پنجابی ترجمہ

قیصرانی — دسمبر 6، 2012 6:43 شام
جی ٹھیک
مجھے لگتا ہے سرائیکی میں ن بہت استعمال ہوتا ہے
سرائیکی میں ں اور نڑ کا بہت استعمال ہوتا ہے۔ تاہم اس بارے اصل روشنی پیرنی صاحبہ ہی ڈال سکتی ہیں۔ میری اتنی مجال نہیں کہ ان کے ہوتے ہوئے اپنی رائے پر اصرار کروں :biggrin:
فاتح — دسمبر 6، 2012 6:44 شام
لولزززز آپ نے بھی یہی سمجھ لیا کہ مجھے سمجھ آ رہی ہے ہی ہی
اور اس دن جو میں نے گانا پوچھا تھا تم سے وہ تو تم سے 95 فیصد بالکل درست بتایا تھا
کُٹ کُٹ باجرہ میں کوٹھے اتے پانی آں
آن گے کاں، اڈا جان گے
ساہنوں نواں پواڑا پا جان گے
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
قرۃالعین اعوان — دسمبر 6، 2012 6:44 شام
مجھے لگتا ہے کہ تمھاری مادری زبان سرائیکی ہے کیونکہ بار بار سرائیکی شامل ہو جاتی ہے تمھاری پنجابی میں۔
اب یہی جملہ دیکھو تو اس جملے میں 90 فیصد سرائیکی ہے۔ اسے یوں بولو:
دوویں تھاواں تے لوکی ساہڈی پنجابی سن کے ہسدے نیں۔
میری مادری زبان سرائیکی نہیں ہے بھیا:happy:
یہ خود سے شامل ہوجاتی ہے شاید اس لیئے بھی کہ مجھے پسند ہے
مقدس — دسمبر 6، 2012 6:45 شام
اور اس دن جو میں نے گانا پوچھا تھا تم سے وہ تو تم سے 95 فیصد بالکل درست بتایا تھا
کُٹ کُٹ باجرہ میں کوٹھے اتے پانی آں
آن گے کاں، اڈا جان گے
ساہنوں نواں پواڑا پا جان گے
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
تُکا لگایا تھا بھیا جی
قیصرانی — دسمبر 6، 2012 6:46 شام
تُکا لگایا تھا بھیا جی
تُکا کامیاب ہوا۔ الیکٹرا آپ کا ہوا :laugh:
فاتح — دسمبر 6، 2012 6:46 شام
سرائیکی میں ں اور نڑ کا بہت استعمال ہوتا ہے۔ تاہم اس بارے اصل روشنی پیرنی صاحبہ ہی ڈال سکتی ہیں۔ میری اتنی مجال نہیں کہ ان کے ہوتے ہوئے اپنی رائے پر اصرار کروں :biggrin:
یعنی آپ بھی ان کی موجودگی مین حتمی رائے دیتے ہوئے جھجکتے ہیں۔ :biggrin:
ویسے مذاق برطرف لیکن یہ حقیقت ہے کہ مدیحہ گیلانی صاحبہ دیگر کئی علوم کے ساتھ ساتھ سرائیکی زبان کے علم پر بھی خاصی دسترس رکھتی ہیں۔
فاتح — دسمبر 6، 2012 6:46 شام
میری مادری زبان سرائیکی نہیں ہے بھیا:happy:
یہ خود سے شامل ہوجاتی ہے شاید اس لیئے بھی کہ مجھے پسند ہے
لگتا ہے تمھارا پروفائل دوبارہ دیکھنا پڑے گا۔۔۔ اُس دن تمھارے کہنے پر تاریخ پیدائش دیکھی تھی لیکن یہ نہیں دیکھا تھا کہ کہاں سے تعلق ہے۔ :biggrin::biggrin::biggrin:
قیصرانی — دسمبر 6، 2012 6:47 شام
یعنی آپ بھی ان کی موجودگی مین حتمی رائے دیتے ہوئے جھجکتے ہیں۔ :biggrin:
ویسے مذاق برطرف لیکن یہ حقیقت ہے کہ مدیحہ گیلانی صاحبہ دیگر کئی علوم کے ساتھ ساتھ سرائیکی زبان کے علم پر بھی خاصی دسترس رکھتی ہیں۔
جی بالکل۔ وہ پیرنی صاحبہ ہیں میرے لئے تو۔ پیروں کی موجودگی میں ویسے بھی بندہ منہ کم ہی کھولے تو بہتر ہے :)
مقدس — دسمبر 6، 2012 6:48 شام
تُکا کامیاب ہوا۔ الیکٹرا آپ کا ہوا :laugh:
ایک تو آج دن میں بھی لگایا تھا
شاکر انکل کی بات کا مطلب ناعمہ کو بتایا تھا :rollingonthefloor:
