ہن کر بس۔
اعلی کلام اور زبان زد عام بھی ہے یہ۔ مللاں کو ملاں کرنا تھا شائد۔ بہت خوب
اعلی کلام اور زبان زد عام بھی ہے یہ۔ مللاں کو ملاں کرنا تھا شائد۔ بہت خوب
او یس...میں دیکھتی ہوں اگر تدوین کا چانس ابھی بھی ہے توٹھیک کر لوں.بہت شکریہ
کیوں؟کوئی کام ہےکیا بھائی
جو آیاہےاُسےجاناتوہےنہ بھیا
آمین ،جی بلکل بس جتنی بھی زندگی ہوصحت والی ہواللہ کسی کامحتاج نہ کرے
آمین ثم آمین
آپ کس قسم کا دھا گہ کھولنا چاہتےہیں؟ٹاپک کیاہے؟
اصل اچ سر جی اتھے میرے ورگے بتھیرے نے جناں پنجابی دی سجھان نئیں ہے گی- تو او فر اوپر اوپرا محسوس کردے پئے سن تے میں ہی آکھیاں سنگیاں بیلیاں نوں کہ یار جیویں آسانی ہوئے اویویں چلو۔ پریشانی آلی گل نئیں ہولے ہولے رواں ہو جاؤہ گے
جنید صاحب تہانوں گرومکھی دے بارے کجھ پتہ اے؟
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%A8%D8%B5%D8%B1%DB%92%D8%A2%DA%BA-%D8%AF%DB%8C-%D8%AA%DA%BE%D8%A7%DA%BA.54043/page-3