واہ واہ!! بہت خوب کاوش ہے جاسمن آپی.. ڈھیر ساری داد
.
صائمہ! یہ آپ ہیں؟؟؟
صائمہ! یہ آپ ہیں؟؟؟
جی کمنٹ تو میرا ہی ہے
اوتار میں تصویر؟
یہ دعا دینے میں آپ نے بہت دیر کر دی۔
یہ دعا تو رہتے دم تک اور اس کے بعد بھی بہت اچھے نتائج دیتی ہے۔
متفق
میں بھی یہی سمجھتی ہوں ہادیہ۔ آپ کی اور میری پسند بہت ملتی ہے۔
وہ آئے ہمارے گھر میں خُدا کی قدرت ہے