محفل متراں دی

ربیع م — اکتوبر 10، 2016 3:46 شام
مجھے پنجابی سیکھنی ہے ۔
اردو نو جنا بگاڑ سکدے او بگاڑ دو اے ہی پنجابی اے۔
اے خان — اکتوبر 10، 2016 3:51 شام
اردو نو جنا بگاڑ سکدے او بگاڑ دو اے ہی پنجابی اے۔
یعنی اردو کو جتنا بگاڑ سکتے ہو ،بگاڑ دو یہی پنجابی ہے۔
اے خان — اکتوبر 11، 2016 3:01 صبح
جناب حسن محمود جماعتی صاحب یہ میری رائے نہیں ہے،میں نےتو صر ف بدر الفاتح بھائی کے مراسلے کا ترجمہ بیان کیا ہے:)
ربیع م — اکتوبر 13، 2016 5:57 شام
میری تا خیر اے۔
اے۔خان نے دل تے لے جانی اے منفی ریٹنگ!!!
حمیرا عدنان — اکتوبر 13، 2016 6:03 شام
کج دسو سانوں یار سجن، اے اکھیاں دا بیوپار سجن؟
کج حرف محبت بارے دس ، تو انج نہ کر ہن یار سجن
کن ترسن تیریاں گلاں نوں، نہ سمجھیں میریاں گلاں نوں
نہ ایڈا بن توں کملا ہن، توں ڈاھڈا ایں فنکار سجن
برجستہ از فاروق احمد
واہہہہ سرکار بہت ودھیا
حمیرا عدنان — اکتوبر 13، 2016 6:07 شام
میری تا خیر اے۔
اے۔خان نے دل تے لے جانی اے منفی ریٹنگ!!!
ہون ٹیکا لگ گیا اے کجھ نہیں ہو سکدا :D
اے خان — اکتوبر 13، 2016 6:13 شام
ہون ٹیکا لگ گیا اے کجھ نہیں ہو سکدا :D
استغفر اللہ
اے خان — اکتوبر 13، 2016 6:15 شام
میری تا خیر اے۔
اے۔خان نے دل تے لے جانی اے منفی ریٹنگ!!!
ذرا تر جمہ بیان کریں۔
حمیرا عدنان — اکتوبر 13، 2016 6:15 شام
اے کیوں چھوٹے خان
ربیع م — اکتوبر 13، 2016 6:17 شام
ذرا تر جمہ بیان کریں۔
میری تو خیر ہے
اے خان بھائی منفی ریٹنگ دل پر نہ لے جائیں۔
یہ ترجمہ ہے۔
اے خان — اکتوبر 13، 2016 6:23 شام
آپا یہ میری رائے نہ تھی،میں نے تو صرف ترجمہ بیان کیا ہے۔
اے خان — اکتوبر 13، 2016 6:25 شام
میری تو خیر ہے
اے خان بھائی منفی ریٹنگ دل پر نہ لے جائیں۔
یہ ترجمہ ہے۔
منہ پر طمانچے کا اتنا دکھ نہیں ہوتا جتنا منفی ریٹنگ کا ،پتہ نہیں کیوں
لاریب مرزا — اکتوبر 13، 2016 6:39 شام
منہ پر طمانچے کا اتنا دکھ نہیں ہوتا جتنا منفی ریٹنگ کا ،پتہ نہیں کیوں
چھوٹے خان لالا!! فورم پر جو کچھ بھی ریٹنگ یا مراسلہ جات ہوتے ہیں ان کو بالکل سنجیدہ مت لیں.. سب لوگوں کی سوچ یکساں نہیں ہے.. اور نہ ہم کسی کی سوچ کو بدل سکتے ہیں :) اور ابھی ویسے بھی آپ کی ابتداء ہی ہے تو بحث والے دھاگوں سے دور رہیں۔ ورنہ یہ نہ ہو کہ منفی ریٹنگ سے بیمار پڑ جائیں :) اور مثبت رہیں گے تو زیادہ سے زیادہ سیکھیں گے۔
کتنے آپ سادہ سے ہیں، آہستہ آہستہ سب سمجھ بھی جائیں گے اور سیکھ بھی جائیں گے :)
