عینی مروت — جنوری 9، 2014 1:07 شام
حاضرینِ محفل! السلام علیکم
بزم میں زبان و ادب کی رونقیں عروج پر دیکھ کر مجھے بھی شمولیت کی خواہش ہوئی۔
میرا تعارف؟
نام نور العین عینی،پشتو میری مادری زبان ہے۔اسکا مقام و احترام اپنی جگہ، پر اردو سے بہت کم عمری سے ہی بچپن کی کسی عزیز سہیلی سی وابستگی رہی ہے۔ادبیات سے گہری دلچسپی ہے۔ شاعری پڑھنا اور لکھنا محبوب مشاغل میں سے ہے
بہت پرامید ہوں کہ یہاں موجود علمی و ادبی شخصیات کے تبحرِ علمی سے بہت استفادہ اور رہنمائی ملے گی
اور آپ سب مجھے مایوس نہیں کریں گے
سلامت رہیں
امجد میانداد — جنوری 9، 2014 1:30 شام

خوش آمدید عینی
ہر کدے آؤ
پُھلاں تے پیر
خیری آؤ
بھلی کری آیاں
جی آیاں نوں
ببو خیراَٹ
وش آتکے
ویلکم
پخیر راغلے

شمشاد — جنوری 9، 2014 1:40 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
جیہ آ جاؤ تم بھی یہاں۔
نایاب — جنوری 9، 2014 1:41 شام
محترم نور العین عینی بٹیا بہنا آپ کو محفل اردو پر دلی خوش آمدید
خالد محمود چوہدری — جنوری 9، 2014 2:06 شام
عینی شاہ — جنوری 9، 2014 2:11 شام
ویلکم عینی

ماہی احمد — جنوری 9، 2014 2:16 شام
خوش آمدید عینی

عمر سیف — جنوری 9، 2014 2:20 شام
خوش آمدید ۔۔
میں نے پہلے لکی مروت پڑھا ۔۔ خیر ۔۔۔ جی آیاں نوں
قیصرانی — جنوری 9، 2014 4:26 شام
محفل پر خوش آمدید

نوید رزاق بٹ — جنوری 9، 2014 6:41 شام
خوش آمدید

عینی مروت — جنوری 9، 2014 6:51 شام
خوش آمدید عینی
ہر کدے آؤ
پُھلاں تے پیر
خیری آؤ
بھلی کری آیاں
جی آیاں نوں
ببو خیراَٹ
وش آتکے
ویلکم
پخیر راغلے
بہت شکریہ جناب اتنے منفرد انداز میں 'پخیر راغلے' کے لیے۔۔خوش رہیں
خالد محمود چوہدری — جنوری 9، 2014 6:56 شام
انجم نہ کھونا خود کو ڈھونڈ نہ پاؤ گے
کہ خانہ بدوش لوگوں کا وطن نہیں ہوتا
عینی مروت — جنوری 9، 2014 6:59 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
جیہ آ جاؤ تم بھی یہاں۔
محترم نور العین عینی بٹیا بہنا آپ کو محفل اردو پر دلی خوش آمدید
آپ سب کی اپنائیت اچھی لگی۔بہت شکریہ ، اب توامید ہو چلی ہے کہ یہاں بہت اچھا وقت گزرے گا
ابن رضا — جنوری 9، 2014 7:05 شام
خوش آمدید
عینی مروت — جنوری 9، 2014 7:10 شام
ویلکم عینی
خوش آمدید عینی
خوش آمدید ۔۔
میں نے پہلے لکی مروت پڑھا ۔۔ خیر ۔۔۔ جی آیاں نوں
کیسے ممکن ہے جی کہ مروت لکھا دیکھ کر "لکی مروت" کا خیال نہ آئے!
محفل پر خوش آمدید
خوش آمدید
آپ سب کی بہت مشکور ہوں اتنے پرخلوص ویلکم کے لیے ۔۔۔سلامت رہیں
ثامر شعور — جنوری 9، 2014 7:14 شام
خوش آمدید

عینی مروت — جنوری 9، 2014 7:26 شام
انجم نہ کھونا خود کو ڈھونڈ نہ پاؤ گے
کہ خانہ بدوش لوگوں کا وطن نہیں ہوتا
خووووب! عمدہ شعر عرض کیا ہے بھائی
نہ شوق ِ خانہ بدوشی نہ وسعتوں کی ہوس
بسا گئی ہمیں صحرا میں بے گھری اپنی
عینی مروت — جنوری 9، 2014 7:33 شام
خوش آمدید

بہت بہت شکریہ
حاتم راجپوت — جنوری 9، 2014 7:49 شام
اردو محفل میں آمد پر بہت خوش آمدید
عینی مروت صاحبہ۔ امید کرتے ہیں کہ محفل میں آپکا وقت اچھا گزرے گا اور ہمیں آپ سے کچھ نہ کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔

حاتم راجپوت — جنوری 9، 2014 7:51 شام
نام نور العین عینی،پشتو میری مادری زبان ہے۔اسکا مقام و احترام اپنی جگہ، پر اردو سے بہت کم عمری سے ہی بچپن کی کسی عزیز سہیلی سی وابستگی رہی ہے۔ادبیات سے گہری دلچسپی ہے۔ شاعری پڑھنا اور لکھنا محبوب مشاغل میں سے ہے
تو پھر تو آپ کی لکھی ہوئی شاعری پڑھنے کا شدت سے انتظار رہے گا۔۔