may i come in

معاویہ منصور — جنوری 29، 2014 12:36 شام
آ تو آپ گئے ہیں، اب اجازت طلب کرنے کا مقصد؟ خوش آمدید!
عمر سیف — جنوری 29، 2014 2:59 شام
آ کر یہ سوال نہیں پوچھا کرتے ۔۔ خیر
خوش آمدید
تلمیذ — جنوری 29، 2014 4:18 شام
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، وقاص صاحب۔
فارقلیط رحمانی — جنوری 30، 2014 7:37 صبح
وعلیکم السلام
نو !
یو آر ٹو لیٹ !
سو یو آر نو ٹ الاؤڈ !
بچے گھر جاؤ اور تاخیر سے آنے کے لیے والد محترم سے رقعہ لکھو ا کر لاؤ
اس کے بعد ہی آپ کو اجازت ملے گی۔
جیسا کہ بزرگان محفل فرما چکے ہیں:
"یہ محفل اردو کے دیوانوں ،پروانوں کی ہے۔
میرے محترم بھائی !
اس محفل میں شرکت کسی بھی اجازت کی محتاج نہیں ۔
اور آپ جانتے ہی ہیں کہ " با ادب بامراد " تو اک قدیم حقیقت ہے ۔"
بقول بزرگانِ محفل
واقعتا آپ کسی کی اجازت کے محتاج نہیں،
تہ دل سے آپ کا استقبال کرتے ہیں۔
اردو محفل میں خوش آمدید!
از راہِ تفنن مذاقا جو کچھ عرض کیا،
اس کے لیے معذرت خواہ ہوں۔
نیلم — جنوری 30، 2014 4:42 شام
خوش آمدید
خالد محمود چوہدری — جنوری 30، 2014 4:50 شام
آؤ جی لنگ آؤ۔ جی بسم اللہ
الف عین — جنوری 31، 2014 2:40 صبح
وعلیکم السلام
خوش آمدید
آپ ہیں کون؟
غدیر زھرا — فروری 17، 2014 2:30 شام
وعلیکم السلام :)
خوش آمدید :)
x boy — فروری 17، 2014 2:47 شام
images
علیکم السلام
عبدالقیوم چوہدری — فروری 17، 2014 4:35 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
خوش آمدید محترم
فلک شیر — اپریل 2، 2014 12:00 صبح
خوش آمدید وقاص :)
فلک شیر — اپریل 2، 2014 12:01 صبح
مقدس نیرنگ خیال
یہ تم دونوں بہن بھائی آتے ہی کیا لوگوں کو آلکسی بنانے پہ تل جاتے ہو :)
نیرنگ خیال — اپریل 8، 2014 6:10 صبح
مقدس نیرنگ خیال
یہ تم دونوں بہن بھائی آتے ہی کیا لوگوں کو آلکسی بنانے پہ تل جاتے ہو :)
ہمارے پاس بنانے کا کون سا سانچہ ہے سر۔۔۔ یہاں لوگ بنے بنائے آتے ہیں۔۔۔ :)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/may-i-come-in.71623/page-2