سارا نے کہا:
ماشاء اللہ، ماشاء اللہ، اللہ نظر بد سے محفوظ رکھے،
میری ایک بھابھی ہے تو سہی لیکن وہ امریکہ میں ہے، اب وہ تو کتابیں نہیں بھیج سکتی۔
سارا نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
اسکے لئے رسالے پڑھنھے کی کیا ضرورت بھلا؟ رسالوں میں تو جھوٹی کہانیاں ، رومانس ، ہوتے ہیں اور انکو پڑھنے میں وقت الگ لگتا ہے ، یہ سب نیٹ پر آپکو فری میں وڈیو میں دیکھنے کو مل جائے گا آڈیو وڈیو دونوں میں ، سارا نے کہا:
شمشاد نے کہا:
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
سارا نے کہا:
محب علوی نے کہا:
بھائی اپنے ممبر خود بناؤ دیکھ نہیں رہے کہ کوئی کتنی محنت سے دانہ ڈال رہا ہے الف بے پے سکھا رہا ہے۔ اب آپ کود پڑے ہیں درمیان میں (کسی کے ہاتھ شل ہو گئے ہیں لکھ لکھ کر یہ ان کی مدد کریں گی آپ کوئی اور لکھاری گھیریں وہ ظفری بھی پلٹ کر نہیں آیا بڑا دوست بنتا تھا میرا۔ ماوراء نے نظر لگا دی)محب علوی نے کہا:
چلیں آپ کا نام دوبارا لکھ لیتے ہیں ناراض نہ ہوں اور کسی کو بتایے گا نہیں ورنہ پھر سب اصرار کرتے ہیں۔شمشاد نے کہا:
رضوان نے کہا:
رضوان نے کہا:
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%D8%A7%D8%B1%D8%A7.2493/page-8