قیصرانی — دسمبر 6، 2012 6:49 شام
ایک تو آج دن میں بھی لگایا تھا
شاکر انکل کی بات کا مطلب ناعمہ کو بتایا تھا :rollingonthefloor:
پھر الیکٹرا کی فوٹوکاپی آپ کی ہوئی :)
فاتح — دسمبر 6، 2012 6:49 شام
جی بالکل۔ وہ پیرنی صاحبہ ہیں میرے لئے تو۔ پیروں کی موجودگی میں ویسے بھی بندہ منہ کم ہی کھولے تو بہتر ہے :)
بقول ان کے وہ "شاہنی" ہیں۔ ویسے وہ واقعی جدی پشتی پیر ہیں :)
قرۃالعین اعوان — دسمبر 6، 2012 6:49 شام
لگتا ہے تمھارا پروفائل دوبارہ دیکھنا پڑے گا۔۔۔ اُس دن تمھارے کہنے پر تاریخ پیدائش دیکھی تھی لیکن یہ نہیں دیکھا تھا کہ کہاں سے تعلق ہے۔ :biggrin::biggrin::biggrin:
میں اور میرے والدین تو کراچی میں رہتے ہیں عرصہء دراز سے لیکن تعلق میانوالی سے ہے
اب کبھی پنجابی گھر میں بھی نہیں بولی اس لیئے یہ حال ہے:happy:
ساجد — دسمبر 6، 2012 6:50 شام
فاتح بھائی ، قرۃالعین اعوان سرائکی نہیں بلکہ اپر پنجاب کی پوٹھوہاری مکس پنجابی لکھ رہی ہیں جس پر کبھی کبھی سرائیکی کا گماں ہو جاتا ہے۔
قیصرانی — دسمبر 6، 2012 6:50 شام
بقول ان کے وہ "شاہنی" ہیں۔ ویسے وہ واقعی جدی پشتی پیر ہیں :)
یعنی آج سے وہ پیرنی شاہنی صاحبہ ہیں
قیصرانی — دسمبر 6، 2012 6:51 شام
میں اور میرے والدین تو کراچی میں رہتے ہیں عرصہء دراز سے لیکن تعلق میانوالی سے ہے
اب کبھی پنجابی گھر میں بھی نہیں بولی اس لیئے یہ حال ہے:happy:
یہ حال نہیں بالکل بے حال ہے :biggrin:
فاتح — دسمبر 6، 2012 6:52 شام
میں اور میرے والدین تو کراچی میں رہتے ہیں عرصہء دراز سے لیکن تعلق میانوالی سے ہے
اب کبھی پنجابی گھر میں بھی نہیں بولی اس لیئے یہ حال ہے:happy:
دیکھااااااااااااااااااااا۔۔۔ میانوالی سے نکلا نا تعلق۔۔۔ یعنی سرائیکی کی انفارمیشن تمھارے ڈی این اے سٹرینڈ پر پیدائشی طور پر انکوڈڈ ہے :laughing:
قرۃالعین اعوان — دسمبر 6، 2012 6:52 شام
فاتح بھائی ، قرۃالعین اعوان سرائکی نہیں بلکہ اپر پنجاب کی پوٹھوہاری پنجابی لکھ رہی ہیں جس پر کبھی کبھی سرائیکی کا گماں ہو جاتا ہے۔
۔۔
فاتح — دسمبر 6، 2012 6:53 شام
آپ کیوں میرے قتل کے پیچھے پڑے ہیں۔۔۔ میں نے شکر کا کلمہ پڑھا تھا کہ وہ یہاں نہیں ہیں اس وقت لیکن آپ ہر مراسلہ کوٹ کر کے انھیں ٹیگ بھی کیے جا رہے ہیں۔
ہوئے تم دوست جس کے دشمن اس کا آسماں کیوں ہو
فاتح — دسمبر 6، 2012 6:54 شام
فاتح بھائی ، قرۃالعین اعوان سرائکی نہیں بلکہ اپر پنجاب کی پوٹھوہاری مکس پنجابی لکھ رہی ہیں جس پر کبھی کبھی سرائیکی کا گماں ہو جاتا ہے۔
میانوالی کی زبان کو پہلے پنجابی کا لہجہ ہی کہا جاتا تھا لیکن اب اسے سرائیکی کہتے ہیں وہ لوگ
ساجد — دسمبر 6، 2012 6:54 شام
محفل کے پنڈ میں بھی میری پنجابی پر بہت قیاس آرائیاں ہو چکیں لیکن خود مجھے نہیں پتا چل سکا کہ میں کیا بول رہی ہوں:happy:
خبردار جو آئندہ آرائیوں پر قیاس کی تہمت لگائی تو :)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%BE%D9%86%D8%AC%D8%A7%D8%A8%DB%8C-%D8%AA%D8%B1%D8%AC%D9%85%DB%81.15713/page-3