salam

نبیل — اکتوبر 21، 2005 8:58 شام
شعیب صفدر، اپنی صحیح عمر تو آپ نے بھی صیغہ راز میں رکھی ہوئی ہے۔ :D
تیشہ — اکتوبر 21، 2005 9:20 شام
shoiab safdar نے کہا:
buchee نے کہا:
:D اچھا تو ٹیھک ھے میھجے پا کستا ن سے گیے ھوے
بیس سا ل ھو گے ھیں :D وسیے میری ایج فورٹی فا ئف
ھے۔
اور کچھ؟ :)
لو !خواتین تو عمر چھپاتی ہیں آپ نے بتا دی !!! کر لو گل

میں ان خوا تین میں سے نھں جو چھپا تی ھیں اس لیے
بتای ۔ کیو ں کچھ زیا دہ ھو گی ھے؟ یا ابھی بھی کم ھے؟
:oops:
تیشہ — اکتوبر 21، 2005 9:21 شام
نبیل نے کہا:
شعیب صفدر، اپنی صحیح عمر تو آپ نے بھی صیغہ راز میں رکھی ہوئی ہے۔ :D

آپکی کیا ھے؟ :)
جہانزیب — اکتوبر 22، 2005 12:19 صبح
[qoute="boochi"]
آپ نے بتا یا نھں آپ کونسے نک سے تھے؟ اک اس جہا ن نک کے با ت با ت پر تھے آپ وھی ھیں؟ تو پھر پہچا ن پر بھی اسی نا م سے ھیں یئ نا م میں نے دیکھا ھے
دو نو ں سا ءٹ پر۔[/quote]
ميں جہانزيب ہي کے نک سے تھا مگر حفيہ زيادہ تھا مطلب پوسٹ کم کرتا تھا اور وہاں اردو ميں پوسٹ کرو تو صرف افتخار صاحب ہي جواب ديتے تھے وہ پاکستان کيا گئے کوئي جواب دينے والا ہي نا رہا تو ميں کيا پوسٹ کرتا
اجنبی — اکتوبر 22، 2005 5:10 صبح
ارے بوچی آپ پینتالیس سال کی ہیں، توبہ توبہ ، مجھے پتہ ہی نہیں تھا ، آئندہ سے میں آپ کو آنٹی کہوں گا ۔ پچھلی گستاخیوں پر معذرت :(
آنٹی پھر تو آپ کا تجربہ بھی کافی زیادہ ہوگا ، آپ یہ بتائیں کہ جہانزیب کا نام کیا ہے :oops:
تیشہ — اکتوبر 22، 2005 10:24 صبح
قدیر احمد نے کہا:
ارے بوچی آپ پینتالیس سال کی ہیں، توبہ توبہ ، مجھے پتہ ہی نہیں تھا ، آئندہ سے میں آپ کو آنٹی کہوں گا ۔ پچھلی گستاخیوں پر معذرت :(
آنٹی پھر تو آپ کا تجربہ بھی کافی زیادہ ہوگا ، آپ یہ بتائیں کہ جہانزیب کا نام کیا ہے :oops:

:) اب تو ملوم ھو گیا نہ؟ :D وسیے بھی آنٹی کھلوانہ مھجھے اچھا لگتا ھے۔ بندہ بات کرنے سے پھلے سو چے گا تو سھی نہ کہ ذرا اعزت،احترام سے۔ :)
جھانزیب کا نام مھجے :oops: واقعی نیں آتا ۔آتا ھوتا تو اب تک بتا نہ دیتی؟ :)
جہانزیب — اکتوبر 22، 2005 10:33 صبح
:beating: جہانزیب نام ہی ہے :blush:
تیشہ — اکتوبر 22، 2005 10:59 صبح
جہانزیب نے کہا:

:oops: ھاںمیں ابھی بات بات پر دیکھ آئ ھوں ۔ اردو کسیے لیکھے۔ وھا ں کی رپلا ئ پری تو دیکھا :oops:
غضب خدا کا آپ نے مھجے سستی کا طنہ ما را ھوا ھے۔
:cry: میں سَست ھر گز نیں ۔
اگر ابھی مھجےذرا سستی نہ ھورھی ھوٹی تو میں بتاتی :cry:
جہانزیب — اکتوبر 22، 2005 11:07 صبح
اے لو اسے طعنہ مارنا نہیں کہتے ہیں اسے اردو میں منہ پر سچ بولنا کہا جاتا ہے :evil:
افتخار راجہ — اکتوبر 22، 2005 11:19 صبح
اور
واہ جی واہ ادھر بھی ہوگئے شروع آپ لوگ۔
ویسے بوچی صاحبہ مجھے تو آپ نے اپنی عمر بتائی ناہیں تھی مگر اب سرِ عام اعلان کر رہی ہیں کہ ساٹھ سال عمر ہوگئی ہے وغیرہ مگر میرے خیال میں تو وہ ڈھاک کے تین پات آپ پینتیس کے لگ بھگ ہیں۔
تیشہ — اکتوبر 22، 2005 1:23 شام
اور
افتخار راجہ نے کہا:
واہ جی واہ ادھر بھی ہوگئے شروع آپ لوگ۔
ویسے بوچی صاحبہ مجھے تو آپ نے اپنی عمر بتائی ناہیں تھی مگر اب سرِ عام اعلان کر رہی ہیں کہ ساٹھ سال عمر ہوگئی ہے وغیرہ مگر میرے خیال میں تو وہ ڈھاک کے تین پات آپ پینتیس کے لگ بھگ ہیں۔

