اور ڈیڈلائن کے ساتھ نیند بھی نئیں آتی
اور ڈیڈلائن کے ساتھ نیند بھی نئیں آتی
اس کا کیا مذکور؟
بالکل۔۔۔۔ موجاں تے نالے بے فکریاں۔
جہاں کوئی بھی ذکر ہوا، آپ آئے!
انشاء جی کی یاد میں کوچ کا ذکر نکل آیا ہو گا۔
جانا لازم، تا کہ ٹائم آؤٹ نہ ہو پائیں
اور جو کھانوں کے درمیان کا وقفہ ہوتا ہے اس میں بھی کھانا ہے!!!!!
ہمارا کھانا تو ایک آدھ منٹ کا بس
میں تو آج تک پنڈی اسلام آباد سیم سیم ہی سمجھتی رہی ویسے۔
حالانکہ جو پل ملے ، سو لو ، غنیمت جان کر۔
ایویں کُوڑ نہ مار
بڑی طویل ہے محشر کسی کے ہجر کی بات
ایسا کیسے ہو سکتا ہے۔۔۔ اب نیند میں کون سرو کرتا ہو گا کھانا۔
موت کا ایک دن معین ہے
تسی جیویں اشارے تے کھلوتے او۔۔۔ کہ ہرا ہووے تے اگے ودیئے
غم ناک و متفق!
مُنی بیگم کو آواز دیں
