ارے یہ تو اپنی سارا ہے
چلو اچھا کیا یہاں پر آکر
ماوراء ویلڈن
چلو اچھا کیا یہاں پر آکر
ماوراء ویلڈن
قیصرانی نے کہا:

تیلے شاہ نے کہا:

آپ بھی بس۔۔۔۔۔قیصرانی نے کہا:
بھئی یہ دھاگہ “سارا“ ہے اور سارا کا سارا ہی سارا کا ہے آنے والا کون نہیں
چلو ڈانٹ واپس آجکل تو ویسے بھی قیصرانی پر ترس سا آتا ہے اس کا مستقبل دیکھتے ہیں تو اپنا ماضی سامنے آ کھڑا ہوتا ہے۔محب علوی نے کہا:
۔ تو دیکھیں اب ثابت ہوا کہ محب ماوراءسے بھی نہیں ڈرتا 
محب علوی نے کہا:
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%D8%A7%D8%B1%D8%A7.2493/page-9