اور ہاں!! منہ پر تمانچے کا دکھ کی نسبت درد زیادہ ہوتا ہے :p
اے خان — اکتوبر 13، 2016 6:53 شام
چھوٹے خان لالا!! فورم پر جو کچھ بھی ریٹنگ یا مراسلہ جات ہوتے ہیں ان کو بالکل سنجیدہ مت لیں.. سب لوگوں کی سوچ یکساں نہیں ہے.. اور نہ ہم کسی کی سوچ کو بدل سکتے ہیں :) اور ابھی ویسے بھی آپ کی ابتداء ہی ہے تو بحث والے دھاگوں سے دور رہیں۔ ورنہ یہ نہ ہو کہ منفی ریٹنگ سے بیمار پڑ جائیں :) اور مثبت رہیں گے تو زیادہ سے زیادہ سیکھیں گے۔
کتنے آپ سادہ سے ہیں، آہستہ آہستہ سب سمجھ بھی جائیں گے اور سیکھ بھی جائیں گے :)
اور ہاں!! منہ پر تمانچے کا دکھ نہیں ہوتا بلکہ درد ہوتا ہے :p
آپا میں نے منفی ریٹنگ والے مراسلے کے بعدوالے مراسلے میں اپنا موقف ظاہر کیا کہ یہ میری رائے نہیں ہے۔ پتہ نہیں لوگوں کو وہ مراسلہ کیوں نظر نہیں آتا ،بس منفی ریٹنگ کا طمغہ سجا دیتے ہیں ۔ ہاں درد ہوتا ہے۔ ساتھ میں دکھی بھی ہو جاتے ہیں کہ نا حق کیو ں مارا:weep:
آج کے بعد آپ کے مشوروں پر عمل کروں گا۔
لاریب مرزا — اکتوبر 13، 2016 6:58 شام
آپا میں نے منفی ریٹنگ والے مراسلے کے بعدوالے مراسلے میں اپنا موقف ظاہر کیا کہ یہ میری رائے نہیں ہے۔ پتہ نہیں لوگوں کو وہ مراسلہ کیوں نظر نہیں آتا ،بس منفی ریٹنگ کا طمغہ سجھا دیتے ہیں ۔ ہاں درد ہوتا ہے۔ ساتھ میں دکھی بھی ہو جاتے ہیں کہ نا حق کیو ں مارا:weep:
آج کے بعد آپ کے مشوروں پر عمل کروں گا۔
جی، اور اگر آپ کو منفی ریٹنگ کا عادی ہونا ہے تو ہم بھی آپ کو منفی ریٹنگ دے دیا کریں؟؟ ;) :p
اے خان — اکتوبر 13، 2016 7:02 شام
جی، اور اگر آپ کو منفی ریٹنگ کا عادی ہونا ہے تو ہم بھی آپ کو منفی ریٹنگ دے دیا کریں؟؟ ;) :p
جتنی ملی ہیں ان کا ہضم کرنا مشکل ہو رہا ہے۔ بس اب ہم خاموش ہی ر ہینگے بحث و مبا حثہ سے بہت دور۔:):sneaky:
ربیع م — اکتوبر 13، 2016 7:06 شام
تمغہ سجا
اس پر بھی منفی ریٹنگ بنتی ہے بھیا! سنبھل کر ذرا!
عبدالقیوم چوہدری — اکتوبر 13، 2016 7:07 شام
منہ پر تمانچے کا دکھ کی نسبت درد زیادہ ہوتا ہے
کیویں کیویں ؟
عبدالقیوم چوہدری — اکتوبر 13، 2016 7:08 شام
مینوں لگدا اے تسی سارے رل کے مُنڈے نوں ایتھوں نساؤ او۔
اے خان — اکتوبر 13، 2016 7:09 شام
تمغہ سجا
اس پر بھی منفی ریٹنگ بنتی ہے بھیا! سنبھل کر ذرا!
بھیا!! ٹھیک کرلیا، نشاندہی کا شکریہ

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AD%D9%81%D9%84-%D9%85%D8%AA%D8%B1%D8%A7%DA%BA-%D8%AF%DB%8C.81921/page-99