اب تو تیرہ پی-ایم چل نکلا! کتھے او سوہنیو؟
اب تو تیرہ پی-ایم چل نکلا! کتھے او سوہنیو؟
بالکل درست کہا
وہ پوچھنا یہ تھا آپا جی یہ روحیں بارہ بجے سے پہلے بھی ایکٹیویٹ کر سکتے ہیں کہ کوئی نئیں؟
بس بھٹکی ہوئی ہیں صحیح سمت دکھانا ہوگی روحوں کو
صحیح سمت کے لیے دھاگے کا لنک دے دیں وگرنہ ہم تو ہر دھاگے میں بھٹکیں گے!!
👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻🥹👏🏻🥹🥹👏🏻
یہ دھاگہ جینڈر بیسڈ ہے جس میں چڑیلیں،بھوتنیاں کچھ نہیں۔ اس لیے ہم پرہیز فرماویں گے!
نہ ہم غائب ہیں نہ محفل کے حق میں ابھی ہماری توبہ قبول ہوئی ہے!
کوچہ آلکساں والے بھی اچھے لوگ ہیں مگر ہمارا سکول آف تھوٹ یاز ازم والا ہے۔ ہم فوری فیصلے لیتے ہیں اور کاموں میں تباہی پھیر کے پھر آ رام سے بیٹھتے ہیں!!!
بہت بہترین
آپا جی ہم آؤ دیکھتے ہیں نا تاؤ اور آجکل ہر لڑی کو ہی ٹھنڈی جگتوں سے رنگ رہے ہیں اس لیے میں سوچ رہی ہوں کہ ایک نئی لڑی اس مقصد کے لیے تشکیل دی جاوے تاہم کچھ مزید نام زیر غور ہیں آپ بھی بتائیے کیا نام رکھیں جسے سنجیدہ افراد سنتے ہی رفو چکر ہو جاویں!
لیکن یہاں تو محفل کا سنجیدہ ترین انٹرویو چل رہا ہے!!!!
✅✅✅✅✅✅✅✅
بالکل درست