~~ سارا ~~

شمشاد — جون 18، 2006 8:46 صبح
کبھی کوشش بھی نہیں کی کھانے کی؟
قیصرانی — جون 18، 2006 8:59 صبح
ایک دوبار نانی اماں اور امی جان نے کھلانے کی کوشش کی تھی۔ معذرت کہ الٹی آگئی :( اور ساتھ جھاڑ بھی پڑی کہ ذرا بھی ذوق نہیں ہے اچھے کھانے کھانے کا :(
بےبی ہاتھی
شمشاد — جون 18، 2006 9:13 صبح
چلیں پھر رہنے ہی دیں، نہ ہی کھائیں۔
قیصرانی — جون 18، 2006 9:18 صبح
شکریہ، مگر یہ بھی ہو سکتا ہے کہ اچھے بندے کی پکائی ہوئے نہ رہے ہوں وہ سالن :(
بےبی ہاتھی
شمشاد — جون 18، 2006 9:47 صبح
پھر اب کسی اچھے کُک سے پکوا کر کھانے کی کوشش کر لیں۔
قیصرانی — جون 18، 2006 9:48 صبح
جی انشاء اللہ ابھی جب پاکستان کا چکر لگا تو کوشش کروں گا۔
بےبی ہاتھی
شمشاد — جون 18، 2006 10:27 صبح
یہ تو مستقبل بعید کی بات لگتی ہے۔
قیصرانی — جون 18، 2006 11:53 صبح
جی، مجھے بھی یہی لگتا ہے۔ :(
بےبی ہاتھی
شمشاد — جون 18، 2006 1:07 شام
پھر رہنے ہی دیں
قیصرانی — جون 18، 2006 1:09 شام
جیسے آپ کی مرضی، رہنے دیا۔
بےبی ہاتھی
شمشاد — جون 18، 2006 2:49 شام
جن لوگوں کو اس کا چسکا ہے وہ اس کے بغیر رہ ہی نہیں سکتے۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%D8%A7%D8%B1%D8%A7.2493/page-16