زیک — مئی 22، 2025 8:50 شام
اور اٹھ کر فریش محسوس کرتے ہیں؟
عرفان سعید — مئی 22، 2025 8:50 شام
کافی کم دورانیہ ہے۔اچھی بات یہ ہے کہ کوئی منفی اثرات صحت پر نہیں ہیں۔ میری نیند بھی پانچ چھ گھنٹے سے زیادہ نہیں۔
یاز — مئی 22، 2025 8:52 شام
اور اٹھ کر فریش محسوس کرتے ہیں؟
جی الحمدللہ۔ بہت طویل عرصے سے یہی معمول سا ہے۔
زیک — مئی 22، 2025 8:55 شام
کافی کم دورانیہ ہے۔اچھی بات یہ ہے کہ کوئی منفی اثرات صحت پر نہیں ہیں۔ میری نیند بھی پانچ چھ گھنٹے سے زیادہ نہیں۔
جی الحمدللہ۔ بہت طویل عرصے سے یہی معمول سا ہے۔
اور میرے جیسے آرام طلب سات سے نو گھنٹے سوتے ہیں۔
عرفان سعید — مئی 22، 2025 8:55 شام
ابھی مکمل انٹرویو تو نہیں پڑھا اور پیشگی معذرت اگر یہ سوال پوچھا جا چکا ہے۔
کھانے پکانے میں دلچسپی ہے۔ ؟ اگر دلچسپی نہیں تو کیا کیا پکا لیتے ہیں؟
عرفان سعید — مئی 22، 2025 8:57 شام
اور میرے جیسے آرام طلب سات سے نو گھنٹے سوتے ہیں۔
طبی لحاظ سے مثالی دورانیہ تو اتنا ہی ہونا چاہیے۔
عبداللہ محمد — مئی 22، 2025 8:59 شام
اے پائی فئیر روحاں راحواں دا چکر عام بندیاں توں تے اُتے دی گل اے۔
عبداللہ محمد — مئی 22، 2025 9:00 شام
کھانے پکانے میں دلچسپی ہے۔ ؟ اگر دلچسپی نہیں تو کیا کیا پکا لیتے ہیں؟
دوسروں کو۔۔۔
یاز — مئی 22، 2025 9:01 شام
کھانے پکانے میں دلچسپی ہے۔ ؟ اگر دلچسپی نہیں تو کیا کیا پکا لیتے ہیں؟
اس بابت (بھی) تہی دامن ہیں ہنوز۔
کوویڈ کے دنوں میں چند ہفتوں کے لئے کچھ ذہن میں سودا سمایا تھا تو چکن کڑاہی، آلو بھجیا وغیرہ بنانے کے کامیاب تجربات کئے۔
عبداللہ محمد — مئی 22، 2025 9:03 شام
چکن خوابیدہ سے کام کیوں نہ چلایا؟
یاز — مئی 22، 2025 9:03 شام
اے پائی فئیر روحاں راحواں دا چکر عام بندیاں توں تے اُتے دی گل اے۔
تسی جو روٹ دے آؤٹ ہوون دا سوگ منا آئے او یا واپس جا کے پھوڑی پاؤ گے؟
عرفان سعید — مئی 22، 2025 9:04 شام
اس بابت (بھی) تہی دامن ہیں ہنوز۔
کوویڈ کے دنوں میں چند ہفتوں کے لئے کچھ ذہن میں سودا سمایا تھا تو چکن کڑاہی، آلو بھجیا وغیرہ بنانے کے کامیاب تجربات کئے۔
میرا خیال تھا کہ سفر کے رسیا ہیں اور مہم جُو بھی تو ہو سکتا ہے ایسے سفر بھی کیے ہوں کہ طعام کا بندوبست بدستِ خود کیا ہو۔
لیکن یہاں بھی فارسی جیسا معاملہ نکلا!
یاز — مئی 22، 2025 9:04 شام
چکن خوابیدہ سے کام کیوں نہ چلایا؟
وہ تو گھر کی مرغی ہے
یعنی دال برابر۔
یاز — مئی 22، 2025 9:05 شام
عبداللہ محمد — مئی 22، 2025 9:06 شام
اوہ میں آں، تے میں ہن ریورس سوئنگ سکھ لئی اے ۔
مریم افتخار — مئی 22، 2025 9:06 شام
تسی پک کے تھلے نہ ڈگ جائیو!!!
یاز — مئی 22، 2025 9:08 شام
میرا خیال تھا کہ سفر کے رسیا ہیں اور مہم جُو بھی تو ہو سکتا ہے ایسے سفر بھی کیے ہوں کہ طعام کا بندوبست بدستِ خود کیا ہو۔
لیکن یہاں بھی فارسی جیسا معاملہ نکلا!
بقول برادران
زیک و
عبداللہ محمد ، پاکستان میں ہر جگہ روٹی ٹکر مل ہی جاتا ہے، چاہے کنکورڈیا ہی چلے جائیں۔ تو بس کبھی بھی خود سے پکانے کی ضرورت نہیں پڑی۔
عرفان سعید — مئی 22، 2025 9:11 شام
بقول برادران
زیک و
عبداللہ محمد ، پاکستان میں ہر جگہ روٹی ٹکر مل ہی جاتا ہے، چاہے کنکورڈیا ہی چلے جائیں۔ تو بس کبھی بھی خود سے پکانے کی ضرورت نہیں پڑی۔
یہاں کون سا خالی آٹا ہی ملتا ہے!
مریم افتخار — مئی 22، 2025 11:26 شام
ہمارا اگلا سوال یہ ہے کہ آپ انسانوں میں کون سی خصوصیات دیکھ کر یہ سمجھتے ہیں کہ اس کو دوست بنانا ہے یا اس سے بچ کے رہنا ہے؟
مریم افتخار — مئی 22، 2025 11:26 شام
اس سے اگلا سوال یہ ہے کہ سائنس دل کڈھ کے لے جاتی ہے یا آرٹ؟