may i come in

محمد وقاص احمد — جنوری 28، 2014 12:12 شام
السلام و علیکم
مقدس — جنوری 28، 2014 12:15 شام
وعلیکم السلام
not allowed :rollingonthefloor:
نیرنگ خیال — جنوری 28، 2014 12:17 شام
وعلیکم السلام۔۔۔ اتنا طویل تعارف دینے پر آپ کو کوچہ الکساں کی رکنیت کی دعوت دی جاتی ہے۔ :)
وعلیکم السلام
not allowed :rollingonthefloor:
اوئے شیطان۔۔۔ تم یہاں لوگوں کو روکنے آئی ہو۔۔۔ تمہارا خود کا داخلہ عرصہ ہوا مشکوک ہو چکا ہے۔۔۔۔ :p
مقدس — جنوری 28، 2014 12:23 شام
:)
وعلیکم السلام۔۔۔ اتنا طویل تعارف دینے پر آپ کو کوچہ الکساں کی رکنیت کی دعوت دی جاتی ہے۔ :)
اوئے شیطان۔۔۔ تم یہاں لوگوں کو روکنے آئی ہو۔۔۔ تمہارا خود کا داخلہ عرصہ ہوا مشکوک ہو چکا ہے۔۔۔ ۔ :p
وہ خود اجازت ایسے مانگ رہے ہیں ناں۔۔۔ اس لیے ناٹ آلاؤڈ بولا۔۔۔۔ نبیل بھائی اور سعود بھائی کے آنے سے پہلے میں نے نس جانا ہی ہی ہی
انیس الرحمن — جنوری 28، 2014 12:24 شام
وعلیکم السلام۔۔۔
آپ کے نام سے مجھے اسکول کے وقتوں کا اپنا ایک دوست یاد آ گیا۔۔
KwULv.png
بھلکڑ — جنوری 28، 2014 12:29 شام
وعلیکم السلام!
خوش آمدید!
نیرنگ خیال — جنوری 28، 2014 12:34 شام
:)
وہ خود اجازت ایسے مانگ رہے ہیں ناں۔۔۔ اس لیے ناٹ آلاؤڈ بولا۔۔۔ ۔ نبیل بھائی اور سعود بھائی کے آنے سے پہلے میں نے نس جانا ہی ہی ہی
نس کتھے جانا۔۔۔۔۔ بچو انہوں نے پکڑ لینا ہے تمہیں۔۔۔۔۔ :D
مقدس — جنوری 28، 2014 12:36 شام
نس کتھے جانا۔۔۔ ۔۔ بچو انہوں نے پکڑ لینا ہے تمہیں۔۔۔ ۔۔ :D
بچُو مجھے کوئی نہیں پکڑ سکتا :rollingonthefloor:
نیرنگ خیال — جنوری 28، 2014 12:36 شام
بچُو مجھے کوئی نہیں پکڑ سکتا :rollingonthefloor:
تم کوئی سپیڈی گونزالس ہو۔۔۔ یہی نام تھا نا اس چوہے کا۔۔۔۔۔ :rollingonthefloor:
مقدس — جنوری 28، 2014 12:39 شام
تم کوئی سپیڈی گونزالس ہو۔۔۔ یہی نام تھا نا اس چوہے کا۔۔۔ ۔۔ :rollingonthefloor:
چوہا تو میں ہو نہیں سکتی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :rollingonthefloor:
نیرنگ خیال — جنوری 28، 2014 12:40 شام
چوہا تو میں ہو نہیں سکتی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ :rollingonthefloor:
یہی تو میں کہہ رہا ہوں کہ تم کون سا وہ ہو۔۔۔۔۔ :laughing:
مقدس — جنوری 28، 2014 12:42 شام
یہی تو میں کہہ رہا ہوں کہ تم کون سا وہ ہو۔۔۔ ۔۔ :laughing:
آپ کے ہوتے ہوئے آپ کا ٹائیٹل میں کیسے لے سکتی ہوں بھیا :rollingonthefloor:
نیرنگ خیال — جنوری 28، 2014 12:42 شام
آپ کے ہوتے ہوئے آپ کا ٹائیٹل میں کیسے لے سکتی ہوں بھیا :rollingonthefloor:
لگتا ہے کہ محمد وقاص احمد صاحب نے اتنی گپیاں سن کے "نس جانا" ہے۔۔۔۔۔ :p
مقدس — جنوری 28، 2014 12:44 شام
لگتا ہے کہ محمد وقاص احمد صاحب نے اتنی گپیاں سن کے "نس جانا" ہے۔۔۔ ۔۔ :p
:rollingonthefloor:
نایاب — جنوری 28، 2014 4:17 شام
وعلیکم السلام
محترم وقاص احمد صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید ۔
یہ محفل اردو کے دیوانوں پروانوں کی ہے میرے محترم بھائی
اس محفل میں شرکت کسی بھی اجازت کی محتاج نہیں ۔
اور آپ جانیں ہی کہ " با ادب بامراد " تو اک قدیم حقیقت ہے ۔۔۔۔۔۔
قیصرانی — جنوری 28، 2014 4:22 شام
محفل پر خوش آمدید :)
قیصرانی — جنوری 28، 2014 4:23 شام
اگر آپ ناراض نہ ہوں تو آپ کی ڈسپلے پک سے متعلق ایک سوال پوچھ سکتا ہوں؟
یہ لیپ ٹاپ کے ساتھ دوسرا لیپ ٹاپ کیا اس کی پخ ہے؟
شمشاد — جنوری 28، 2014 4:52 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
فارقلیط رحمانی — جنوری 28، 2014 6:35 شام
وعلیکم السلام
نو !
یو آر ٹو لیٹ !
سو یو آر نو ٹ الاؤڈ !
بچے گھر جاؤ اور تاخیر سے آنے کے لیے والد محترم سے رقعہ لکھو ا کر لاؤ
اس کے بعد ہی آپ کو اجازت ملے گی۔
عبد الرحمن — جنوری 28، 2014 6:56 شام
وعلیکم السلام!
فورم پر خوش آمدید!
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/may-i-come-in.71623/