salam

شارق مستقیم — اکتوبر 25، 2005 6:47 صبح
اٹوائی کھٹوائی
افتخار راجہ نے کہا:
جی نہیں شکریہ بھائی ابھی ریفریڈم کی نوبت نہیں بجی ہے اور ہم اسکے بغیر ہی مان لیتے ہیں اور اٹوائی کھٹوائی لیے پڑ رہتے ہیں۔ چپکے سے انظار میں :roll:

اٹوائی کھٹوائی کا لفظ میرے لئے نیا ہے۔ پہلے اٹوانٹی کھٹوانٹی سنا تھا اور یہاں زیادہ موزوں ہے کیونکہ آنٹی وغیرہ کا ذکر ہورہا ہے۔
شعیب صفدر — اکتوبر 25، 2005 2:46 شام
اٹوائی کھٹوائی
شارق مستقیم نے کہا:
افتخار راجہ نے کہا:
جی نہیں شکریہ بھائی ابھی ریفریڈم کی نوبت نہیں بجی ہے اور ہم اسکے بغیر ہی مان لیتے ہیں اور اٹوائی کھٹوائی لیے پڑ رہتے ہیں۔ چپکے سے انظار میں :roll:

اٹوائی کھٹوائی کا لفظ میرے لئے نیا ہے۔ پہلے اٹوانٹی کھٹوانٹی سنا تھا اور یہاں زیادہ موزوں ہے کیونکہ آنٹی وغیرہ کا ذکر ہورہا ہے۔
اچھا تو یہ لفظ آپ کے لئے نیا ہے۔۔۔۔۔ سچ بتاؤ ۔۔۔ یہ دونوں الفاظ میرے لئے اجنبی ہیں لہذا ان مے مطلب سے آگاہ کر دیں۔۔۔
فیصل عظیم فیصل — اکتوبر 26، 2005 6:06 شام
گلابی اردو
معاف کیجئے گا دخل اندازی کی معذرت
اسے کہتے ہیں کچھ اردو گلابی ہوتی جاتی ہے
فرنگی کی زباں میں حل شتابی ہوتی جاتی ہے
“ر“ کہنا کبھی مشکل نہیں لگتا تھا یوں ہم کو
“ڑ “ قو “ٹوڑ“ دالا حے “ برادر “ روتی جاتی ہے۔
اجنبی — اکتوبر 27، 2005 3:51 صبح
زکریا نے کہا:
قدیر احمد نے کہا:
آنٹی جی کیا یہ راجہ صاحب سچ کہ رہے ہیں کہ آپ ٣٥ کی ہیں؟

کیا آپ 35 سالہ لوگوں کو انکل اور آنٹی کہتے ہیں؟ پھر تو مجھے بھی آپ جلد انکل کہیں گے۔

دراصل انہوں نے بتایا تھا کہ ان کی عمر٤٥ سا ل ہے ، اب اس عمر کی خاتون کو آنٹی ہی کہا جاسکتا ہے ۔ جو عمر میں مجھ سے دوگنے سے بھی سات سال بڑی ہوں :oops:
تیشہ — اکتوبر 27، 2005 7:31 شام

:) میں آنٹی ھی ھوں اور واقعی میں ،میں 75کی ھوں
آپکو آنٹی کھنے میں کو ئ دشوار ی تو نیھں نہ ؟ :)
اس ایج میں آنٹی ھی کھا جاتا ھے نہ خوا تین کو ۔ اب
انکل کھنے سے تو رھے۔ :D
تیشہ — اکتوبر 27، 2005 7:35 شام
جہانزیب نے کہا:
اے لو اسے طعنہ مارنا نہیں کہتے ہیں اسے اردو میں منہ پر سچ بولنا کہا جاتا ہے :evil:

:oops: :cry: میں سست نھں ھوں ۔ بس ذرا کا ھل ھوں :cry:
تیشہ — اکتوبر 27، 2005 7:39 شام
عمر
افتخار راجہ نے کہا:
چلیں آپ کہتی ہیں تو مان لینے میں ہمارا کیا جاتا ہے۔
اور شعب صاحب آپ بھی عمر کو چھپائے بیٹھے ہیں؟ کیوں خیریت؟ :jutt:

:) لیجے میں نے عمر کیا بتا ئ سب کو اب :) عمروں کی پر گئ یھا ں تو۔
عمراں لنگیا ں پبھہ پا ر۔
جہانزیب — اکتوبر 28، 2005 1:38 صبح
:oops: :cry: میں سست نھں ھوں ۔ بس ذرا کا ھل ھوں :cry:
کان اِدھر سے پکڑ لیں یا اُدھر سے ایک ہی بات ہے :p
اجنبی — اکتوبر 28، 2005 4:59 صبح
آنٹی پہلے آپ نے ٤٥ کہا پھر ٣٥ اب ٧٥ کہ رہی ہیں ، مجھ آپ کے بیانات پر شبہ ہونے لگا ہے ، سچ سچ بتا دیں
افتخار راجہ — اکتوبر 28، 2005 9:49 صبح
سچ
اور سچ وہی ہے جو میں نے اوپر بیان کیا ہے، ویسے قدیر آپکو تو انہوں نے آنٹی کہنے کی اجازت دے ہی دی ہے بھلے اب ٧٥ کی بجائے ٩٥ کی ہوجائیں۔ :lol: بس آپ آنٹی ہی کہا کیجئے۔ جی
افتخار راجہ — اکتوبر 28، 2005 9:51 صبح
عمر
boche. نے کہا:
:) لیجے میں نے عمر کیا بتا ئ سب کو اب :) عمروں کی پر گئ یھا ں تو۔
عمراں لنگیا ں پبھہ پا ر۔

