پنجابی ترجمہ

مقدس — دسمبر 7، 2012 11:34 صبح
اوئے گندی بچی :) ہنسنا منع ہے :bighug:
اپسس۔۔ عینی کے سامنے نہیں ہنسنا تھا کیا آپی؟ :rollingonthefloor:
قرۃالعین اعوان — دسمبر 7، 2012 11:35 صبح
مجھے تو مزہ آ رہا ہے ناں
ٹھیک ہے میری باری بھی آنی ہے بچو!:heehee:
قرۃالعین اعوان — دسمبر 7، 2012 11:35 صبح
اپسس۔۔ عینی کے سامنے نہیں ہنسنا تھا کیا آپی؟ :rollingonthefloor:

:heehee:
مدیحہ گیلانی — دسمبر 7، 2012 11:36 صبح
مجھے تو مزہ آ رہا ہے ناں
بےحد معلوماتی!!! مقدس :daydreaming:
قرۃالعین اعوان — دسمبر 7، 2012 11:37 صبح
بےحد معلوماتی!!! مقدس :daydreaming:

:heehee:
مدیحہ گیلانی — دسمبر 7، 2012 11:38 صبح
اپسس۔۔ عینی کے سامنے نہیں ہنسنا تھا کیا آپی؟ :rollingonthefloor:
ہنس بھی رہی ہیں اور پوچھ بھی رہی ہیں ۔۔کیا یہ کھلا تضاد نہیں:battingeyelashes:
مقدس — دسمبر 7، 2012 11:39 صبح
ٹھیک ہے میری باری بھی آنی ہے بچو!:heehee:
میں نے پنجابی ہی نہیں بولنی۔۔۔ ہی ہی ہی
قرۃالعین اعوان — دسمبر 7، 2012 11:39 صبح
اب کیا ہووے ؟؟
میمی مزہ آیا:heehee:
مقدس — دسمبر 7، 2012 11:39 صبح
بےحد معلوماتی!!! مقدس :daydreaming:
ڈانٹ تو نہیں پڑنے والی ناں آپی جانی
قرۃالعین اعوان — دسمبر 7، 2012 11:40 صبح
میں نے پنجابی ہی نہیں بولنی۔۔۔ ہی ہی ہی
کوئی بات نہیں کہیں نہ کہیں میری باری آجائے گی پھر خیر نہیں:happy:
مقدس — دسمبر 7، 2012 11:40 صبح
ہنس بھی رہی ہیں اور پوچھ بھی رہی ہیں ۔۔کیا یہ کھلا تضاد نہیں:battingeyelashes:
ہی ہی ہی۔۔ یاد نہیں آ رہا تھا آپی کہ سامنے ہنسنا ہے یا بعد میں
مقدس — دسمبر 7، 2012 11:40 صبح
اب کیا ہووے ؟؟
میمی مزہ آیا:heehee:
پھر غلط پنجانی بول دی بچُو
قرۃالعین اعوان — دسمبر 7، 2012 11:40 صبح
ڈانٹ تو نہیں پڑنے والی ناں آپی جانی

:rollingonthefloor:
مقدس — دسمبر 7، 2012 11:41 صبح
کوئی بات نہیں کہیں نہ کہیں میری باری آجائے گی پھر خیر نہیں:happy:

:rollingonthefloor:
مدیحہ گیلانی — دسمبر 7، 2012 11:41 صبح
میں نے پنجابی ہی نہیں بولنی۔۔۔ ہی ہی ہی
نہ پُتری ہن تے تینوں بولنی پئے گی :battingeyelashes:
قرۃالعین اعوان — دسمبر 7، 2012 11:41 صبح
پھر غلط پنجانی بول دی بچُو
ہووے تو پنجابی کا لفظ ہی نہیں:heehee:
قرۃالعین اعوان — دسمبر 7، 2012 11:42 صبح
نہ پتری ہن تے تینوں بولنی پئے گی :battingeyelashes:
چلیں اپیا مقدس سے کوئی جملہ ٹرانسلیٹ کروائیے پنجابی کا:heehee:
قرۃالعین اعوان — دسمبر 7، 2012 11:42 صبح

:tongue:
مدیحہ گیلانی — دسمبر 7، 2012 11:45 صبح
اب کیا ہووے ؟؟
میمی مزہ آیا:heehee:
لاحول ولا قوۃ :noxxx: عینی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!
مقدس — دسمبر 7، 2012 11:47 صبح
نہ پُتری ہن تے تینوں بولنی پئے گی :battingeyelashes:
انگلش بول لوں ناں آپی :cool:

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%BE%D9%86%D8%AC%D8%A7%D8%A8%DB%8C-%D8%AA%D8%B1%D8%AC%D9%85%DB%81.15713/page-6