تبصرےآں دی تھاں

نیرنگ خیال — ستمبر 5، 2012 8:01 شام
ظاہر تےنہ نہ جاوجی....lolllll
لؤ جی۔ لگدا ہن تسی قسم چکا کے مڑنا ائے:ROFLMAO:
مہ جبین — ستمبر 5، 2012 8:31 شام
نیرنگ خیال !
بابا بلھے شاہ سرکار رحمۃاللہ علیہ کا کلام تو ہے ہی بہت زبردست ، پھر تم نے اسکا ترجمہ اور تشریح بھی بہت خوب لکھی ہے ماشاءاللہ
اس تھریڈ میں سرائیکی اور پنجابی میں تبصرے ہورہے ہیں
ایسے میں ایک میں ہی اردو میں لکھ رہی ہوں ، بڑا عجیب سا لگ رہا ہے
اب میں صرف پڑھوں گی اور پھر پسند یا زبردست پر کلک کر دیا کروں گی
تبصرہ نہیں کروں گی
نیرنگ خیال — ستمبر 6، 2012 5:41 صبح
نیرنگ خیال !
بابا بلھے شاہ سرکار رحمۃاللہ علیہ کا کلام تو ہے ہی بہت زبردست ، پھر تم نے اسکا ترجمہ اور تشریح بھی بہت خوب لکھی ہے ماشاءاللہ
اس تھریڈ میں سرائیکی اور پنجابی میں تبصرے ہورہے ہیں
ایسے میں ایک میں ہی اردو میں لکھ رہی ہوں ، بڑا عجیب سا لگ رہا ہے
اب میں صرف پڑھوں گی اور پھر پسند یا زبردست پر کلک کر دیا کروں گی
تبصرہ نہیں کروں گی
ارے واہ جی۔۔۔ ایسے تھوڑی جان چھوٹتی ہے۔ تبصرہ کرنا پڑے گا۔ آپ بھلے مراسلہ کو پسند نہ کریں پر اپنے خیالات سے ضرور نوازیں۔ بہت خوشی ہوئی کہ آپکو ترجمہ بھایا۔ تشریح تو ایویں کر دی۔ سوچا اضافی سہی۔ یہ پنجابی، سرائیکی، اردو تو سب تفریح طبع کے واسطے ہے۔ ورنہ مقصد تو احباب کے ساتھ گپ شپ لگانا اور علم حاصل کرنا ہے۔ اب آپ ہمیں محروم رکھیں تو الزام آپ کے سر۔ صحیح بتا رہا ہوں میں۔
پہلے سوچا غیر متفق کر کے اجنبی بن جاؤں پھر سوچا میری تعریف بھی تو ہے۔ لوگ کہیں مجھے اس سے غیر متفق نہ سمجھ بیٹھیں:laugh:
مہ جبین — ستمبر 6، 2012 6:38 صبح
جے سچ آکھنڑ بغاوت ہےِ بغاوت ناں ہےِ شاکر دا
چڑھاؤ نیزے تے سر بھانویں میڈے خیمے جلا ڈیوؤ
بہت زبردست
نیرنگ خیال — ستمبر 6، 2012 6:39 صبح
جے سچ آکھنڑ بغاوت ہےِ بغاوت ناں ہےِ شاکر دا
چڑھاؤ نیزے تے سر بھانویں میڈے خیمے جلا ڈیوؤ
بہت زبردست
ارے واہ آپی آپ نے تو سرائیکی سیکھ بھی لی
مہ جبین — ستمبر 6، 2012 6:44 صبح
ارے واہ آپی آپ نے تو سرائیکی سیکھ بھی لی