ہا ہا ہا یہ آپ نے بہت خوبصورت لکھا ہے کہ عمراں لنگھہیاں پبہاں پہار
بہت اچھے اور بروقت
تیشہ — اکتوبر 28، 2005 11:56 صبح
قدیر احمد نے کہا:
آنٹی پہلے آپ نے ٤٥ کہا پھر ٣٥ اب ٧٥ کہ رہی ہیں ، مجھ آپ کے بیانات پر شبہ ہونے لگا ہے ، سچ سچ بتا دیں

:) اچھا مھجے یہ سمجھ نیں آرھی ۔ میر ی عمر چاھے 75 کی ھو،بھلے 85کی ھو، یا 45, 35, کی۔ اپکو کیوں کر
تجسس، فکر۔،اور شبہ ؟ :D
ارام سے شبہ کیے بغیر ما ن لیں کہ میں آنٹی ھی ھوں
سچ مچ کی۔ :)
تیشہ — اکتوبر 28، 2005 12:05 شام
سچ
افتخار راجہ نے کہا:
اور سچ وہی ہے جو میں نے اوپر بیان کیا ہے، ویسے قدیر آپکو تو انہوں نے آنٹی کہنے کی اجازت دے ہی دی ہے بھلے اب ٧٥ کی بجائے ٩٥ کی ہوجائیں۔ :lol: بس آپ آنٹی ہی کہا کیجئے۔ جی

:) میرے خیا ل میں shahpar'کو عمر کا سن کر یعقین نیں آرھا ۔ کہ میں بات ےبا ت پر جو ھوں جیسی ھوں وھاں ان سے با ت ھو چکی ھے میری :D با توں سے یہ
یعقین کرنا واقعی شبہ کی بات ھی ھے کہ آیا میں واقعی میں ھی 75, 45,کی ھی ھوں۔
اسیلے وہ اپنا شبہ ظا ھر کر رھے ھیں :)
تیشہ — اکتوبر 28، 2005 12:07 شام
عمر
افتخار راجہ نے کہا:
boche. نے کہا:
:) لیجے میں نے عمر کیا بتا ئ سب کو اب :) عمروں کی پر گئ یھا ں تو۔
عمراں لنگیا ں پبھہ پا ر۔

ہا ہا ہا یہ آپ نے بہت خوبصورت لکھا ہے کہ عمراں لنگھہیاں پبہاں پہار
بہت اچھے اور بروقت

جی مھجے یہ غزل بہت پسند ھے
تیشہ — اکتوبر 28، 2005 12:09 شام
جہانزیب نے کہا:
:oops: :cry: میں سست نھں ھوں ۔ بس ذرا کا ھل ھوں :cry:
کان اِدھر سے پکڑ لیں یا اُدھر سے ایک ہی بات ہے :p

اچھا ٹھیک ھے ۔ آپ کی با ت ما ن لیتی ھوں ۔پر میں سست پھر بھی نیں ھوں۔ :)
جہانزیب — اکتوبر 28، 2005 12:16 شام
چلیں جی سست نا سہی کاہل سہی :p
شعیب صفدر — اکتوبر 28، 2005 1:13 شام
boche. نے کہا:
اچھا ٹھیک ھے ۔ آپ کی با ت ما ن لیتی ھوں ۔پر میں سست پھر بھی نیں ھوں۔ :)

جہانزیب نے کہا:
چلیں جی سست نا سہی کاہل سہی :p

یہ تو وہی جگہ ہے گزرے تھے ہم جہاں سے۔۔۔ چلو کوا سفید ہی ہو گا
تیشہ — اکتوبر 28، 2005 3:57 شام
جہانزیب نے کہا:
چلیں جی سست نا سہی کاہل سہی :p

:) ھا ں یہ با ت ھوئ نہ ۔ :D پھلے ھی ما ن جاتے؟ دیکھا میں سست نیں ھو نہ :)
تیشہ — اکتوبر 28، 2005 3:58 شام
shoiab safdar نے کہا:
boche. نے کہا:
اچھا ٹھیک ھے ۔ آپ کی با ت ما ن لیتی ھوں ۔پر میں سست پھر بھی نیں ھوں۔ :)

جہانزیب نے کہا:
چلیں جی سست نا سہی کاہل سہی :p

یہ تو وہی جگہ ہے گزرے تھے ہم جہاں سے۔۔۔ چلو کوا سفید ہی ہو گا

ھاہاہاہا :D
افتخار راجہ — اکتوبر 28، 2005 10:15 شام
سفید کوا
یہ سفید کوا کس کو کہا جارہا ہے؟ کہیں یہ بھی تو قدیر کا نک نہیں ہے۔
اور محترمہ یہ آپ کس خوشی میں ہنس رہی ہیں؟

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/salam.432/page-4