~~ سارا ~~

قیصرانی — جون 9، 2006 8:46 شام
شمشاد نے کہا:
مجھ سے یورہ نہیں سنبھل رہے آپ اب ڈالر لے آئے ہیں۔
یورو میں بھی سینٹ ہوتے ہیں۔
بےبی ہاتھی
شمشاد — جون 9، 2006 8:49 شام
آئے ہائے کیا یاد دلا دیا، اب تو صرف 5 منٹ رہ گئے ہیں ان کے آنے میں، ابھی جاتا ہوں “ ہیلو “ پر۔
قیصرانی — جون 9، 2006 8:51 شام
بہت عمدہ۔ میں جب تک محب کو بھی پیغام بھیج دوں میسنجر پر :)
بےبی ہاتھی
ماوراء — جون 9، 2006 8:53 شام
~~
یہاں کیوں اعلان کر رہے ہیں۔ وہاں کرنے سے کیا ڈر لگ رہا ہے۔؟ :wink: قیصرانی، آپ خود تیار رہیں۔ باقیوں کو خود پتہ ہے۔ وہ بھی اسی انتظار میں ہیں۔ :lol:
~~
شمشاد — جون 9، 2006 8:57 شام
قیصرانی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
مجھ سے یورہ نہیں سنبھل رہے آپ اب ڈالر لے آئے ہیں۔
یورو میں بھی سینٹ ہوتے ہیں۔
بےبی ہاتھی

ہاں یاد آیا، آپ نے بتایا تو تھا۔
محب علوی — جون 9، 2006 9:02 شام
سارا نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
سارا نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
سارا نے کہا:
پہلے تو تم ‘پیر کامل‘ دیکھو۔۔اس کے بعد اور بتاوں گی۔۔۔کیک گھر میں کوی نہیں کھاتا۔۔اور مجھے بھی چٹ پٹا ہی پسند ہے۔۔۔اس کی کوی ترکیب بتانا۔۔فلحال تو شاعری چھوڑی ہوی ہے۔۔جب کی تب بتاوں گی۔۔۔

پیرِکامل میرا بھی پسندیدہ ناول ہے۔۔۔بلکہ عمیرہ احمد کے سب ناول بہت پسند ہیں۔۔۔۔۔سارہ تم نے“ آیمان امید اور محبت “ پڑھا ہے؟ اگر نہیں پڑھا تو ضرور پڑہنا۔۔۔۔بہت زبردست ناول ہے عمیرہ احمد کا۔۔۔ :)

نہیں یہ میں نے نہیں پڑھا ھے۔۔۔مکمل ناول ھے یا ناولٹ؟؟مجھے بھی عمیرہ احمد کی تحریریں بہت پسند ھیں۔۔

یہ مکمل ناول ہے۔۔۔۔۔کافی عرصے پہلے شایع ھوا تھا۔۔۔کرن ڈائجسٹ میں۔۔۔۔۔تمہیں کہیں سے ملے تو ضرور پڑھنا۔۔۔۔۔۔ :)

کہیں سےکیا ملے۔۔ لینا پڑے گا۔۔۔کرن میں پہلے نہیں پڑتی تھی۔۔صرف خواتین اور شعاع پڑتی تھی۔۔اب کرن پڑھنا شروع کیا ہے۔۔۔اور میرے پاس اتنے زیادہ ناول اور ڈائجسٹ تھے لیکن جب میں پاکستان سے واپس آی تو میرے بھای نے سب پھینک دیے تھے۔۔۔جب پوچھا تو کہنے لگا کے گھر کی صفائ کی تھی۔۔۔ :cry:

سارا یہ اب ناول کی شکل میں بھی میسر ہے اب۔ اردو پوائنٹ سے آپ خرید بھی سکتی ہیں آن لائن اسے۔
شمشاد — جون 9، 2006 9:02 شام
ماوراء نے کہا:
~~
یہاں کیوں اعلان کر رہے ہیں۔ وہاں کرنے سے کیا ڈر لگ رہا ہے۔؟ :wink: قیصرانی، آپ خود تیار رہیں۔ باقیوں کو خود پتہ ہے۔ وہ بھی اسی انتظار میں ہیں۔ :lol:
~~

ادھر ہی جا رہا ہوں اور ایک بات اور میں ڈرتا ورتا نہیں ہوں کسی سے ہاں،
سارا — جون 9، 2006 9:13 شام
محب علوی نے کہا:

میں نے آن لائن تو کبھی کچھ نہیں لیا۔۔البتہ پاکستان سے جو چاہے منگوا لیتی ہوں۔۔۔میری بھابھی پھر مجھے یہاں بیجھ دیتی ھیں۔۔
محب علوی — جون 9، 2006 9:22 شام
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
~~
یہاں کیوں اعلان کر رہے ہیں۔ وہاں کرنے سے کیا ڈر لگ رہا ہے۔؟ :wink: قیصرانی، آپ خود تیار رہیں۔ باقیوں کو خود پتہ ہے۔ وہ بھی اسی انتظار میں ہیں۔ :lol:
~~

ادھر ہی جا رہا ہوں اور ایک بات اور میں ڈرتا ورتا نہیں ہوں کسی سے ہاں،

ہاں ہاں اسی طرح جرات اور ہمت کے ساتھ شمشاد :)
شمشاد — جون 9، 2006 9:42 شام
سارا نے کہا:
۔۔۔۔۔البتہ پاکستان سے جو چاہے منگوا لیتی ہوں۔۔۔میری بھابھی پھر مجھے یہاں بیجھ دیتی ھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کاش اپنی بھی کوئی ایسی بھابھی ہوتیں :)
شمشاد — جون 9، 2006 9:45 شام
محب علوی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
~~
یہاں کیوں اعلان کر رہے ہیں۔ وہاں کرنے سے کیا ڈر لگ رہا ہے۔؟ :wink: قیصرانی، آپ خود تیار رہیں۔ باقیوں کو خود پتہ ہے۔ وہ بھی اسی انتظار میں ہیں۔ :lol:
~~

ادھر ہی جا رہا ہوں اور ایک بات اور میں ڈرتا ورتا نہیں ہوں کسی سے ہاں،

ہاں ہاں اسی طرح جرات اور ہمت کے ساتھ شمشاد :)

کیا جرات اور ہمت، 3 چکر لگا آیا ہوں ادھر کے، ابھی تک نہیں آئیں۔
قیصرانی — جون 9، 2006 9:54 شام
جب میں‌نے یہپیغام لکھا تھا تو تب وہ آن لائن تھیں۔ لیکن آپ لوگ انہیں پہچان نہیں سکے شاید۔
بےبی ہاتھی
شمشاد — جون 9، 2006 10:10 شام
تو کیا وہ ماسک پہن کر آئی تھیں جو ہم پہچان نہیں سکے۔
قیصرانی — جون 9، 2006 10:10 شام
خفیہ محکمہ۔۔۔اس بات سے کچھ سمجھیں‌ناں۔
بےبی ہاتھی
ماوراء — جون 9، 2006 10:12 شام
~~
جب جھڑی لگی ہو تو کچھ لوگوں کو صحیح دکھائی نہیں دیتا۔ :p :lol:
~~
قیصرانی — جون 9، 2006 10:24 شام
دکھائی تو دیتا ہے۔ لیکن دکھائی نہیں‌بھی دیتا۔
بےبی ہاتھی
سارا — جون 9، 2006 10:31 شام
شمشاد نے کہا:
سارا نے کہا:
۔۔۔۔۔البتہ پاکستان سے جو چاہے منگوا لیتی ہوں۔۔۔میری بھابھی پھر مجھے یہاں بیجھ دیتی ھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کاش اپنی بھی کوئی ایسی بھابھی ہوتیں :)

ماشااللہ کہیں۔۔۔کہیں نظر نا لگ جاے :)
شمشاد — جون 9، 2006 10:33 شام
تو جس کی آنکھوں میں جھڑی لگی ہے اس کو دکھائی نہیں دے گا ناں، باقی تو دیکھ سکتے ہیں۔
شمشاد — جون 9، 2006 10:48 شام
سارا نے کہا:
شمشاد نے کہا:
سارا نے کہا:
۔۔۔۔۔البتہ پاکستان سے جو چاہے منگوا لیتی ہوں۔۔۔میری بھابھی پھر مجھے یہاں بیجھ دیتی ھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کاش اپنی بھی کوئی ایسی بھابھی ہوتیں :)

ماشااللہ کہیں۔۔۔کہیں نظر نا لگ جاے :)

کس کو نظر لگا رہی ہیں؟
سارا — جون 9، 2006 10:54 شام
آپ کو کہ رہی ھوں کے آپ ماشااللہ کہیں ۔۔۔میری بھابھی کو نظر ہی نا لگ جاےاور وہ باقی لوگوں کی بھابھیوں کی طرح ہی نا ہو جاے۔۔۔ :(

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%D8%A7%D8%B1%D8%A7.2493/page-7