اردو محفل کی آٹھویں سالگرہ

ماہا عطا — جولائی 1، 2013 8:36 شام
ویری گڈ۔۔۔
ماہا عطا — جولائی 1، 2013 8:36 شام
زبردست لاجواب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
منیب احمد فاتح — جولائی 2، 2013 6:27 صبح
شکریہ نایاب، محمد اسامہ سرسری، عمر سیف اور ماہا عطا۔ :)
الف عین — جولائی 2، 2013 6:30 صبح
خوب است!
عنوان دیکھ کر ہمیں لگا کہ یہ سالگرہ کے زمرے میں ہوگا لیکن یہاں بھی ٹھیک ہے۔ :) :) :)
وہاں اسے منتقل کر دیں، ایسی کون سی خاص مشکل ہے؟؟
منیب احمد فاتح — جولائی 2، 2013 6:33 صبح
عفوا یا اخ الکریم ۔
أنا باكستاني... أنا أعمل في المملكة العربية السعودية منذ عام 1990...
أعرف جيدا جداً يتحدث اللغة العربية. ولكن قليلاً في القراءة.۔۔
أي خدمة؟یا أخي ؟ انا مستعد ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔

أحب اللغۃ العربیۃ و اود ان اکون ماہرا فی ھذہ اللغۃ ولھذا أشآء ان اتکلم باصحاب من یعلمونھا۔ سارسل الیک رسالۃ خاصۃ فی 'مکالمات'۔ :)
ابن سعید — جولائی 2، 2013 6:37 صبح
وہاں اسے منتقل کر دیں، ایسی کون سی خاص مشکل ہے؟؟

ہمارا خیال ہے کہ اگر کوئی مراسلہ غیر متعلقہ زمرے میں نہ ہو تو اس کو کہیں اور منتقل کرنے کے بارے میں صاحب مراسلہ کی رائے زیادہ اہم ہوگی، یا پھر متعلقہ زمروں کے مدیران جیسا مناسب خیال کریں۔ :) :) :)
محمد علم اللہ — جولائی 2، 2013 6:49 صبح
بہت شکریہ بھائی جان میں تو شکایت کرنے والا تھا کہ میرا نام کیوں نہیں آیا لیکن دیکھا جھنڈے کے ساتھ آپ نے کھڑا کردیا ہے بڑی خوشی ہوئی ۔اللہ آپ کو خوش رکھے ۔بہت مزا آیا پڑھ کے ۔اللہ کرے زور قلم اور زیادہ۔میں روم میں جاتا ہوں شام میں تو ٹیگ نامہ بھی کردوں گا ۔
محمداحمد — جولائی 2، 2013 7:04 صبح
بہت ہی اعلیٰ ۔۔۔۔! ایسی اچھی سالگرہ اور کھلائی پلائی وہ بھی منظوم دل خوش ہوگیا منیب احمد فاتح بھائی۔۔۔۔!
شاد آباد رہیے۔ :)
منیب احمد فاتح — جولائی 2، 2013 8:13 صبح
ہمارا خیال ہے کہ اگر کوئی مراسلہ غیر متعلقہ زمرے میں نہ ہو تو اس کو کہیں اور منتقل کرنے کے بارے میں صاحب مراسلہ کی رائے زیادہ اہم ہوگی، یا پھر متعلقہ زمروں کے مدیران جیسا مناسب خیال کریں۔ :) :) :)

مجھے کوئی اعتراض نہیں، اسے جہاں بھی منتقل کیا جائے۔ میری دوڑ ہی بزم سخن تک ہے۔ باقی زمرے نہیں دیکھا کرتا۔
منیب احمد فاتح — جولائی 2، 2013 8:16 صبح
شکریہ محمد علم اللہ اصلاحی صاحب اور محمد احمد صاحب۔ :)
عینی شاہ — جولائی 3، 2013 4:56 صبح
ون مور فاتح بھائی۔۔۔۔۔۔ :eek: آپ کہان سے نکل پڑے ہیں :rolleyes:
تھوڑی مشکل پوئم ہے بٹ مزے کی ہے کاز اس میں میرا نام ہے نا :p
منیب احمد فاتح — جولائی 3، 2013 6:20 صبح
ون مور فاتح بھائی۔۔۔ ۔۔۔ :eek: آپ کہان سے نکل پڑے ہیں :rolleyes:
تھوڑی مشکل پوئم ہے بٹ مزے کی ہے کاز اس میں میرا نام ہے نا :p
ہاں جی بس غلطی ہو گئی۔ آئندہ احتیاط کرون گا۔
مہدی نقوی حجاز — جولائی 3، 2013 6:51 صبح
بہت زبردست لکھا ہے میاں! خوش رہو۔ اور ہاں یاد رکھنے کے لیے مشکور ہوں!
مدیحہ گیلانی — جولائی 3، 2013 12:22 شام
ماشاءاللہ !
خوب لکھا آپ نے بیٹا ۔۔لطف آیا پڑھ کر جیتے رہیں ۔:)
محمد خلیل الرحمٰن — جولائی 3، 2013 2:55 شام
مزیدار مزیدار۔ بہت داد قبول فرمائیے جناب۔
محمد خلیل الرحمٰن — جولائی 3، 2013 3:28 شام
اچھا شغل ہے۔ ویسے آپ نے خلیل صاحب کو تو نہیں چھیڑا؟ ;)

استادِ محترم محمد یعقوب آسی بھائی کا یہی شرارتی شرارتی انداز ہی تو انہیں محفلین میں اس قدر مقبول بنائے ہوئے ہے۔ سدا خوش رہیے جناب۔
عینی شاہ — جولائی 3، 2013 4:12 شام
ہاں جی بس غلطی ہو گئی۔ آئندہ احتیاط کرون گا۔
کیا غلطی ہو گئی ۔۔ایکسپلین کریں نا ۔۔۔:rolleyes:
سید شہزاد ناصر — جولائی 3، 2013 4:37 شام
بہت خوبصورت کاوش
بہت لطف آیا پڑھ کر
اللہ کرے زور قلم زیادہ
منیب احمد فاتح — جولائی 3، 2013 4:57 شام
شکریہ جناب مہدی نقوی حجاز، محترمہ مدیحہ گیلانی، جناب محمد خلیل الرحمن اور سید شہزاد ناصر صاحب۔ :)
منیب احمد فاتح — جولائی 3، 2013 5:00 شام
کیا غلطی ہو گئی ۔۔ایکسپلین کریں نا ۔۔۔ :rolleyes:

غلطی نہیں ہوئی مِس ٹیک ہو گئی ہے۔
بلکہ مِس اووَر ٹیک ہو گئی ہے۔ ;)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D9%85%D8%AD%D9%81%D9%84-%DA%A9%DB%8C-%D8%A2%D9%B9%DA%BE%D9%88%DB%8C%DA%BA-%D8%B3%D8%A7%D9%84%DA%AF%D8%B1%DB%81.65342/page-2