ہاں سچی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:-o
اب اتنا بھی نہ سمجھوں گی کیا؟؟:hypnotized:
نیرنگ خیال — ستمبر 6، 2012 7:31 صبح
ہاں سچی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔:-o
اب اتنا بھی نہ سمجھوں گی کیا؟؟:hypnotized:
جی جی۔۔۔ ویسے چاہیئے تو مجھے اخلاقی طور پر یہ کے اعراب لگایا کروں تا کہ تلفظ کی ادائیگی میں بھی آسانی ہو۔ آئندہ یہ بھی کوشش کروں گا انشاءاللہ
نیرنگ خیال — ستمبر 20، 2012 6:42 صبح
ویڈیو بھی ہوں پیغام تو بھی اچھا ہے
ادھر آجائیں تبصروں کے لیئے۔ ;)
وہ کچھ کلام تو پڑھ رکھا ہے لوگوں نے پر زیادہ نہیں پڑھ رکھا۔ اس لیئے ہر کسی کی ویڈیو تو شئیر نہیں ہو سکتی۔ مقصد بلہے شاہ کے کلام سے آشنائی ہے۔ ویڈیوز کے لیئے پھر دیڈیو والے سیکشن میں جانا پڑے گا۔ آپ بصد شوق اس میں اپنا حصہ ڈالیئے۔ مجھے دلی خوشی ہوگی۔
مہ جبین — ستمبر 20، 2012 6:58 صبح
ماشاءاللہ جیسا کلام زبردست ہے ایسا ہی اسکا ترجمہ اور تشریح بھی لاجواب اور عمدہ ہے
جیتے رہو نیرنگ خیال
اللہ تم کو خیرِ کثیر عطا فرمائے
اگر یہ عارفانہ کلام پڑھ کر مجھ جیسے گمراہ راہِ راست پر آگئے تو تمہارا بیڑا تو انشاءاللہ پار ہی ہے
نیلم — ستمبر 20، 2012 7:27 صبح
بہت سبق آموز کلام ہوتےہیں بلھےشاہ کے اور اس کلام میں ہمارےآج کے معاشرےکی بہت اچھی شکل دیکھائی گئی ہے.واقعی ہم لوگ باتوں میں بادشاہ اور عمل میں فقیرہیں....بہت شکریہ نین بھیا اتنی اچھی شیئرنگ کے لیے
نیرنگ خیال — ستمبر 20، 2012 7:38 صبح
ماشاءاللہ جیسا کلام زبردست ہے ایسا ہی اسکا ترجمہ اور تشریح بھی لاجواب اور عمدہ ہے
جیتے رہو نیرنگ خیال
اللہ تم کو خیرِ کثیر عطا فرمائے
اگر یہ عارفانہ کلام پڑھ کر مجھ جیسے گمراہ راہِ راست پر آگئے تو تمہارا بیڑا تو انشاءاللہ پار ہی ہے
آپی پہلے میں تو آجاؤں راہِ راست پر۔ :p بہت شکریہ آپکا
نیرنگ خیال — ستمبر 20، 2012 7:39 صبح
بہت سبق آموز کلام ہوتےہیں بلھےشاہ کے اور اس کلام میں ہمارےآج کے معاشرےکی بہت اچھی شکل دیکھائی گئی ہے.واقعی ہم لوگ باتوں میں بادشاہ اور عمل میں فقیرہیں....بہت شکریہ نین بھیا اتنی اچھی شیئرنگ کے لیے
لو جی تسی تے لگدا میرے تے ای چڑائی کر دتی۔ :eek:
بوتا بوتا شکریہ پسند کرن واسطے
نیلم — ستمبر 20، 2012 7:44 صبح
لو جی تسی تے لگدا میرے تے ای چڑائی کر دتی۔ :eek:
بوتا بوتا شکریہ پسند کرن واسطے
نہیں جی نہیں میری مجال کسی تے چڑائی کرن دی...توبہ توبہ سنوں آپاریاں نیکیاں دا کج پتہ نہیں تے دوہیاں تےکی چڑھائی کراگے..اسی سارےاک ہی رسی بنڑجوگے ہاں.
نیرنگ خیال — ستمبر 20، 2012 7:47 صبح
نہیں جی نہیں میری مجال کسی تے چڑائی کرن دی...توبہ توبہ سنوں آپاریاں نیکیاں دا کج پتہ نہیں تے دوہیاں تےکی چڑھائی کراگے..اسی سارےاک ہی رسی بنڑجوگے ہاں.
:waiting: آپ دی نیکی بدی بندہ جاندا ای اے۔ پر ایویں نیاناں بنیا رہندا اے:p
نیلم — ستمبر 20، 2012 7:49 صبح
:waiting: آپ دی نیکی بدی بندہ جاندا ای اے۔ پر ایویں نیاناں بنیا رہندا اے:p
ہاہاہاہاہا اے بھی سچ اکھیانے...
جنید اقبال — ستمبر 20، 2012 7:56 صبح
نی میں جانا سی جوگی دے نال
نیرنگ خیال — ستمبر 20، 2012 7:56 صبح
نی میں جانا سی جوگی دے نال
فر گئے کیوں نئیں؟
جنید اقبال — ستمبر 20، 2012 7:59 صبح

جوگی مینوں پُچھن تو بغیر چلا گیا
نیرنگ خیال — ستمبر 20، 2012 8:00 صبح
جوگی مینوں پُچھن تو بغیر چلا گیا
ہن ٹر جاؤ پِچھے پِچھے۔۔۔ کیہڑا دور گیا ہنا ہالے۔
جنید اقبال — ستمبر 20، 2012 8:17 صبح
لے دس

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%A8%D8%B5%D8%B1%DB%92%D8%A2%DA%BA-%D8%AF%DB%8C-%D8%AA%DA%BE%D8%A7%DA%BA.54043/page-2