آپ پہلے اردو محفل پر آجاتیں تو آپ کو اسی وقت مشورے بھی دے دیتے جیسے تاڑتا ہوا، گھورتا ہوا، دیکھتا ہوا آنکھتا ہوا کی جگہ لایا جا سکتا تھا اگرچہ قوافی کا غلط ہونا اپنی جگہ پر ہی ہے
آپ پہلے اردو محفل پر آجاتیں تو آپ کو اسی وقت مشورے بھی دے دیتے جیسے تاڑتا ہوا، گھورتا ہوا، دیکھتا ہوا آنکھتا ہوا کی جگہ لایا جا سکتا تھا اگرچہ قوافی کا غلط ہونا اپنی جگہ پر ہی ہے
بس میں پہلے اسی لئے نہیں آئی۔
بس کبھی کبھار۔۔۔
شکریہ سارہ۔
مستزاد سیاہ فام میرا اصل نام
باریک بینی سے پوسٹ مارٹم تو آپ نے کیا ہے غزل کا اور میرے مراسلے کا
آپ اس ایک لفظ کو بدل دیں تو غزل تک بندی سے شاعری میں ڈھل جائے گی
متفق۔اب کیا کیا جائے۔ اب تو ہو گئی۔
اپنی غزل کو تو آپ جب تک چاہیں سنوار سکتی ہیں۔
لو جی! اتنا اوکھا کام۔