Hello

ابن سعید — نومبر 27، 2008 11:20 صبح
میں یہاں پر کیا کیا سیکھ سکتی ہوں

آپ کو کیا کیا سیکھنا ہے؟ اور آپ کیا کیا سکھا سکتی ہیں؟
زونی — نومبر 27، 2008 4:15 شام
اور یہ بھی کہ :
1 - اردو کی آخری کتاب کون سی پڑھی تھی؟
2 - کبھی آ بیل مجھے مار پر عمل کیا، کیا نتیجہ نکلا؟
3 - کراچی سطح سمندر سے چھ انچ نیچے ہے، اگر بارہ انچ نیچے ہوتا تو آپ کیا کرتیں؟
ابھی کے لیے اتنا ہی، باقی بریک کے بعد ۔۔۔۔

شمشاد بھائی اب ہر کسی کو آبیل مجھے مار کا تجربہ نہیں ہوتا ، سوال تبدیل کر لیجئے :grin:
خوش آمدید ارم !:)
شمشاد — نومبر 27، 2008 6:05 شام
لیکن محاورے میں گائے صحیح نہیں بیٹھتی کہ " آ گائے مجھے مار" لکھوں۔ چلیں آپ ہی کوئی مشورہ دے دیں۔
فخرنوید — نومبر 28، 2008 5:46 صبح
محترمہ ارم یہاں پہنچ گئی ہیں
بہر حال خوش آمدید
بلال — نومبر 28، 2008 9:30 صبح
اردو محفل پر خوش آمدید۔۔۔ امید ہے یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا اور انشاءاللہ بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ رہی بات کیا سیکھنے کو ملے گا تو بس جو آپ سیکھنا چاہیں اُس کا بتا دیں۔ یہاں کئی استاد موجود ہیں جو آپ کو سیکھا دیں گے۔۔۔
ارم — نومبر 29، 2008 5:10 صبح
شکریہ ایم بلال بھائی
زین — نومبر 29، 2008 1:43 شام
آپ تو اپنے دھاگے(تھریڈ) تک ہی محصور ہوکر رہ گئے ہو
باقی محفل کا بھی چکر لگایا کرے،
ارم — دسمبر 1، 2008 6:30 صبح
ایک دو جگہ کوشش کی ہے تو وہ کہتے ہیں 25 مرا سلے بھیجیں۔
ابن سعید — دسمبر 1، 2008 6:32 صبح
تو بیٹا آپ گپ شپ کی طرف آ جائیں وہاں ایسی کوئی قید نہیں۔ اور ایک دن میں ہی 25 سے اوپر مراسلے ہو جائیں گے۔
ارم — دسمبر 1، 2008 6:34 صبح
اچھا ابن سعید جی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شکریہ مشورے کا
دوست — دسمبر 1، 2008 8:51 صبح
جی آیاں نوں
فخرنوید — دسمبر 4، 2008 8:39 صبح
حبیبی مرحبا
الف عین — دسمبر 4، 2008 5:05 شام
خوش آمدید ارم. یہاں آپ کو بہت اپنائیت ملے گی.
فرخ منظور — دسمبر 5، 2008 8:38 صبح
محفل میں خوش آمدید ارم!
تعبیر — دسمبر 23، 2008 10:32 شام
ارم کہاں غائب ہیں اتنے دنوں سے؟؟؟
ذرا چہرہ تو کرائیں
ارم — جنوری 6، 2009 9:41 صبح
شکریہ آپ سب کی اپنائیت کی
شمشاد — جنوری 6، 2009 9:49 صبح
شکر ہے آپ واپس تو آئیں۔ ہم تو یہ سمجھے تھے کہ "خفیہ" کے ہاتھ لگ گئیں۔
الطاف ذکی — جنوری 6، 2009 7:07 شام
محترمہ ارم صاحبہ، اُردو فورم کی رکنیت اختیار کرنے پر ہماری طرف سے دلی مبارک باد اور خوش آمدید۔
الطاف ذکی
ارم — جنوری 16، 2009 5:36 صبح
شکریہ الطاف زکی جی

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/hello.16891/page-3