Aanum Batool

Aanum — دسمبر 8، 2019 2:09 صبح
مریم سس بہت شکریہ
Aanum — دسمبر 8، 2019 2:11 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید انعم :)
ناعمہ سس جی بہت شکریہ
اے خان — دسمبر 8، 2019 4:58 صبح
خوش آمدید
Aanum — دسمبر 8، 2019 8:08 صبح
شکریہ سر جی
Aanum — دسمبر 8، 2019 8:14 صبح
کوئی چیز کاپی پیسٹ نہیں ہو سکتی کیا
نیرنگ خیال — جنوری 20، 2020 12:22 شام
خوش عام دید انعم۔
محفل میں شمولیت کیے ہوئے کچھ دن ہوئے ہیں ابهی قواعد و ضوابط سیکھ رہی ہوں کوئی غلطی ہو جائے تو سمجها کر نظر انداز کر دیجئے گا شکریہ
اگر کوئی سمجھائے گا تو نظرانداز کیسے کرے گا۔ :)
سردار ظھير حسين ملوڪاڻي — جنوری 20، 2020 1:45 شام
السلام علیکم ورحمتہ اللهِ وَبَرَكاتُۃ *
میرا تعلق بورے والہ ، ملتان سے ہے
ادب سے لگاؤ ہے اسی لئے محفل میں شمولیت اختیار کی
شعروادب کے حوالے سے یہاں سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے
محفل میں شمولیت کیے ہوئے کچھ دن ہوئے ہیں ابهی قواعد و ضوابط سیکھ رہی ہوں کوئی غلطی ہو جائے تو سمجها کر نظر انداز کر دیجئے گا شکریہ

Hum ap ko mehful me shumlet krni pr wlkm krtee he
محمد تابش صدیقی — جنوری 20، 2020 3:00 شام
Hum ap ko mehful me shumlet krni pr wlkm krtee he
آپ بھی اپنا تعارف کروا دیجیے۔ اور کوشش کیجیے کہ اردو رسم الخط میں اردو لکھی جائے۔ :)
Aanum — جنوری 20، 2020 6:53 شام
Hum ap ko mehful me shumlet krni pr wlkm krtee he
شکریہ
Aanum — جنوری 20، 2020 6:55 شام
جی جی بالکل
خوش عام دید انعم۔
اگر کوئی سمجھائے گا تو نظرانداز کیسے کرے گا۔ :)
سردار ظھير حسين ملوڪاڻي — جنوری 20، 2020 7:48 شام
ممنو
ن
ن

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/aanum-batool.109439/page-2