~~ سارا ~~

سارا — جون 10، 2006 6:18 شام
کس ایک نے؟؟۔۔ماورا ہی ھو گی۔۔تھوڑی دیر کے لیے آی ھو گی۔۔۔
محب علوی — جون 10، 2006 6:20 شام
سارا نے کہا:
محب علوی نے کہا:
پہلے تھیں مبتدی اور اب ہو گئی ہیں محسنہ
کیسا لگ رہا ہے محسنہ ہو کر ، ویسے کیا میری اور رضوان کی پرفارمنس اتنی بری ہے محفل پر کہ بار بار ماورا کو ہی پکارتی ہیں۔

دراصل ماورا یاد آرہی تھی نا اسلیے۔۔۔ :( محسنہ ہو کر فلحال تو کچھ بھی نہیں لگ رہا۔۔شاید آگے جا کر کئچھ فرق پڑ جاے۔۔

ارے اتنا نہ یاد کریں ابھی آ جائے گی کچھ دیر میں ، آتی رہیں تو فرق ضرور محسوس ہو گا۔ آپ تبصرہ کریں کھل کر ، کسی سے ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے
:)
قیصرانی کو میں دیکھ لوں گا
سارا — جون 10، 2006 6:21 شام
کس پر تبصرہ کروں۔۔۔ویسے میں ڈرتی نہیں ہوں کسی سے۔۔ :wink:
محب علوی — جون 10، 2006 6:26 شام
قیصرانی پر کر دو :wink:
رضوان — جون 10، 2006 6:29 شام
ہاں ہاں ہمارے حصے کا بھی قیصرانی پر ڈال دو مجھے کوئی اعتراض‌نہیں ہے۔۔ :lol:
قیصرانی — جون 10، 2006 6:30 شام
محب علوی نے کہا:
سارا نے کہا:
محب علوی نے کہا:
پہلے تھیں مبتدی اور اب ہو گئی ہیں محسنہ
کیسا لگ رہا ہے محسنہ ہو کر ، ویسے کیا میری اور رضوان کی پرفارمنس اتنی بری ہے محفل پر کہ بار بار ماورا کو ہی پکارتی ہیں۔

دراصل ماورا یاد آرہی تھی نا اسلیے۔۔۔ :( محسنہ ہو کر فلحال تو کچھ بھی نہیں لگ رہا۔۔شاید آگے جا کر کئچھ فرق پڑ جاے۔۔

ارے اتنا نہ یاد کریں ابھی آ جائے گی کچھ دیر میں ، آتی رہیں تو فرق ضرور محسوس ہو گا۔ آپ تبصرہ کریں کھل کر ، کسی سے ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے
:)
قیصرانی کو میں دیکھ لوں گا
ابھی سوچ رہا تھا کہ ایکسن بول کر محب کو دریا میں دھکا دے دوں۔ کہ نیکی کر دریا میں ڈال۔ خیر اب جس سے نیکی کی اس کے شر سے تو بچنا ہی ہوگا ناں‌ :wink:
بےبی ہاتھی
قیصرانی — جون 10، 2006 6:31 شام
رضوان کو بھی اوپر والے پیغام میں ڈال دیں۔
بےبی ہاتھی
شمشاد — جون 10، 2006 6:58 شام
ماورا اس وقت مخفی بیٹھی ہوئی ہے اور آپ سب کی حرکتوں کا بغور جائزہ لے رہی ہے۔ بم بس پھٹنے ہی والا ہے۔
قیصرانی — جون 10، 2006 7:00 شام
میں‌نے رضوان کی طرح‌آنکھیں بند کر لی ہیں۔
اب ماوراء آئیں اور مجھے ڈانٹیں
بےبی ہاتھی
سارا — جون 10، 2006 7:16 شام
محب علوی نے کہا:

فلحال تو میں سہی سے کسی کو نہیں جانتی۔۔جب جان گئ تب تبصرہ کروں گی انشااللہ۔۔۔
قیصرانی — جون 10، 2006 7:18 شام
شکر ہے عزت رہ گئی، شکریہ سارا۔ اور بقول ماوراء۔ محب کے بچے :( تم سے یہی توقع تھی۔
بےبی ہاتھی
قیصرانی — جون 10، 2006 7:19 شام
سارا نے کہا:
محب علوی نے کہا:

