دعاواں وچ سانوں وی یاد کھیا جے
دعاواں وچ سانوں وی یاد کھیا جے
ساڈے تن بھاگ تسی متراں دی محفل چ تشریف لیائے۔ ست بسم اللہ جی آیاں نوں۔تے
فاروق بهیا یہ تو ایسے سر پر سے گزر گیا جیسے کسی زمانے میں میری انگریزی ان لوگوں کے سر پر سے گزرتی تهی۔۔

میرا کہنے کا مطلب تھا کہ ہماری خوش نصیبی آپ اس لڑی میں تشریف لائیں۔ خوش آمدید
سو سوئیٹ آف یو بهائی۔۔۔ یہ پنجابی آپ بڑی مشکل والی بول رہے ہیں آپ۔۔۔ آسان والی تهوڑی سمجه لیتی ہوں
بہنا اصل میں اردو لڑیوں میں پنجابی جملوں پہ اعتراض ہو رہا تھا ۔ تو پنجابی کے لئے علیحدہ لڑی کھول لی۔ ویسے یہاں ایسی پابندی نہیں ہے۔ کوئی اردو بولے سرائیکی بولے ہندکو بولے، پوٹھو ہاری بولے، سب کو خوش آمدید ہے
شکر ہے جب میں نے محفل جوائن کی تهئ تب اعتراض کرنے والے نہ تهے ورنہ مجهے اتنی اچهی اردو نہ آتی لولززز کیونکہ میں سب انگلش میں لکه کر ایک آده لفظ اردو کا لکه دیا کرتی تهی
ہمم یہ کافی معلوماتی ہے۔ بس آجکل وقت کچھ اچھا نہیں ہے۔ اور ہم آپ کی انگلش سے محروم رہ گئے۔
ابهی مزہ چکه لیں۔۔ محروم کیوں؟

ایکچلی اٹس ویری تھاٹ فل اینڈ کریٹو سسٹر، مین رائٹنگ انگلش ان اردو رسم الخط۔ بٹ دا پوائینٹ از وٹ اس دی میننگ آف ایوزی
اپنے بھرا نوں کیویں نا یاد رکھاں گے
لیٹ می اسک مائی اسٹوپڈ فون ۔۔۔۔۔ وائے ازنٹ اٹ ٹائنپگ پراپرلی


تلمیذ انکل
وٹ ڈِڈ دی فون ریپلائیڈ
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AD%D9%81%D9%84-%D9%85%D8%AA%D8%B1%D8%A7%DA%BA-%D8%AF%DB%8C.81921/page-3