اسلام و علیکم
میرا نام فرخان ہے اور میرا تعلق گجرات سے ہے
تلمیذ — فروری 10، 2015 10:28 صبح
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، فرحان صاحب۔
ch farhan hussain — فروری 10، 2015 10:30 صبح
شکریہ بھای بہت بہت مہربانی
محمد وارث — فروری 11، 2015 3:30 صبح
خوش آمدید فرحان صاحب
bilal260 — فروری 11، 2015 5:27 صبح
وعلیکم السلام آپ موٹر بائیک والے صاحب سے چند دن پہلے ملاقات ہو چکی ہے۔
آپ کی موٹر بائیک سے یاد آیا اب آپ دھوم فورDhoom4فلم تو نہیں بنا رہے۔(مزاق کر رہا ہوں)،اچھی بائیک ہے۔کیا سٹائل اور کیا اینٹری ہے آپ کی ماشاء اللہ جناب زبردست keep and up.
آپ کو اس اردو محفل فیملی میں خوش آمدید کہا جاتا ہے۔ ہمارے خاندان میں ایک اور خوش گوار اضافہ ۔زبردست جناب۔خوش رہے۔
عبدالقیوم چوہدری — فروری 11، 2015 7:26 صبح
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
گجرات شریف
bilal260 — فروری 11، 2015 8:18 صبح
گجرات شریف ۔لگتا ہے گجرات پیر خانہ ہے ۔ کون سی مشہور ہستی وہاں تشریف فرما ہے؟
میرامطبل ہے کی اگر گجرات کی آبادی ایک لاکھ ہے تو آپ وہاں ایک ہی ہو۔ مطبل لاکھ میں ایک۔
اگر آبادی دس لاکھ ہے تو پھر آپ لاکھوں میں ایک ۔
اور اگر آبادی کروڑوں میں ہو گجرات کی توآپ کروڑوں میں ایک ۔
اگر اللہ نے ایک انسان بنا دیا اس جیسا کوئی دوسرا بھی بنایا ہے ۔اگر دس یا بارہ بچے جڑواں یعنی ایک وقت میں پیدا ہو تو ان کی کونسی عادت ایک جیسی ہوتی ہے۔(ہاہاہا)۔

سب فری ہے تھوڑی تھوڑی دیر بعد میں سٹیٹس چیک کرتا ہوں بلکہ سب ہی کرتے ہیں آپ مسئلہ یا وجہ پوسٹ کر دے بہت ہی مفید مشورے ملے گے کوئی تھریڈ شروع کریں ۔
میں بھی کوشش کروں گا اگر کچھ علم میں ہوا تو ویسے خالی دماغ میں کچھ بھی نہیں ہوتا۔(سوائے خون کے)۔
ch farhan hussain — فروری 11، 2015 10:01 صبح
سادہ سا ہے مجھے کسی کی پوسٹ پسند کرنی نہیں آ رہی
bilal260 — فروری 11، 2015 10:05 صبح
بہت ہی آسان ہے جس کی پوسٹ پسند کرنی ہے اس کی پوسٹ پر مائوس لے کر جائیں تو اس پوسٹ کے بالکل بائیں طرف لکھا ہوا ہے ۔ اقتباس جواب۔
اس اقتباس اور جواب کے نیچے چھوٹے چھوٹے کارٹون بنے ہیں ان کارٹون پر اپنا کرز لے جائے اور دیکھے کیا ہوتا ہے جس کو لائیک کرنا ہے اسے لائق کر دیں ۔
سب سے پہلے میری اس پوسٹ پر تجربہ کر کے دیکھ لے۔