اپیا کیا کردیا میں نے؟

اپیا کیا کردیا میں نے؟

انتہائی غیر متفق

غلط بول دیا ناں پھر سے
چلو مقدس آپ سیکھاؤ عینی کو صحیح بولنا ۔۔چلو شاباش

نقل کی اجازت نہ دی جائے گی ورنہ نمبروں پر کاٹ پیٹ ہو جائے گی
کسی بھیا کو بھی بتانے کی اجازت نہ ہے ورنہ ان سے بھی سخت باز پُرس کی جاوئے گی
صد ہزار فیصد متفق اپیا

ہنسنے کی اجازت ہے پر قرۃالعین اعوان کو نہیں بتانا کہ ان پر ہنس رہی ہیں
ہی ہی ہی ہی بھیاااا
پر ڈڈو کو تو سانپ نے کھا لیا

ہائیں عینی کو سانپ نے کب کھایا بھیا

قرۃالعین اعوان دیکھیں مقدس آپی نے آپ کو کہاں پہنچا دیا
پائتھن سیکھنے گئیں اور پائتھن کے اندر پہنچ گئیں شاندار کتھے جی ایویں ای چول ماری سی
ہیں۔۔ ایویں ہی۔۔۔ عینی یہ میں نے نہیں کہا۔۔ بھیا نے کہا ہے
دسو فیر کتھے غیب ساں میں؟ کیوں جے مینوں آپ وی نئیں پتہ!
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%BE%D9%86%D8%AC%D8%A7%D8%A8%DB%8C-%D8%AA%D8%B1%D8%AC%D9%85%DB%81.15713/page-7