پسندیدہ ترین سپیل۔ پاکستانی باؤلر۔ عالمی باؤلر معہ وجوہات
پاکستانی باؤلرز میں
ون ڈے: عبدالرزاق بمقابلہ سری لنکا 1999, وقار یونس بمقابلہ نیوزی لینڈ 1994 ٹائی میچ والا۔
ٹیسٹ میچ: محمد آصف 2006 میں سری لنکا اور بھارت کے خلاف جیتے گئے میچز۔ اس کے علاوہ عامر اور آصف کے 2010 میں کئی ٹیسٹ میچز کے سپیل ، خصوصاً آسٹریلیا کے خلاف۔ وسیم اور وقار کا نیوزی لینڈ کے خلاف 1993 میں واحد ٹیسٹ میچ میں دوسری اننگز والا سپیل۔
محمد عباس کا حالیہ سپیل جنوبی افریقہ کے خلاف
وغیرہ
عالمی باؤلرز:
بمراہ کے تو اتنے میچز ہیں کہ الگ الگ لکھنا ممکن نہیں لگتا، خصوصاً آسٹریلیا کے خلاف تازہ ترین ٹیسٹ سیریز میں زیادہ تر سپیلز۔
اسی طرح جیمز اینڈرسن کے بہت سے سپیلز بھی۔
سٹورٹ براڈ ایشیز سیریز 2015, 8 وکٹ والا سپیل
ہربھجن سنگھ بمقابلہ آسٹریلیا 2001 سیریز کے آخری دونوں میچز۔
ون ڈے میں:
چمندا واس 1997 بمقابلہ بھارت،آزادی کپ
آسٹریلوی پیسرز کا 2023 ورلڈکپ فائنل میں ابتدائی سپیل
وغیرہ وغیرہ