فاتح بھیا پنجابی کی بجائے سندھی زیادہ بہتر سکھا پائیں گے۔
فاتح بھیا پنجابی کی بجائے سندھی زیادہ بہتر سکھا پائیں گے۔
اس کی تو مجھے بالکل سمجھ نہیں آتی بھیا۔۔۔
خواہ پنجابی ہو یا سندھی۔۔۔ میرے لیے دونوں ہی مادری زبان جیسی ہیں۔
ایویں ای انکساری مت دکھاؤ۔۔۔ تم اچھی خاصی بول لیتی ہو بڈھیوں مائیوں کے ساتھ
یہ تو سرائیکی لگ رہی ہے
جی بھیا مجھے آتی نہیں تو جو جیسے سمجھ میں آئے ویسے ہی بولتی ہوں۔۔
یہ فرق نہ سمجھ آنے والا مسئلہ میرے ساتھ بھی ہے کیونکہ مادری زبان یعنی اردو کے علاوہ سندھی اور پنجابی دونوں ہی میں بچپن سے بولتا آیا ہوں اور اب سرائیکی بولتے ہوئے سندھی یا پنجابی مکس کر جاتا ہوں اس لیے میں نے سرائیکی بولنے کا ارادہ ترک فرما دیا ہے۔
جی ٹھیک
سرائیکی کے متعلق مدیحہ گیلانی صاحبہ اور قیصرانی بھائی بہتر رائے دے سکتے ہیں۔ میں نے سرائیکی کی شان میں گستاخی کی تو ان دونوں نے میری سپاری دے دینی ہے کسی کو۔
ہا سئی گل کردے پئے ہاؤ
ایویں ہی
آہو! صحیح آکھدے پئے او
ان کی سن کر "جی جی ٹھیک ٹھیک جی جی" کی رٹ تو لگائی ہوئی تھی نا ہاہاہاہاہا

پہلا جملہ تے بالکل ٹھیک اے۔۔۔ دوجے وچ بؤں دا لفظ پنجابی چے بولیا تے جاندا اے پر بؤ ں گھٹ

ڈوہئیں جا تے ہسدے لوگ ساڈی پنجابی سن کے
لولزززز آپ نے بھی یہی سمجھ لیا کہ مجھے سمجھ آ رہی ہے ہی ہی
مجھے لگتا ہے کہ تمھاری مادری زبان سرائیکی ہے کیونکہ بار بار سرائیکی شامل ہو جاتی ہے تمھاری پنجابی میں۔
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%BE%D9%86%D8%AC%D8%A7%D8%A8%DB%8C-%D8%AA%D8%B1%D8%AC%D9%85%DB%81.15713/page-2