Aanum Batool

Aanum — دسمبر 7، 2019 5:52 صبح
السلام علیکم ورحمتہ اللهِ وَبَرَكاتُۃ *
میرا تعلق بورے والہ ، ملتان سے ہے
ادب سے لگاؤ ہے اسی لئے محفل میں شمولیت اختیار کی
شعروادب کے حوالے سے یہاں سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے
محفل میں شمولیت کیے ہوئے کچھ دن ہوئے ہیں ابهی قواعد و ضوابط سیکھ رہی ہوں کوئی غلطی ہو جائے تو سمجها کر نظر انداز کر دیجئے گا شکریہ
محمد عدنان اکبری نقیبی — دسمبر 7، 2019 5:59 صبح
وعلیکم السلام انعم صاحبہ ،
آپ کو اردو محفل فورم میں خوش آمدید کہتے ہیں ۔
اردو محفل کو اپنے روزمرہ کے معمولات میں شامل کرلیں ،ان شاء اللہ آپ محفل پر آتی رہیں گی تو سیکھنے سیکھانے کا سلسلہ جاری رہے گا ۔
محمد وارث — دسمبر 7، 2019 7:11 صبح
خوش آمدید۔
Aanum — دسمبر 7، 2019 7:32 صبح
بہت شکریہ سر
Aanum — دسمبر 7، 2019 7:32 صبح
وعلیکم السلام انعم صاحبہ ،
آپ کو اردو محفل فورم میں خوش آمدید کہتے ہیں ۔
اردو محفل کو اپنے روزمرہ کے معمولات میں شامل کرلیں ،ان شاء اللہ آپ محفل پر آتی رہیں گی تو سیکھنے سیکھانے کا سلسلہ جاری رہے گا ۔
شکریہ سر
ان شاءاللہ
احمد محمد — دسمبر 7، 2019 8:00 صبح
خوش آمدید
سید عمران — دسمبر 7، 2019 8:21 صبح
اردو محفل کو اپنے روزمرہ کے معمولات میں شامل کرلیں ،
یعنی محفل بھی یکے از اقسام وظائف ہوگئی۔۔۔
صبح شام سو سو بار وِرد ہوا کرے گا!!!
:sigh::sigh::sigh:
سید عاطف علی — دسمبر 7، 2019 8:53 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید ۔
محمد خلیل الرحمٰن — دسمبر 7، 2019 11:39 صبح
ہم آپ کو اردو محفل فورم میں خوش آمدید کہتے ہیں۔
Aanum — دسمبر 7، 2019 1:33 شام
ہم آپ کو اردو محفل فورم میں خوش آمدید کہتے ہیں۔
شکریہ سر جی
Aanum — دسمبر 7، 2019 1:33 شام
اردو محفل میں خوش آمدید ۔
شکریہ سر جی
Aanum — دسمبر 7، 2019 1:34 شام
یعنی محفل بھی یکے از اقسام وظائف ہوگئی۔۔۔
صبح شام سو سو بار وِرد ہوا کرے گا!!!
:sigh::sigh::sigh:
هاهاهاهاها
عبدالقیوم چوہدری — دسمبر 7، 2019 2:10 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔
جی آیاں نوں۔
Aanum — دسمبر 7، 2019 4:24 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔
جی آیاں نوں۔
بهلا ہووے ویر جی
Aanum — دسمبر 7، 2019 4:30 شام
شکریہ سر جی
AlHakim Sajjad — دسمبر 7، 2019 4:45 شام
مرحبا
Aanum — دسمبر 7، 2019 5:33 شام
سپاسیگرام
Aanum — دسمبر 7، 2019 5:39 شام
ایک شعر ہے
تو حرم میں جس کو ہے ڈهونڈتا مجهے بت کدے میں وہ مل گیا
تجهے ملال ہے زاہد یہ نظر نظر کی تلاش ہے
یا
جسے تو کہیں بهی نہ پا سکا مجهے اپنےدل میں وہ مل گیا
تجهے زاہد اس کا ملال کیا یہ نظر نظر کی تلاش ہے
ان دونوں میں سےدرست شعر کونسا ہے اور شاعر کون ہیں
کسی کو پتہ ہو تو بتئے شکریہ
ناعمہ عزیز — دسمبر 7، 2019 6:58 شام
اردو محفل میں خوش آمدید انعم :)
مریم افتخار — دسمبر 7، 2019 7:00 شام
خوش آمدید انعم :)
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/aanum-batool.109439/