:D میں جاتے جاتے عمر کا پرھ کے رپلائ کرنے سے رہ نیں سکی :oops: اف اف اف
آپکے حیا ل میں ؟ مٹلب یہ اک خیال ھے؟ :) پھر ٹیھک ھے
۔وسیے آپکو میں تھٹی فائف کی نذر آئ ھو؟ :oops: :oops: جبکہ مھجھ سے آپ عمر پوچھ رھے تھے
ساتھ ساتھ حیران کن بھی تھے۔ تب اسو وقت میں بتاتی تو آپ نے مان لینا تھا؟ :D
جنا ب اب اتٹنی بھی عمر میری بچا ری کی نھں ۔ :)
میں آبھی ٹو سچ مچ کی چھو ٹی سی بچی ھوں :cry:
دیکھا تو ھے آپ نے حود اپنی آنکھو ں سے۔ :) :D
شعیب صفدر — اکتوبر 22، 2005 1:47 شام
نبیل نے کہا:
شعیب صفدر، اپنی صحیح عمر تو آپ نے بھی صیغہ راز میں رکھی ہوئی ہے۔ :D
بتا دوں گا جلدی کیا ہے؟؟؟؟؟
افتخار راجہ — اکتوبر 23، 2005 5:41 صبح
عمر
چلیں آپ کہتی ہیں تو مان لینے میں ہمارا کیا جاتا ہے۔
اور شعب صاحب آپ بھی عمر کو چھپائے بیٹھے ہیں؟ کیوں خیریت؟ :jutt:
شعیب صفدر — اکتوبر 23، 2005 5:56 صبح
عمر
افتخار راجہ نے کہا:
اور شعب صاحب آپ بھی عمر کو چھپائے بیٹھے ہیں؟ کیوں خیریت؟ :jutt:

جناب کیا عمر چھپا کر کرو گا کہا تو ہے بتاؤ گا آپ ذرا صبر کرے۔۔۔۔
افتخار راجہ — اکتوبر 23، 2005 9:50 شام
صبر
اچھا جی تو ہم بیٹھ گئے صبر کرکے پاکستانی قوم کی طرح۔ مگر یہ بھی تو بتائیے کب تک۔ بعد میں بھلے جنرل مشرفی کی طرح کہہ دینا کہ ابھی وردی نہیں اتاروں بلکہ جب میں مناسب سمجھوں گا اور وہ تب ہی ہوگا جب انکو نہلا کر کفن پہنادیاجائے گا۔
شعیب صفدر — اکتوبر 24، 2005 2:00 صبح
صبر
افتخار راجہ نے کہا:
اچھا جی تو ہم بیٹھ گئے صبر کرکے پاکستانی قوم کی طرح۔ مگر یہ بھی تو بتائیے کب تک۔ بعد میں بھلے جنرل مشرفی کی طرح کہہ دینا کہ ابھی وردی نہیں اتاروں بلکہ جب میں مناسب سمجھوں گا اور وہ تب ہی ہوگا جب انکو نہلا کر کفن پہنادیاجائے گا۔

اگر ایسے وعدہ کی بات ہے تو کلیتے ہیں چار پانچ دن کا۔۔۔۔ اب ریفریڈم بھی کروانا پڑے گا کیا :wink:
اجنبی — اکتوبر 24، 2005 6:41 صبح
آنٹی جی کیا یہ راجہ صاحب سچ کہ رہے ہیں کہ آپ ٣٥ کی ہیں؟
شعیب صفدر: خدا کے لیے مجھے بتائیں آپ کی نون غنے سے کیا دشمنی ہے ، مجھے آپ کی بغیر نون غنے والی تحریرں پڑھ پڑھ کر وحشت سی ہونے لگی ، پلیز پلیز نون غنہ ضرور استعمال کیا کریں بوقتِ ضرورت ۔ ہر جگہ پر آپ کریں کو کرے لکھتے ہیں :evil:
شعیب صفدر — اکتوبر 24، 2005 1:51 شام
قدیر احمد نے کہا:
شعیب صفدر: خدا کے لیے مجھے بتائیں آپ کی نون غنے سے کیا دشمنی ہے ، مجھے آپ کی بغیر نون غنے والی تحریرں پڑھ پڑھ کر وحشت سی ہونے لگی ، پلیز پلیز نون غنہ ضرور استعمال کیا کریں بوقتِ ضرورت ۔ ہر جگہ پر آپ کریں کو کرے لکھتے ہیں :evil:
بھائی بچپن کی عادت ہے کیا کروں؟؟؟؟؟؟ جاتی ہی نہیں۔کہتے ہیں ایسی عادتیں پچپن تک قائم رہتی ہیں۔۔ویسے اس سے دشمنی تو نہیں معاملہ یہ ہے کہ دوستی نہیں ہے۔۔۔۔
افتخار راجہ — اکتوبر 24، 2005 8:56 شام
ریفرینڈم نہیں
جی نہیں شکریہ بھائی ابھی ریفریڈم کی نوبت نہیں بجی ہے اور ہم اسکے بغیر ہی مان لیتے ہیں اور اٹوائی کھٹوائی لیے پڑ رہتے ہیں۔ چپکے سے انظار میں :roll:
زیک — اکتوبر 25، 2005 1:59 صبح
قدیر احمد نے کہا:
آنٹی جی کیا یہ راجہ صاحب سچ کہ رہے ہیں کہ آپ ٣٥ کی ہیں؟

کیا آپ 35 سالہ لوگوں کو انکل اور آنٹی کہتے ہیں؟ پھر تو مجھے بھی آپ جلد انکل کہیں گے۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/salam.432/page-3