انٹرویویاز بھائی کا انٹرویو

یاز — جون 3، 2025 10:56 شام
اچھا۔
اب اگر اجازت ہو تو ایک سوال بھی کر لیں محض تجسس کارن۔
جی جی کیوں نہیں
سیما علی — جون 3، 2025 10:56 شام
کبھی محفل میں خلوت ہے کبھی خلوت میں محفل ہے
عبداللہ محمد — جون 3، 2025 10:56 شام

جی وہ وقت بھی قریب آیا ہی چاہتا ہے۔
ویسے بھی میں نے بس دو چار انتہائی زہر آلود تیلی نما پوسٹیں روکی ہوئی ہیں جیسے جیسے محفل کا وقت کم ہوگا انکو اگلتا جاؤں گا اور پھر رب ہی راکھا۔۔
گُلِ یاسمیں — جون 3، 2025 10:57 شام
اچھا تو بتائیے کہ اگر آپ کو ٹائم مشین مل جائے تو پہلے لنچ کریں گے یا ماضی میں جائیں گے؟
یاز — جون 3، 2025 10:57 شام
جی وہ وقت بھی قریب آیا ہی چاہتا ہے۔
ویسے بھی میں نے بس دو چار انتہائی زہر آلود تیلی نما پوسٹیں روکی ہوئی ہیں جیسے جیسے محفل کا وقت کم ہوگا انکو اگلتا جاؤں گا اور پھر رب ہی راکھا۔۔
سرزمینِ بلاگ پہ غوری داغیں بھائی۔
عبداللہ محمد — جون 3، 2025 10:58 شام
اور سیدھی کرنے سے؟؟؟

وہ کیا ہے کہ سیدھی ذرا اب ہماری عوام کے پلے نہیں پڑتی ناں۔ ابھی اوپر ہی میں نے 2 تین دفعہ کہی ہے لیکن ۔۔۔۔
یاز — جون 3، 2025 10:58 شام
اچھا تو بتائیے کہ اگر آپ کو ٹائم مشین مل جائے تو پہلے لنچ کریں گے یا ماضی میں جائیں گے؟
لیکن ہو سکتا ہے کہ لنچ کے فوری بعد ہی ٹائم مشین ملی ہو۔
گُلِ یاسمیں — جون 3، 2025 10:59 شام
لیکن ہو سکتا ہے کہ لنچ کے فوری بعد ہی ٹائم مشین ملی ہو۔
لیکن، اگر، مگر کو بھول جائیں۔
گُلِ یاسمیں — جون 3، 2025 11:00 شام
وہ کیا ہے کہ سیدھی ذرا اب ہماری عوام کے پلے نہیں پڑتی ناں۔ ابھی اوپر ہی میں نے 2 تین دفعہ کہی ہے لیکن ۔۔۔۔
ہمارے پلے تو ویسے بھی نہیں پڑتی۔ اور ہم خوش ہیں ۔
مریم افتخار — جون 3، 2025 11:01 شام
جی وہ وقت بھی قریب آیا ہی چاہتا ہے۔
ویسے بھی میں نے بس دو چار انتہائی زہر آلود تیلی نما پوسٹیں روکی ہوئی ہیں جیسے جیسے محفل کا وقت کم ہوگا انکو اگلتا جاؤں گا اور پھر رب ہی راکھا۔۔
وقت آ چکا ہے، شروعات کریں!
اور باقی رب راکھا ایداں کوئی نئیں ہندا!
یاز — جون 3، 2025 11:01 شام
لیکن، اگر، مگر کو بھول جائیں۔
تو پھر اول طعام، پھر ماضی کے راہی
گُلِ یاسمیں — جون 3، 2025 11:02 شام
ایک مُنا سا سوال
اگر دفتر میں ایک 'سلیپنگ ایریا' بنا دیا جائے، تو آپ دن میں کتنی بار وہاں جائیں گے؟
مریم افتخار — جون 3، 2025 11:02 شام
لیکن ہو سکتا ہے کہ لنچ کے فوری بعد ہی ٹائم مشین ملی ہو۔
آپ سیدھی طرح کیوں نہیں کہتے کہ کھانے پر کوئی کمپرومائز نہیں! میرے بارہ ہزار مراسلے فقط ذکر طعام سے متعلق ہیں۔۔۔وغیرہ وغیرہ۔
مریم افتخار — جون 3، 2025 11:03 شام
ہمارے پلے تو ویسے بھی نہیں پڑتی۔ اور ہم خوش ہیں ۔
موجاں ہی موجاں!
یاز — جون 3، 2025 11:03 شام
ایک مُنا سا سوال
اگر دفتر میں ایک 'سلیپنگ ایریا' بنا دیا جائے، تو آپ دن میں کتنی بار وہاں جائیں گے؟
ایک بار، سات آٹھ منٹ کے لئے
عبداللہ محمد — جون 3، 2025 11:04 شام
اوہ میرا سکینڈ سے سکینڈ والا لاسٹ سوال
کبھی اسلام آباد کی طرف کوچ کا خیال آیا ذہن میں؟
گُلِ یاسمیں — جون 3، 2025 11:04 شام
آپ سیدھی طرح کیوں نہیں کہتے کہ کھانے پر کوئی کمپرومائز نہیں! میرے بارہ ہزار مراسلے فقط ذکر طعام سے متعلق ہیں۔۔۔وغیرہ وغیرہ۔
ماشاء اللہ ماشاء اللہ۔۔۔
عبداللہ محمد — جون 3، 2025 11:04 شام
ایک بار، سات آٹھ منٹ کے لئے

رین دے پاؤ ایویں خواب نوں ہتھ لان کیوں ای جانا؟
یاز — جون 3، 2025 11:04 شام
آپ سیدھی طرح کیوں نہیں کہتے کہ کھانے پر کوئی کمپرومائز نہیں! میرے بارہ ہزار مراسلے فقط ذکر طعام سے متعلق ہیں۔۔۔وغیرہ وغیرہ۔
اتنا ذکر کب ہوا، اور کہاں ہوا۔
گُلِ یاسمیں — جون 3، 2025 11:05 شام
ایک بار، سات آٹھ منٹ کے لئے
صرف ایک بار؟ یعنی کہ کھانے کے لئے زیادہ سے زیادہ وقت بچانا ہے۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DB%8C%D8%A7%D8%B2-%D8%A8%DA%BE%D8%A7%D8%A6%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D9%86%D9%B9%D8%B1%D9%88%DB%8C%D9%88.101653/page-41