انٹرویویاز بھائی کا انٹرویو

مریم افتخار — مئی 23، 2025 8:04 شام
تارکین لاہور کو ہم لاہوری ٹیلر کا ایڈریس بتائیں گے تو بھی وہ تخیلاتی راستے میں پھجے کے پائے وغیرہ پہ پہنچ جائیں گے۔
مریم افتخار — مئی 23، 2025 8:04 شام
یہ دو ماہ کا کیا چکر ہے؟ بند ہونے کی کوئی حتمی تاریخ میری نظر سے نہیں گزری
تو کیا آپ لوگوں نے تاریخ طے نہیں کی ابھی اس کی؟
یاز — مئی 23، 2025 8:05 شام
مرغیاں فرائے انڈوں سے ہی نواز رہی ہی
مرغی کی سّجی بن چکی ہو گی اب تک بغیر کوئلوں کے۔
زیک — مئی 23، 2025 8:05 شام
تو کیا آپ لوگوں نے تاریخ طے نہیں کی ابھی اس کی؟
زندگی میں ایک ہی بار تاریخ طے کرنے والا کام کیا تھا اور دوبارہ کوئی ارادہ نہیں
مریم افتخار — مئی 23، 2025 8:06 شام
مرغی کی سّجی بن چکی ہو گی اب تک بغیر کوئلوں کے۔
صرف سجی ہی نہیں، کھبی بھی!
یاز — مئی 23، 2025 8:08 شام
زندگی میں ایک ہی بار تاریخ طے کرنے والا کام کیا تھا اور دوبارہ کوئی ارادہ نہیں
اسی سے ہی تاریخ رقم ہو گئی۔
مریم افتخار — مئی 23، 2025 8:08 شام
زندگی میں ایک ہی بار تاریخ طے کرنے والا کام کیا تھا اور دوبارہ کوئی ارادہ نہیں
تو کیا محفل کی کہیں اور نسبت طے پائی!!!!
پھر ہم ناں ہی سمجھیں زیک ؟
یاز — مئی 23، 2025 8:10 شام
صرف سجی ہی نہیں، کھبی بھی!
ویسے اسلام آباد میں آئی ایٹ مرکز میں ایک ریسٹورنٹ ہے "کھبے کی سجی".
images
زیک — مئی 23، 2025 8:12 شام
ویسے اسلام آباد میں آئی ایٹ مرکز میں ایک ریسٹورنٹ ہے "کھبے کی سجی".
images
پچھلی بار اسلام آباد گیا تو سجی کھانے کا خیال آیا لیکن جہاں بھی گیا (اس ریستوران میں نہیں) اصل سجی نہ تھی جیسا کہ روایت ہے
عرفان سعید — مئی 23، 2025 8:14 شام
دو ماہ تک ہو پاوے گا؟
آپ لوگ ویسے ہی مراسلے داغنے کی فکر میں ہلکان ہوئے جا رہے ہیں، دو ماہ بعد محفل کی انتظامیہ کہے گی
ذرا سامنے کیمرے کو دیکھ کر ہاتھ ہلا دیں!
مریم افتخار — مئی 23، 2025 8:16 شام
آپ لوگ ویسے ہی مراسلے داغنے کی فکر میں ہلکان ہوئے جا رہے ہیں، دو ماہ بعد محفل کی انتظامیہ کہے گی
ذرا سامنے کیمرے کو دیکھ کر ہاتھ ہلا دیں!
مجھے تو لگتا ہے تب تک ہم خود محفل بن جائیں گے۔
رانجھا رانجھا کر دی نی میں۔۔۔۔۔۔۔۔
کہیں کیمرہ ہمیں دیکھ کر ہاتھ نہ ہلا دے
سیما علی — مئی 23، 2025 8:17 شام
یا پھر کسی موسیقی کے شوقین کو چاہت فتح علی سنوانا اور وہ بھی جبراََ
😱😱😱😱😱😱😱
یاز — مئی 23، 2025 8:17 شام
پچھلی بار اسلام آباد گیا تو سجی کھانے کا خیال آیا لیکن جہاں بھی گیا (اس ریستوران میں نہیں) اصل سجی نہ تھی جیسا کہ روایت ہے
راولپنڈی اسلام آباد میں اچھی سجی ندارد ہے۔
سیما علی — مئی 23، 2025 8:18 شام
یہ کہاں ثابت ہوا کہ یہ ارینج تھی؟
🫣🫣🫣🫣🫣🫣🫣
سیما علی — مئی 23، 2025 8:19 شام
تارکین لاہور کو ہم لاہوری ٹیلر کا ایڈریس بتائیں گے تو بھی وہ تخیلاتی راستے میں پھجے کے پائے وغیرہ پہ پہنچ جائیں گے۔
🤭🤭🤭🤭🤭🤭🤭
سیما علی — مئی 23، 2025 8:20 شام
مجھے تو لگتا ہے تب تک ہم خود محفل بن جائیں گے۔
رانجھا رانجھا کر دی نی میں۔۔۔۔۔۔۔۔
کہیں کیمرہ ہمیں دیکھ کر ہاتھ نہ ہلا دے
🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓
سیما علی — مئی 23، 2025 8:21 شام
پچھلی بار اسلام آباد گیا تو سجی کھانے کا خیال آیا لیکن جہاں بھی گیا (اس ریستوران میں نہیں) اصل سجی نہ تھی جیسا کہ روایت ہے
😥😥
سیما علی — مئی 23، 2025 8:22 شام
پھر ہم ناں ہی سمجھیں زیک ؟
😅😅
مریم افتخار — مئی 23، 2025 8:22 شام
آپ کی ریٹنگ کا اختیار چھین کر محفل والوں نے مراسلے دن دگنے رات چگنے کر لیے۔۔۔
نوید احمَد — مئی 23، 2025 8:22 شام
تارکین لاہور کو ہم لاہوری ٹیلر کا ایڈریس بتائیں گے تو بھی وہ تخیلاتی راستے میں پھجے کے پائے وغیرہ پہ پہنچ جائیں گے۔
یعنی آپ بھی ایڈرس بتانے میں اہلیان لاہور کے رنگ میں رنگ چکی ہیں۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DB%8C%D8%A7%D8%B2-%D8%A8%DA%BE%D8%A7%D8%A6%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D9%86%D9%B9%D8%B1%D9%88%DB%8C%D9%88.101653/page-19