farhan

bilal260 — فروری 11، 2015 10:11 صبح
اس تصویر سے کچھ اندازہ لگا لیں۔
bilal260 — فروری 11، 2015 10:13 صبح
کیا ہوا کدھر تک پہنچے؟
اب میں جائوں یا کچھ اور بھی پوچھنا ہے؟
ch farhan hussain — فروری 11، 2015 10:13 صبح
موبایل پہ ہوں میں یہاں اقباس اور جواب کے نیچے کچھ نہیں
bilal260 — فروری 11، 2015 10:16 صبح
اچھا محترم موبائل کا مجھے پتہ نہیں لیکن شکریہ۔ آپ کا آپ سے بات کر کے بہت ہی اچھا لگا ۔الحمدوللہ۔
ch farhan hussain — فروری 11، 2015 10:18 صبح
شکریہ تو مجھے کہنا ہے آپ نے اتبا وقت دیا
bilal260 — فروری 11، 2015 10:18 صبح
پا گجراتیا کجھ تو ہی تکا شکا لا کے ویکھ میں کجھ نہیں کر سکدا۔
میں نے آپ کے لئے پہلے سکرین شاٹ لیا ۔اس کو ایم ایس پینٹ میں سیٹ کیا پھراسے www.tinypic.comپر جا کر اپ لوڈ کیا پھر اس کا لنک یہاں دیا تا کہ آپ کو بتا سکیں کہ یہ آپشن کدھر ہے۔
مگر موبائل کاآئیڈیا نہیں ۔کہ موبائل میں یہ کیسے استعمال کریں گے۔سوری یار میں اتنی کوشش کے باوجود آپ کی کوئی خدمت یا مدد نہ کر سکا افسوس۔
bilal260 — فروری 11، 2015 10:20 صبح
وقت جائے بھاڑ میں لیکن آپ کو کوئی فائدہ نہ دے سکا۔کوئی بات نہیں اگلی دفعہ کچھ سوال کر کے پوچھ لینا شاید کسی وقت میں آپ کے کام آسکوں۔آسان سا سوال ہونا چاہئے۔آہو۔
ch farhan hussain — فروری 11، 2015 10:21 صبح
بھای ہوگیا کا میں ویب سیٹنگ چینج کی تو وہ آ گے
bilal260 — فروری 11، 2015 10:22 صبح
لگتا ہے اللہ کے بندے تجھے آپشن مل گیا۔شکر ہے کیونکہ میری ایک پوسٹ پر آپ نے پرمزاح کا کرٹون دیا ہے۔ Good. keep and up.
مقدس — فروری 11، 2015 10:29 صبح
ویلکم
ch farhan hussain — فروری 11، 2015 10:35 صبح
شکریہ آپی
عباس اعوان — فروری 11، 2015 10:46 صبح
وعلیکم السلام
اردو محفل میں خوش آمدید
:)
ch farhan hussain — فروری 11، 2015 10:56 صبح
‎شکریہ جناب
نیرنگ خیال — فروری 11، 2015 12:02 شام
خوش عام دید
ch farhan hussain — فروری 11، 2015 12:06 شام
بہت شکریہ

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/farhan.80229/page-2