New Member

جہانزیب — نومبر 26، 2008 10:30 شام
آپ کو کیوں ہنسی آرہی ہے جہانزیب بھائی؟؟؟؟؟؟؟؟؟

پہلے ٹائپنگ نہیں‌ آتی تھی، اب یہ اردو ٹائپنگ کا اسکول ہیں‌ :lol:
زین — نومبر 26، 2008 10:32 شام
اچھا۔۔۔۔۔۔۔
موصوف تو ابھی تک یہاں تشریف نہیں لائے
زین — نومبر 26، 2008 10:34 شام
ارے یہ دھاگہ کیوں‌ برباد کیا جارہا ہے۔
بھئی یہ میری فرمائش پر لایا گیا تھا۔
اور ابھی اس کی مزید پوسٹس کی تلاش جاری ہے۔
کہیں ایسا نہ ہو کہ ان پوسٹس کی وجہ سے پرانی پوسٹس مل نہ سکیں
ہم نے کوئی دھماکہ تو نہیں کیا جو دھاگہ تباہ ہوجائے گا؟؟؟؟؟؟؟ صرف شمشاد بھائی کو خوش آمدید کہا
ماوراء — نومبر 26، 2008 10:53 شام
گاڈ۔۔۔بچو کیا کر رہے ہو؟ میں پہلی پوسٹ دیکھ کر حیران پریشان کہ شمشاد بھائی کو کیا ہو گیا ہے۔ تاریخ پر نظر ڈالی تو تسلی ہوئی۔ :grin:
زین — نومبر 26، 2008 10:58 شام
گاڈ۔۔۔بچو کیا کر رہے ہو؟ میں پہلی پوسٹ دیکھ کر حیران پریشان کہ شمشاد بھائی کو کیا ہو گیا ہے۔ تاریخ پر نظر ڈالی تو تسلی ہوئی۔ :grin:

:laugh::laugh::laugh::laugh::laugh:
شمشاد — نومبر 26، 2008 11:03 شام
ابھی مجھے فرصت نہیں ہے۔ بعد میں بات کرتا ہوں۔
شمشاد — نومبر 26، 2008 11:13 شام
گاڈ۔۔۔بچو کیا کر رہے ہو؟ میں پہلی پوسٹ دیکھ کر حیران پریشان کہ شمشاد بھائی کو کیا ہو گیا ہے۔ تاریخ پر نظر ڈالی تو تسلی ہوئی۔ :grin:

تمہارا بھی ایک پرانا پیغام ڈھونڈ کر لایا ہوں۔
اقتباس:
اصل پيغام ارسال کردہ از: شمشاد

اقتباس:
اصل پيغام ارسال کردہ از: نبیل
شمشاد، میرا تو یہی خیال تھا کہ تم، بوچی اور ماوراء اس وقت بیرون پاکستان مقیم ہو۔

اقتباس
اصل پیغام ارسال کردہ شمشاد
میں اپنا اور باجو کا تو دعوے سے کہہ سکتا ہوں کہ پاکستان سے باہر ہیں، البتہ ماوراء کے متعلق کچھ نہیں کہہ سکتا کہ کس عالم میں مقیم ہیں اور ان کے پروفائل سے بھی کچھ مدد نہیں مل سکتی۔

اقتباس
اصل پیغام ارسال کردہ ماوراء
ہائے۔۔۔آپ میری پروفائل چیک کرتے رہتے ہیں۔۔۔ٹھہر جایئں۔۔میں ابھی ماما کو بلا کر لاتی ہوں۔۔ :wink:
میں جلدی سے جا کر۔۔۔تعارف میں اپنا تعارف ڈیلیٹ کر آؤں۔۔ :wink:
ویسے میں کہیں اور نہیں ۔۔۔۔اپنے گھر میں ہی رہتی ہوں۔۔
ماوراء — نومبر 26، 2008 11:17 شام
شمشاد بھائی، کیوں گڑھے مردے اکھاڑ رہے ہیں۔ :grin:
زین — نومبر 26، 2008 11:21 شام
آج کونسا مبارک دن ہے ؟؟؟؟؟ جواتنے پرانے دھاگے کھولے جارہے ہیں؟
ماوراء — نومبر 26، 2008 11:25 شام
لگتا ہے، شمشاد بھائی کے پاس آج اور کچھ کرنے کو نہیں ہے۔:p
شمشاد — نومبر 27، 2008 12:11 صبح
فہیم نے ایک فرمائش کی تھی، بس پھر پرانی یادیں تازہ کرنے میں مزہ آنے لگا تو یہی کرتا رہا۔
فہیم — نومبر 27، 2008 7:55 صبح
آپ کے جوابات کہاں ہیں
اصل چیزتو ہی ہیں پڑھنے والی:grin:
شمشاد — نومبر 27، 2008 9:58 صبح
فہیم بھائی تلاش بیسار کے باوجود وہ نہیں مل سکے۔
فہیم — نومبر 27، 2008 10:01 صبح
فہیم بھائی تلاش بیسار کے باوجود وہ نہیں مل سکے۔

چلیں کوئی بات نہیں:)
ارم — دسمبر 1، 2008 6:37 صبح
۔۔۔۔۔۔۔ خوش آمدید ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عمار ابن ضیا — دسمبر 1، 2008 7:38 صبح
لیں بھائی جان۔۔۔ اب ارم نے بھی آپ کو خوش آمدید کردیا ہے۔۔۔ 3 سال بعد تک آپ کو خوش آمدید کہنے کا سلسلہ جاری ہے ماشاء اللہ۔ :) مبارک ہو۔
شمشاد — دسمبر 1، 2008 8:26 صبح
عمار بھائی میں نیا نہیں لیکن ارم تو نئی ہیں ناں۔
الف نظامی — جولائی 2، 2012 12:29 شام
او بھائیا جی کتھے پئے پھردے او۔۔۔
شمشاد — جولائی 2، 2012 1:10 شام
نظامی بھائی اردو محفل میں اپنا پہلا پیغام ڈھونڈ رہا تھا جو مل گیا۔
شمشاد — جولائی 15، 2012 3:48 شام
اب ایسا کریں کہ سب اراکین اپنا اپنا پہلا پیغام ڈھونڈ کر لائیں۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/new-member.751/page-2