۔۔۔۔۔۔۔۔ نام ہے میرا!

الف عین — جنوری 10، 2014 2:47 صبح
خوش آمدید عینی۔ بڑی بے مروتی سے نام کے مروت کا تعارف نہیں کروایا؟
عمر سیف — جنوری 10، 2014 6:35 صبح
کیسے ممکن ہے جی کہ مروت لکھا دیکھ کر "لکی مروت" کا خیال نہ آئے!
:)
ممکن ہے جی ۔۔
جیہ — جنوری 10، 2014 8:58 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔
جیہ آ جاؤ تم بھی یہاں۔
شمشاد بھائی نورالعین عینی کو میں پہلے سے جانتی ہوں۔ ان کا اردو اور پشتو شاعری کا ذوق اعلٰی معیار کا ہے۔ خود بھی اچھا شعر کہتی ہیں۔ ان کی کوششوں سے ایک پشتو فورم پر اردو شاعری کا زمرہ بنایا گیا ہے۔ کھانا پکانے میں بھی ماہر ہے۔ ان کو گرافکس کا بھی شوق ہے ۔ باتیں مزے کی کرتی ہیں :)۔ میرا جی چاہتا تھا کہ عینی کو اردو محفل پر آنے کی دعوت دوں مگر اس پشتو فورم پر میں اب فعال نہیں۔ مگر اچھا ہوا کہ یہ یہاں آگئی ہیں۔ امید ہے یہاں پر ہم ان سے مستفید ہوں گے۔
جیہ — جنوری 10، 2014 9:00 صبح
عینی مروت بہن یہاں پر تہہ دل سے خوش آمدید
ہر کلہ راشئی او تل خوشحالہ او سوکالہ اوسئی۔
شیزان — جنوری 10، 2014 9:27 صبح
اردو محفل میں
خوش آمدید
مہدی نقوی حجاز — جنوری 10، 2014 9:29 صبح
خوش آمدید، شعر ضرور سنیں گے آپ سے۔
مزمل شیخ بسمل — جنوری 10، 2014 9:59 صبح
خوش آمدید محترمہ۔ امید ہے آپ کے عمدہ ذوق سے "مسرور" ہونے کا موقع ملے گا۔
سید شہزاد ناصر — جنوری 10، 2014 10:05 صبح
206590_7GxBAlFe.gif
محمداحمد — جنوری 10، 2014 1:46 شام
خوش آمدید عینی صاحبہ ۔۔۔۔!
اُمید ہے محفل میں آپ کا وقت خوب گزرے گا۔
فلک شیر — جنوری 10، 2014 1:49 شام
خوش آمدید محترمہ :)
محمد وارث — جنوری 11، 2014 6:16 صبح
خوش آمدید نورالعین صاحبہ
ناعمہ عزیز — جنوری 11، 2014 6:36 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید :)
عینی مروت — جنوری 11، 2014 10:58 صبح
اردو محفل میں آمد پر بہت خوش آمدید عینی مروت صاحبہ۔ امید کرتے ہیں کہ محفل میں آپکا وقت اچھا گزرے گا اور ہمیں آپ سے کچھ نہ کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔ :):):)
تو پھر تو آپ کی لکھی ہوئی شاعری پڑھنے کا شدت سے انتظار رہے گا۔۔ :)

بہت شکریہ جناب ،فی الحال تو میں خود سیکھنے کی لگن لے کر آئی ہوں لیکن اگر کسی کے کام آسکوں تو خوشی ہوگی
شاعری کے نام پر جو کچھ تحریر کیا ہے ضرور نذرِ محفل کروں گی ۔۔ان شاء اللہ
خوش آمدید عینی۔ بڑی بے مروتی سے نام کے مروت کا تعارف نہیں کروایا؟
خوش آمدید کے لیے بہت مشکور ہوں جناب ،لیکن کوئی بھول ہوئی ہم سے؟گراں نہ گزرے تو وضاحت کریں گے؟
انیس الرحمن — جنوری 11، 2014 11:19 صبح
KwULv.png
عینی مروت — جنوری 11، 2014 11:26 صبح
شمشاد بھائی نورالعین عینی کو میں پہلے سے جانتی ہوں۔ ان کا اردو اور پشتو شاعری کا ذوق اعلٰی معیار کا ہے۔ خود بھی اچھا شعر کہتی ہیں۔ ان کی کوششوں سے ایک پشتو فورم پر اردو شاعری کا زمرہ بنایا گیا ہے۔ کھانا پکانے میں بھی ماہر ہے۔ ان کو گرافکس کا بھی شوق ہے ۔ باتیں مزے کی کرتی ہیں :)۔ میرا جی چاہتا تھا کہ عینی کو اردو محفل پر آنے کی دعوت دوں مگر اس پشتو فورم پر میں اب فعال نہیں۔ مگر اچھا ہوا کہ یہ یہاں آگئی ہیں۔ امید ہے یہاں پر ہم ان سے مستفید ہوں گے۔

عینی مروت بہن یہاں پر تہہ دل سے خوش آمدید
ہر کلہ راشئی او تل خوشحالہ او سوکالہ اوسئی۔
وہ آئے گھر میں ہمارے خدا کی قدرت ہے
کبھی ہم انکو کبھی اپنے گھر کو ۔۔۔۔۔
جیہ بہنا، جو صفات بیان کی ہیں اور جتنی گہرائی سےمیری شخصیت کا مشاہدہ کیا ہے حیران ہوں کہ ۔۔یہ میں ہوں یا کوئی اور ہے!؟
لیکن حقیقت یہ ہے کہ عام سے لوگوں میں شمار ہے البتہ ۔۔
ہم جو بھی ہیں وہ آپ کے حسنِ نظر سے ہیں
آپکا بھی غائبانہ تعارف اور مدح وستائش ہر زبان سے سنی ہے ہمارے فورم پر،اور آپکی وسعت ِ علمی کا بہت اچھی طرح سے اندازہ ہے مجھے -یوں آپ مجھے بھی اپنے قدردانوں میں شمار کر سکتی ہیں-
بہت مشکور ہوں اس قدر افزائی اور پرخلوص ' ھرکلے' کے لیے:)
اللہ مو مدام قدرمنہ لرہ ۔۔۔سلامتہ اوسئ
عینی مروت — جنوری 11، 2014 11:36 صبح
اردو محفل میں
خوش آمدید

خوش آمدید عینی صاحبہ ۔۔۔ ۔!
اُمید ہے محفل میں آپ کا وقت خوب گزرے گا۔

خوش آمدید محترمہ۔ امید ہے آپ کے عمدہ ذوق سے "مسرور" ہونے کا موقع ملے گا۔

خوش آمدید، شعر ضرور سنیں گے آپ سے۔

آپ سب بھائیوں کا بہت بہت شکریہ
اپنی شاعری ضرور یہاں شیئر کرنی ہے ان شاء اللہ
عینی مروت — جنوری 11، 2014 11:43 صبح
خوش آمدید نورالعین صاحبہ
اردو محفل میں خوش آمدید :)

آپ سب کی مشکور ہوں اس خلوص کے لیے ۔۔۔سلامت رہیں
مہدی نقوی حجاز — جنوری 11، 2014 11:48 صبح
ہمیں انتظار ہے!
عائشہ عزیز — جنوری 11، 2014 12:22 شام
ویلکم عینی سس! :)
سید شہزاد ناصر — جنوری 11، 2014 12:55 شام
امیج کدھر گیا :confused2:

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94-%D9%86%D8%A7%D9%85-%DB%81%DB%92-%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7.71042/page-2