فلحال تو میں سہی سے کسی کو نہیں جانتی۔۔جب جان گئ تب تبصرہ کروں گی انشااللہ۔۔۔
یہ ماوراء اور دیگر ساراوں‌کے سامنے نہ کہ دیجئے گا۔
بےبی ہاتھی
سارا — جون 10، 2006 7:23 شام
کیوں۔۔اس سے کیا ھو گا۔۔آپ کو خطرہ ہے یا مجھے۔۔۔ :?
محب علوی — جون 10، 2006 7:40 شام
سب سے زیادہ خطرہ ہے قیصرانی کو :wink:
قیصرانی — جون 10، 2006 7:41 شام
سارا نے کہا:
کیوں۔۔اس سے کیا ھو گا۔۔آپ کو خطرہ ہے یا مجھے۔۔۔ :?
مجھے اپنا پتہ ہے، لیکن جب آپ یہ انہیں کہیں‌گی کہ آپ انہیں صحیح طرح‌سے نہیں‌جانتیں، تو پتہ نہیں وہ کیا محسوس کریں۔
بےبی ہاتھی
قیصرانی — جون 10، 2006 7:43 شام
محب علوی نے کہا:
سب سے زیادہ خطرہ ہے قیصرانی کو :wink:
جی ہاں‌جیسے قیصرانی نے سٹنٹ کی طرح‌اپنے پرپیٹرول کا کین انڈیلا ہوا ہے اور محب اس پر تیلی لگانے والے ہیں۔ بقول ماوراء، huh
بےبی ہاتھی
ماوراء — جون 10، 2006 7:44 شام
محب علوی نے کہا:
لگتا ہے کہ کتابیں پڑھنے سے دلچسپی ہے ، اگر ایسا ہے تو امید کی جاسکتی ہے کہ لائبریری فورم میں بھی حصہ لیں گی آپ۔
~~
پلیز محب، اب تم اپنا سر فخر سے بلند نہ کرتے رہنا۔ میں سارا کو لائی ہی اسی لیے ہوں۔ جو کہنا ہو گا میں خود کہہ لوں گی۔ نظر نہ لگانا کہیں۔ :twisted:
~~
محب علوی — جون 10، 2006 7:48 شام
بالکل نہیں ، میں اب کچھ نہیں کہوں گا اور تھوڑے ہیں کچھ کہنے کے لیے اور میں تو بس ایسے ہی بات کر رہا تھا
میرا یہ مططط۔۔۔۔۔۔۔للللللللبب تو نہہہہہ۔۔۔ یں تھ۔۔۔۔اا :oops:
ماوراء — جون 10، 2006 7:51 شام
رضوان نے کہا:
محب علوی نے کہا:
لگتا ہے کہ کتابیں پڑھنے سے دلچسپی ہے ، اگر ایسا ہے تو امید کی جاسکتی ہے کہ لائبریری فورم میں بھی حصہ لیں گی آپ۔
بھائی اپنے ممبر خود بناؤ دیکھ نہیں رہے کہ کوئی کتنی محنت سے دانہ ڈال رہا ہے الف بے پے سکھا رہا ہے۔ اب آپ کود پڑے ہیں درمیان میں (کسی کے ہاتھ شل ہو گئے ہیں لکھ لکھ کر یہ ان کی مدد کریں گی آپ کوئی اور لکھاری گھیریں وہ ظفری بھی پلٹ کر نہیں آیا بڑا دوست بنتا تھا میرا۔ ماوراء نے نظر لگا دی)

~~
:laugh: ظفری کو میں نے پہلے کہا تھا۔ اگر مدد کی بھی تو میری مدد کریں گے۔ اور محب کو تو میں سیدھا کرتی ہوں ابھی۔ اس نے تو میرے پیچھے سے اور ہی کام شروع کر لیے ہیں۔ :twisted:
~~
ماوراء — جون 10، 2006 7:56 شام
سارا نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
ارے یہ تو اپنی سارا ہے
چلو اچھا کیا یہاں پر آکر
ماوراء ویلڈن

ہاں تیلے بھای۔۔ماورا وہاں سے سب کو بلا کر چھوڑے گی۔۔
~~
اور وہاں کے ایڈمن سے مجھے بہت زبردست سی ڈانٹ پڑ چکی ہے۔ :p اب کچھ نہ ہو۔
273_dua_1.gif

~~

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%D8%A7%D8%B1%D8%A7.2493/page-10