے پلے بھی تو پڑے۔ اور ادھر فرح ہیں تو پھر سے غائب۔
ماوراء — جون 5، 2006 4:37 شام
~~
اب تک تو اردو محفل تک بھی بات پھیل گئی ہے۔ آپ کو نہیں معلوم۔۔
~~
شمشاد — جون 5، 2006 5:18 شام
یہ اردو محفل ہی تو ہے۔ کہاں تک پھیلی ہے؟ بھئی ٹھیک ہے ایک رکن نئی آئی ہے، وہ BSB کی بھی رکن تھی، اور کچھ اور بھی اراکین ہیں جو دونوں طرف ہیں، تو اس میں مسئلہ کیا ہے؟ بہت سے اراکین بہت سارے فورمز کے بیک وقت رکن ہوتے ہیں۔
ماوراء — جون 5، 2006 5:36 شام
~~
بے بی ہاتھی کہاں رہ گئے۔؟ وہ ہی شاید آپ کو کچھ بتا سکیں۔
~~
شمشاد — جون 5، 2006 5:44 شام
وہ تو ابھی BSB پر گئے ہی نہیں ان کو کیا پتہ ہو گا۔
شمشاد — جون 5، 2006 5:47 شام
وہ تو ابھی BSB پر گئے ہی نہیں ان کو کیا پتہ ہو گا۔
شمشاد — جون 5، 2006 6:48 شام
باجو ایسا تو نہ کہیں کہ فرح سے دور رہا جائے۔ وہ بھی ہم سب کی طرح اس محفل کی رکن ہیں، انہوں نے کیا کیا ہے کہ آپ ان سے دور رہنے کو کہہ رہی ہیں؟