انٹرویویاز بھائی کا انٹرویو

عرفان سعید — مئی 26، 2025 7:57 شام
اس پر میرا باضابطہ احتجاج اور شدید شکوہ درج کیا جائے!
(بوہت وڈا ولامہ میرے ولوں)
@یاز
پرمزاح کی ریٹنگ دے کر بات مذاق میں نہیں ٹلنے والی اب!
مریم افتخار — مئی 26، 2025 7:58 شام
ڈرامے تو چلتے رہتے ہیں۔
کیا اس لڑی کا نام بعد میں کنفیشنز جیسا کچھ رکھ لیں!!
مریم افتخار — مئی 26، 2025 7:59 شام
پرمزاح کی ریٹنگ دے کر بات مذاق میں نہیں ٹلنے والی اب!
ابھی ایک میسج پھینکیں یاز اور یہ قصہ تمام کریں۔ تاکہ مزید سوالات پہ بات ہو سکے۔
یاز — مئی 26، 2025 7:59 شام
اپنے بچوں کو اس سچوئیشن سے بچانے کے لیے خصوصی طور پر کچھ کر رہے ہیں؟
جی بالکل۔ اس ضمن میں ہماری جانب سے ان پہ کچھ دباؤ نہ ہے۔
عرفان سعید — مئی 26، 2025 8:00 شام
ابھی ایک میسج پھینکیں یاز اور یہ قصہ تمام کریں۔ تاکہ مزید سوالات پہ بات ہو سکے۔
مجھے کھڈے لائن لگانے کی باتیں ہو رہی ہیں۔
مریم افتخار — مئی 26، 2025 8:01 شام
مجھے کھڈے لائن لگانے کی باتیں ہو رہی ہیں۔
آپ کی ٹیم میں ہوں استاد محترم۔ بس کام نکلوانے کا طریقہ ہوتا ہے، آپ نے ہی تو سکھایا تھا!
عرفان سعید — مئی 26، 2025 8:03 شام
آپ کی ٹیم میں ہوں استاد محترم۔ بس کام نکلوانے کا طریقہ ہوتا ہے، آپ نے ہی تو سکھایا تھا!
یہ مجھے زبردستی استاد کس کھاتے میں بنادیا آپ نے
عرفان سعید — مئی 26، 2025 8:04 شام
آپ کی ٹیم میں ہوں استاد محترم۔ بس کام نکلوانے کا طریقہ ہوتا ہے، آپ نے ہی تو سکھایا تھا!
یاز کبھی اتنی دیر سوچ میں پڑتے تو نہیں، اب پنجابی کی بڑھک مار کر مخمصے کا شکار ہیں!
مریم افتخار — مئی 26، 2025 8:05 شام
یہ مجھے زبردستی استاد کس کھاتے میں بنادیا آپ نے
چلیں نہیں کہتے۔ لیکن اسی درجے پہ محسوس کرتے ہیں خود کو۔ ان شاء اللہ آپ کے پیچھے پیچھے انٹرنیشنلی ایک اچھا سائنسدان بننا سیکھتے سیکھتے۔ :)
یاز — مئی 26، 2025 8:05 شام
ہاں جی، بعد آ گئی ہے۔
اس وقت ہم سمجھے تھے کہ وزن ملا کے دوسرا مصرعہ لگانا ہے۔ اب جا کے یہ عقدہ وا ہوا ہے تو لیجئے پھر۔
اک مہ جبیں پردہ نشیں پردہ اٹھا کے بولی
پاء جی دوپٹے کتھوں پیکو ہوندے نے؟
یاز — مئی 26، 2025 8:09 شام
کیا اس لڑی کا نام بعد میں کنفیشنز جیسا کچھ رکھ لیں!!
ہمیں لگا کہ confectioner لکھا ہے۔ ایویں کچھ دیر حیران سے رہے کہ اس کا کیا۔
مریم افتخار — مئی 26، 2025 8:11 شام
ہمیں لگا کہ confectioner لکھا ہے۔ ایویں کچھ دیر حیران سے رہے کہ اس کا کیا۔
اس کا ٹھیلہ وغیرہ۔۔
(پنک کلر کا)
یاز — مئی 26، 2025 8:12 شام
آٹھویں جماعت میں دو کہاوتیں پڑھی تھیں۔ السفر السقر اور سفر وسیلہ ظفر۔ تب سمجھ نہیں آئی کہ دونوں متضادات میں سے کون سا درست ہے۔ آپ کیا کہتے ہیں؟
ہمیں تو وسیلۂ ظفر والی بات درست لگتی ہے۔
عرفان سعید — مئی 26، 2025 8:15 شام
ہمیں تو وسیلۂ ظفر والی بات درست لگتی ہے۔
سو فی صد متفق
ہم نے جاپان کا سفر کیا، شادی اسی دوران طے ہوئی، بیگم کا فیملی نام ظفر ہے۔
:)
مریم افتخار — مئی 26، 2025 8:17 شام
سو فی صد متفق
ہم نے جاپان کا سفر کیا، شادی اسی دوران طے ہوئی، بیگم کا فیملی نام ظفر ہے۔
:)
کیا کہتے ہیں بعد میں آنے والوں سے پھر؟ جاپان کا سفر کر لیں کہ بچ جائیں؟
یاز — مئی 26، 2025 8:19 شام
سو فی صد متفق
ہم نے جاپان کا سفر کیا، شادی اسی دوران طے ہوئی، بیگم کا فیملی نام ظفر ہے۔
:)
پس آپ جاپان جا کے ظفرانِ زار وغیرہ ہوئے۔
مریم افتخار — مئی 26، 2025 8:23 شام
نمی دانم نمی دانم
مریم افتخار — مئی 26، 2025 8:27 شام
اس کا مطلب i dontknow ہوتا ہے نا؟
یعنی مجھےظفران زار ترکیب کی سمجھ نیست۔۔
عرفان سعید — مئی 26، 2025 8:28 شام
شکر ہے ظفر اِن زار و قطار نہیں کہہ دیا
مریم افتخار — مئی 26، 2025 8:28 شام
ہمیں تو وسیلۂ ظفر والی بات درست لگتی ہے۔
ہاں جی ، ہن اگے ٹرو۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DB%8C%D8%A7%D8%B2-%D8%A8%DA%BE%D8%A7%D8%A6%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D9%86%D9%B9%D8%B1%D9%88%DB%8C%D9%88.101653/page-21