~~ سارا ~~
سارا — جون 14، 2006 1:10 صبح
آ بھی نہیں سکتی۔۔انہیں یہاں آنے کی اجازت نہیں ہے۔۔۔

فرذوق احمد — جون 14، 2006 7:12 صبح
مگر یہاں تو سبھی کو آنے کی اجازت ہے ۔۔کیا ان کی ٹانگ خراب ہے

شمشاد — جون 14، 2006 7:33 صبح
کیوں نہیں آ سکتیں سارا جی وہ یہاں؟ آپ نے منع کیا ہوا ہے ان کو یہاں آنے سے، حالانکہ کل تو وہ مجھے ملی تھیں سوق میں۔
ماوراء — جون 14، 2006 2:48 شام
~~
عروج بہت جلدی آ رہی ہے۔
~~
سارا — جون 15، 2006 4:24 شام
شمشاد نے کہا:
کیوں نہیں آ سکتیں سارا جی وہ یہاں؟ آپ نے منع کیا ہوا ہے ان کو یہاں آنے سے، حالانکہ کل تو وہ مجھے ملی تھیں سوق میں۔
میں تو اپنی کزن عروج کی بات کر رہی تھی۔۔وہ تو پاکستان میں ہیں۔۔وہ نیٹ پر نہیں آ سکتی۔۔لگتا ہے آپ کسی اور عروج کی بات کر رہے ہیں۔۔

محب علوی — جون 15، 2006 4:36 شام
میں بھی یہی سوچ رہا تھا کہ عروج کے آنے کا ابھی وقت نہیں آیا ہے۔
شمشاد — جون 15، 2006 6:22 شام
ہر کوئی اپنی ہی عروج کی باتیں کر رہا ہے۔
اچھا کوئی نہ کوئی عروج تو آئے گی ناں۔ چاہے ماورا والی آ جائے۔
فرذوق احمد — جون 17، 2006 6:48 صبح
وہ لوگ کہتے ہیں نہ زوال کے بعد عروج آتا ہے ۔۔تو ایسا ہی کچھ یہاں ہے

پہلے زوال کا انتظار کریں پھر عروج کا

شمشاد — جون 17، 2006 7:36 صبح
زوال کے بعد عروج نہیں عروج کے بعد زوال آتا ہے کہ عروج زوال کے تابع ہے۔
لیکن ہم تو سچ مچ کی عروج کی بات کر رہے تھے نہ کہ محاورے والی عروج کی۔
فرذوق احمد — جون 17، 2006 2:11 شام
بس شمشاد بھائی میں تو یہی کہوں گا خدا کریں کہ قیامت ہوں اور تو آئے

شمشاد — جون 17، 2006 2:36 شام
یا اللہ خیر یہ فرذوق مجھ سے قیامت کے دن کیوں ملنا چاہ رہا ہے۔
کسی کو کچھ علم ہے؟
قیصرانی — جون 17، 2006 6:58 شام
جی، اس لئے کہ ابھی وہ بچہ ہے، چاہے نوجوان ہی سہی
بےبی ہاتھی
شمشاد — جون 17، 2006 7:53 شام
جی، اس لئے کہ ابھی وہ بچہ ہے، چاہے نوجوان ہی سہی
یا اللہ یہ کس قسم کی گفتگو ہے کہ بچہ بھی ہے اور نوجوان بھی ،
کچھ سمجھ نہیں آئی
قیصرانی — جون 17، 2006 8:14 شام
بچہ اپنے سے بڑوںکے لئے، چھوٹوں کے لئے نوجوان
بےبی ہاتھی
شمشاد — جون 17، 2006 11:52 شام
قیصرانی صاحب مزہ نہیں آیا تشریح کرنے کا،
قیصرانی — جون 17، 2006 11:56 شام
تو پھر میری تشریح پر ہی گزارا کر لیں

بےبی ہاتھی
شمشاد — جون 18، 2006 7:50 صبح
کوئی سر پیر ملے تو گزارہ بھی کریں۔
قیصرانی — جون 18، 2006 7:53 صبح
لیکن مجھے توسری پائے کا سالن بھی بالکل بھی نہیںپسند

بےبی ہاتھی
شمشاد — جون 18، 2006 8:07 صبح
اگر آپ نے پائے نہیں کھائے تو پھر کیا کھایا،
پھجے کے پائے تو سارے پاکستان میں مشہور ہیں۔
قیصرانی — جون 18، 2006 8:15 صبح
پتہ نہیں، لیکن مجھے سری پائے بچپن سے ہی نہیں پسند

بےبی ہاتھی
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%D8%A7%D8%B1%D8%A7.2493/page-15