بہت شکریہ باجو آپ کے خط کا۔
انشاء اللہ ایسی نوبت نہیں آئے گی یہاں۔
انشاء اللہ ایسی نوبت نہیں آئے گی یہاں۔
بوچھی نے کہا:
اتنی گہری بات کی اتنی عام فہم وضاحت کرنے کا شکریہ۔ ویسے فرح سے میرا بی ایس بی پر بھی تعارف ہے۔ یہ اور بات ہے کہ وہاں میری شخصیت کوئی اور ہے۔بوچھی نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
لیں جی حاضر ہوں۔ اسی وقت آن لائن ہوتی ہوں۔ اب اتنی فارغ تو ہوں نہیں کہ سارا سارا دن فورم پی گزار دوں۔شمشاد نے کہا:
روتی کیوں ہو ؟ میں کون سا تمھیں کچھ کہہ رہی ہوں۔ مجھے تو لگتا ہے یہ بات بی ایس بی تک پھیل چکی ہوگی۔ “ بڑے بڑے خبری موجود ہیں ادھر تو“۔ماوراء نے کہا:
اس کا مطلب یہ ہے کہ اچھی محفل پر آپ کی جان پہچان نہیںہو سکتی، یا پھر آپ کی جان پہچان اچھی محفل پر نہیںہو سکتی؟ کونسی بات درست سمجھیں؟فرح دیبا نے کہا:
اگریہی سوال میں آپ سے کروںتو؟ ویسے میرے مندرجہ بالا پیغام کو دیکھ کر بھی آپ کو اندازہ نہیںہوا کہ میںکون ہوںتو پھر بتانے کا فائدہ کیا؟فرح دیبا نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
۔ میں تو اس بات کا قائل ہوںکہ ہر دن نیا ہوتا ہے۔ ابھی نئے سرے سے جان پہچان بناتے ہیں۔ پرانی باتیںبھول جاتے ہیں۔ کیسا؟Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DB%81%DB%8C%D9%84%D9%88.2444/page-6